اتوار, ستمبر 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم اور ہندستانی مسلمان کے باہمی روابط

by Admin
اگست 5, 2026
in اسلامیات
0
رحلت نبوی ﷺ: تاریخ بہ تاریخ لمحہ بہ لمحہ
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پہلی قسط
محمد یاسین جہازی

حرمین شریفین کے تحفظ میں ہندستانی مسلمانوں کا کردار

پہلی جنگِ عظیم (18/جولائی 1914ئ تا 11/نومبر 1918ئ) کے دوران پورا جزیرہعرب سلطنتِ عثمانیہ کے زیرِ اقتدار تھا، اس لیے تمام ہندستانی مسلمانوں کی واحد نمائندگی کرنے والی جماعت:جمعیت علمائے ہند کے نزدیک خلافتِ عثمانیہ کا تحفظ دراصل حرمین شریفین اور پورے جزیرہ عرب کے تحفظ کے مترادف تھا۔ اگرچہ ہندستانی مسلمانوں نے خلافت کے تحفظ کے وعدے پر برطانیہ کا ساتھ دیا، لیکن جنگ کے خاتمے کے بعد 30/اکتوبر 1918 کی عارضی صلح کے ذریعے سلطنتِ عثمانیہ کو تقسیم کردیا گیا، شریف حسین کو حجاز کا بادشاہ اور امیر فیصل کو عراق کا حکمراں بنا دیا گیا۔

تحفظِ خلافت کی پہلی عظیم تحریک کے دوران 23/نومبر 1919 کو دہلی کے اجلاس میں جمعیت علمائے ہند قائم ہوئی۔ اس نے اپنے پہلے اجلاسِ عام (28، 31/دسمبر 1919ء اور یکمجنوری 1920) میں 12/فروری تا 10/اپریل 1920 لندن میں منعقد ہونے والی صلح کانفرنس میں مسلم وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا، مگر اس کے نتیجے میں 10/اگست 1920کو معاہدہ سیورے مرتب ہوا، جس نے خلافتِ عثمانیہ کو ٹکڑوں میں تقسیم کردیا۔ اس پر 6/ستمبر 1920 کو کلکتہ میں جمعیت علمائے ہند نے انگریزی حکومت کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ کیا اور 8/ستمبر 1920ئ کو ’’متفقہ فتویٰ علمائے ہند‘‘ جاری کرکے ترکِ موالات کو شرعی فریضہ قرار دیا، جس کی بنیاد جزیرہ عرب، مقاماتِ مقدسہ اور خلافت کے تحفظ کو بنایا گیا۔

دوسرے اجلاسِ عام (19، 20، 21/نومبر 1920ئ) میں حکیم محمد اجمل خاں نے خلافتِ عثمانیہ کی تقسیم، مقاماتِ مقدسہ پر غیر مسلم غلبے اور جزیرہعرب میں برطانوی مداخلت کو مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر حملہ قرار دیا، جب کہ اسی اجلاس کے صدارتی خطاب میں شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ نے واضح کیا کہ شریفِ مکہ کی حکومت حقیقی اسلامی حکومت نہیں، اس لیے حجاز، بیت المقدس، عراق اور دیگر مقدس مقامات کو غیر مسلم اثر سے پاک رکھنا مسلمانوں کا دینی فرض ہے۔

تیسرے اجلاسِ عام (18، 19، 20/نومبر 1921) میں مولانا ابوالکلام آزادؒ نے اعلان کیا کہ جزیرہ عرب صرف حجاز تک محدود نہیں بلکہ عراق بھی اس میں شامل ہے، لہٰذا جب تک اس خطے سے برطانوی اثر ختم نہیں ہوگا، مسلمان برطانیہ سے مصالحت نہیں کرسکتے۔

22مارچ 1922 کو مجلسِ عاملہ نے مطالبہ کیا کہ فلسطین، شام، عراق، عرب، حجاز، نجد اور یمن سمیت تمام عرب علاقے خلیفۃ المسلمین سلطانِ ترکی کے زیرِ اقتدار رہیں۔ پھر 18، 19، 20/اکتوبر 1922 کو مجلسِ منتظمہ نے اعلان کیا کہ خلافت کے مذہبی مطالبات میں کسی قسم کی کمی قابلِ قبول نہیں ہوگی۔ بعد ازاں 24 تا 26/دسمبر 1922 کے چوتھے اجلاسِ عام میں مولانا حبیب الرحمن عثمانیؒ نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند نے خلافت کے قیام، مقاماتِ مقدسہ کے تحفظ اور جزیرہعرب سے غیر مسلم اقتدار کے خاتمے کو مسلمانوں کا فرض قرار دیا۔

9،10/فروری 1923 کی مجلسِ منتظمہ میں فیصلہ کیا گیا کہ مدینہ منورہ کے تبرکات ترکی سے مدینہ منورہ اس وقت تک واپس نہ کیے جائیں جب تک حجاز خلیفۃ المسلمین کے قابلِ اعتماد اقتدار میں نہ آجائے، اور اسی اجلاس میں حجاز ریلوے کو پوری امتِ مسلمہ کی مشترکہ ملکیت قرار دیتے ہوئے اس کے انتظام کا حق صرف خلیفۃ المسلمین کو دیا گیا۔
(جاری۔۔۔۔۔۔)
@all

Admin

Admin

Next Post
مولانا محمود مدنی

دل کی اصلاح: 7دسمبر 2024 کو مسجد عبد النبی نئی دہلی میں ماہانہ نشست سے مولانا محمود اسعد مدنی صاحب کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

2 مہینے ago
حج کی فرضیت کا بیان 

حج فرض کے صحیح ہونے کی شرطوں کا بیان 

5 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.