ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

by Admin
جون 20, 2026
in اہم خبریں, جمعیت علمائے ہند
0
گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی
0
SHARES
140
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیت علمائے بسنت رائے کا گیارہواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ بسمبر چک میں کامیابی کے ساتھ منعقد

بتاریخ: 18 جون 2026، بروز جمعرات (نمائندہ بسنت رائے)

جمعیت علمائے بسنت رائے کے زیرِ اہتمام جاری ’’گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام‘‘ کے سلسلے کی گیارہویں کڑی 18 جون 2026 بروز جمعرات، بسمبر چک کی مدنی مسجد میں نہایت کامیابی، اور دینی جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس بیداری مہم کا بنیادی مقصد نوجوان نسل اور عوام میں ایمان و عقیدہ کی مضبوطی، دینی شعور کی بیداری، اخلاقی تربیت اور مثبت فکری رجحانات کو فروغ دینا ہے۔پروگرام کا آغاز حافظ محمد دلشاد صاحب کی پُرسوز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ عزیزم حافظ محمد اقبال نے نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرکے محفل کو روحانی فضا سے معطر کردیا۔پروگرام کے پہلے عنوان ’’اپنے ایمان کا محاسبہ کیجیے‘‘ پر جمعیت علمائے بسنت رائے کے ناظمِ اعلیٰ اور جامعہ خدیجۃ الکبریٰ، بسنت رائے کے بانی و مہتمم، مفتی محمد زاہد امان قاسمی نے پروجیکٹر کے ذریعے نہایت مؤثر اور فکر انگیز پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے حاضرین کو اپنے ایمان، اعمال، اخلاق اور دینی ذمہ داریوں کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی دعوت دی اور مختلف عملی مثالوں کے ذریعے ایمان کی ضرورت اور اس کے تقاضوں کو اجاگر کیا۔اس موقع پر بسمبر چک بستی کا ایک تجزیاتی جائزہ بھی پیش کیا گیا۔ جائزے کے مطابق بستی میں تقریباً ڈیڑھ سو گھر ، دو مسجد اور ایک ہزار کے قریب آبادی ہے، جن میں تقریباً پانچ سو بچے ہیں۔ ان میں سے صرف سو بچے مکاتب سے اور سو بچے اسکولوں سے وابستہ ہیں، جبکہ تقریباً تین سو بچے ایسے ہیں جو نہ دینی تعلیم سے جڑے ہوئے ہیں اور نہ ہی عصری تعلیم سے۔ اسی طرح دونوں مساجد کو ملا کر تقریباً پچاس نمازی اور اتنی ہی خواتین نماز سے وابستگی رکھتی ہیں، جبکہ آبادی کا ایک بڑا حصہ مسجد، تعلیم اور دینی سرگرمیوں سے دور ہے۔ اس تجزیاتی رپورٹ نے حاضرین کو اپنی بستی کی دینی و تعلیمی صورتحال پر سنجیدگی سے غور کرنے پر آمادہ کیا۔پریزنٹیشن کے دوران سلام، مصافحہ اور باہمی تعلقات کے موضوع پر ایک تربیتی اور فکری سرگرمی (گیم) بھی پیش کی گئی، جس سے حاضرین میں غیر معمولی دلچسپی پیدا ہوئی اور انہیں ایمان کے عملی تقاضوں کا احساس ہوا۔اس کے بعد ’’سات بنیادی عقائد‘‘ کے عنوان پر مولانا سرفراز قاسمی بڑی سانکھی نے نہایت مؤثر، عام فہم اور دلنشین انداز میں پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ صحیح عقیدہ ہی انسان کے ایمان کی بنیاد اور نجات کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ، فرشتوں، آسمانی کتابوں، رسولوں، یومِ آخرت، تقدیر اور مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیے جانے پر ایمان کی اہمیت کو مثالوں کے ذریعے سمجھایا۔ انہوں نے ایک فکر انگیز جملہ ادا کرتے ہوئے کہا:’’اگر ہم یہ سوچنے لگیں کہ اولاد دینے والا اللہ کے علاوہ کوئی اور بھی ہوسکتا ہے تو ہمارا عقیدہ کمزور اور فاسد ہوجائے گا؛ اس لیے عقیدے کی درستگی ہر مسلمان کی اولین ضرورت ہے۔‘‘بعد ازاں جمعیت علمائے بسنت رائے کے صدر، بانی و مہتمم جامعۃ الہدی جہاز قطعہ، مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے ’’ریل سے ریئل تک‘‘ کے عنوان سے نوجوانوں کی فکری، تعلیمی اور عملی تربیت پر مبنی نہایت مؤثر پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی نسل ریلز کی دنیا میں کھو کر اپنے حقیقی مقاصدِ زندگی سے دور ہوتی جارہی ہے، جبکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ نوجوان اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، اپنی زندگی کا واضح ہدف متعین کریں، وقت کی قدر کریں اور حقیقی زندگی میں کامیابی کے لیے سنجیدہ منصوبہ بندی اختیار کریں۔ انہوں نے مختلف بصری مثالوں کے ذریعے واضح کیا کہ بے مقصد زندگی انسان کی صلاحیتوں کو ضائع کردیتی ہے، جبکہ واضح نصب العین انسان کو ترقی اور کامیابی کی راہوں پر گامزن کرتا ہے۔اس کے بعد مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے حاضرین سے کلمۂ طیبہ کی صحیح تلفظ کے ساتھ اجتماعی تصحیح کرائی اور ذکرِ جہری کی مجلس قائم کی، جس میں حاضرین نے خشوع و خضوع کے ساتھ شرکت کی۔

پروگرام کے اختتام پر مفتی محمد افروز سلیمی قاسمی نے اپنے جامع اور حوصلہ افزا تاثرات پیش کرتے ہوئے جمعیت علمائے بسنت رائے کی پوری ٹیم کو بھرپور مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا:’’آج اگر ہمارے علاقے میں دین کی بنیادی باتیں جدید اور مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے والی کوئی فعال اور مخلص ٹیم موجود ہے تو یہ نوجوان علماء کی یہی جماعت ہے۔ ایسے پروگرام صرف تقاریر نہیں بلکہ معاشرے کی بنیادوں کو مضبوط بنانے کی ایک عظیم کوشش ہیں۔ اگر یہ محنت مسلسل جاری رہی تو آنے والے دنوں میں مساجد آباد ہوں گی، مکاتب بھر جائیں گے اور نوجوان صحیح دینی و تعلیمی راستے پر گامزن ہوجائیں گے۔‘‘انہوں نے عوام خصوصا نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ایسے پروگراموں میں بھرپور شرکت کریں اور ان علماء کی قدر کریں جو گاؤں گاؤں پہنچ کر دین کی بنیادی تعلیمات کو آسان اور جدید اسلوب میں پیش کررہے ہیں۔ انہوں نے یہ عزم بھی ظاہر کیا کہ وہ اپنے علاقے جمشید پور میں بھی اس طرز کے پروگرام کو متعارف کرانے کی کوشش کریں گے۔پروگرام کے اختتام پر قاری محمود صاحب نے دعا پڑھا، جس کے بعد عشاء کی نماز قاری کریم الدین صاحب، مدرس جامعۃ الہدی جہاز قطعہ نے پڑھائی۔ نماز کے بعد تمام شرکاء کے لیے طعام کا انتظام تھا، جس میں علماء، نوجوانوں اور عوام نے باہمی محبت اور خوشگوار ماحول میں شرکت کی۔

پروگرام میں جن اہم لوگوں نے شرکت کی ان میں سے مولانا محمد جمیل احمد صاحب قاسمی امام مدنی مسجد بسمبر چک مولانا محمد، مولانا مجیب الحق صاحب امام مسجد جھپنیاں ، قاری محمود صاحب بسمبر چک ماسٹر محمد مجاہد صاحب قاری محمد ضیاء الحق صاحب مہتمم مدرسہ مخزن العلوم دھبرا ماسٹر محمد شمیم محمد ضیاء القمر محمد نور نبی محمد مجیب صاحب محمد ذوالفقار اور محمد اطہر وعیرہ کا نام قابل ذکر ہیں ـپروجیکٹر کی تنصیب، آپریٹنگ اور دیگر تکنیکی ذمہ داریاں جناب اسماعیل صاحب اور محمد فرقان صاحب نے نہایت محنت، ذمہ داری اور خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دیں۔

اگلا پروگرام 20/ جون 2026 بروز ہفتہ کو سمری ہوگا اور 22/ جون 2026 کو موہن پور کی قاسمیہ مسجد میں ہوگا ـ

Admin

Admin

Next Post
بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جمعیت علماء سے وابستگی دنیا میں امن آخرت میں سرخروئی کا ذریعہ 

12 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

پرزور اسلوب

8 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.