ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home قومی و بین الاقوامی

راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

by Admin
ستمبر 19, 2026
in قومی و بین الاقوامی
0
راشٹرواد(01)
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راشٹرواد (4)

محمد یاسین جہازی

متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

تقسیم کرو اور حکومت کرو

جیسا کہ عرض کیا گیا کہ علمائے دیوبند نے سرسید احمد خان کی اس سیاسی فکر کی مخالفت کی جس کے تحت مسلمانوں کو کانگریس سے الگ رہنے کی تلقین کی جا رہی تھی، اور اس کے برعکس متحدہ قومیت کی بنیاد پر ہندو مسلم اتحاد اور کانگریس کے ساتھ مشترکہ جدوجہد کی حمایت کی۔ جب ہندستانی عوام متحد ہوکر انگریزی اقتدار کے مقابل آنے لگے تو برطانوی حکومت کو یہ اندیشہ پیدا ہوا کہ اگر یہ اتحاد مضبوط ہوگیا تو ہندوستان پر اس کی حکومت باقی نہیں رہے گی۔ چنانچہ ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کی پالیسی کے تحت مذہبی بنیادوں پر سیاسی اختلافات کو ہوا دینے کا سلسلہ شروع کیا۔
اسی سیاسی پس منظر میں 1906 میں آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا۔ سید طفیل احمد منگلوری اپنی کتاب ’’روشن مستقبل‘‘ میں لکھتے ہیں کہ تقسیمِ بنگال کی تیاریوں کے ساتھ ہی کونسلوں میں حقوق دینے کا ڈھونگ رچایا جا رہا تھا۔ وائسرائے کے پرائیویٹ سکریٹری کرنل ڈنلپ اسمتھ نے ایک مضمون تیار کرکے پرنسپل آرچ بولڈ کو دیا، جسے آرچ بولڈ نے 6 جولائی 1906 کو نواب محسن الملک کے پاس بھیجا۔ اس کے بعد نواب محسن الملک نے وائسرائے سے ملاقات کے لیے وفد مرتب کیا۔ یکم اکتوبر 1906 کو آغا خان کی قیادت میں یہ وفد شملہ میں وائسرائے منٹو سے ملا اور مسلمانوں کے لیے جداگانہ سیاسی نمائندگی کا مطالبہ پیش کیا۔
بالآخر 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ میں نواب وقار الملک کی صدارت میں آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی۔ اس کے ابتدائی مقاصد میں مسلمانوں کے سیاسی حقوق و مفادات کا تحفظ اور فروغ، حکومت کے ساتھ وفاداری پیدا کرنا اور مسلمانوں کے درمیان حکومت کے متعلق پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنا شامل تھا۔
جب مسلم لیگ کے قیام کی خبر انگلستان پہنچی تو وہاں خوشی منائی گئی کہ اب ہندستان میں صلح نہ رہے گی۔
بالکل اسی طرز پر اور اسی مقصد کے تحت ہندوؤں میں بھی 1900ء میں مہاراجہ دربھنگہ رامیشور سنگھ کی قیادت میں بھارت دھرم مہامَنڈل قائم ہوا، جو بعد میں ہندو مہاسبھا میں تبدیل ہوگیا۔
اسی تسلسل میں وینایک دامودر ساورکر نے 1923ء میں اپنی کتاب Essentials of Hindutva، جسے Hindutva: Who Is a Hindu? کے نام سے بھی شائع کیا گیا، میں ’’ہندو راشٹر‘‘ کاتصور پیش کیا۔ بعد ازاں ایم۔ ایس۔ گولوالکر نے 1939ء میں اپنی کتاب We, or Our Nationhood Defined میں ہندو قومیت کے اس تصور کو مزید منظم اور تفصیلی شکل دی، جسے آر ایس ایس والے ہندو راشٹر کا نعرہ دے کر آگے بڑھا رہے ہیں۔
مسلم لیگ کے قیام کے بعد جداگانہ نمائندگی کا مطالبہ ہندستانی سیاست کا مستقل مسئلہ بن گیا اور 1909 کی منٹو مارلے اصلاحات میں مسلمانوں کے لیے جداگانہ انتخاب تسلیم کرلیا گیا۔
مسلم لیگ کا پہلا مسلم مخالف کارنامہ 1916 میں سامنے آیا جب کانگریس اور مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس لکھنؤ میں ہوئے۔ 29 دسمبر کو کانگریس نے اور 31 دسمبر کو جناح کی صدارت میں مسلم لیگ نے میثاق لکھنؤ منظور کیا جس میں پہلی بار فرقہ وارانہ بنیاد پر جداگانہ انتخاب اور مخصوص نمائندگی تسلیم کی گئی، پنجاب میں پچاس فیصد اور بنگال میں چالیس فیصد حالانکہ وہاں مسلمان اکثریت میں تھے۔ سید طفیل احمد لکھتے ہیں کہ یہ آئین امن عامہ کے لیے مہلک ثابت ہوا۔ اسی تسلسل میں 1930 میں ڈسٹرکٹ جج میرٹھ مسٹر پوڈن کا یہ خفیہ خط منظر عام پر ایا جس میں انگریزوں کو زیادہ دنوں تک بھارت میں ٹکے رہنے کے لیے تقسیم ہند کا نظریہ پیش کیا گیا تھا۔بعد ازاں چودھری رحمت علی نے 28 جنوری 1933 کو برطانیہ کے شہر کیمبرج سے اپنا مشہور پمفلٹ “Now or Never; Are We to Live or Perish Forever?” شائع کیا، جس میں پہلی مرتبہ ’’پاکستان‘‘ کے نام سے الگ مسلم ریاست کا مطالبہ پیش کیا گیا، بالآخر 22 اور 23 مارچ 1940 کو قرارداد لاہور منظور ہوئی۔ جو بعد میں تشکیل پاکستان کا سبب بنا۔
اس طرح انگریز اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا لیکن انھی ادوار میں مسلمانوں کی ایک بڑی تنظیم وجود میں آئی، جس نے قومی زندگی کی ہر شاہراہ پر قومیت متحدہ، راشٹرواد اور ہندستان کو متحد رکھنے کی آخری دم تک کوشش کرتی رہی۔ اور اسلامی مملکت اور ہندو راشٹر دونوں کی مخالفت کرتی رہی۔وہ کوششیں کیا ہیں ائیے سطور ذیل میں ملاحظہ کرتے ہیں۔

جمعیت علمائے ہند کا قیام اور ون نیشن کا نظریہ

جاری

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

توہین رسالت کے مجرمین کے  خلاف کرنے کےضروری کام

2 مہینے ago

کھیل کے ذریعے تعلیم

1 مہینہ ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.