منگل, ستمبر 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

نوجوانوں کو مقصدِ حیات کا پیغام: جہاز قطعہ میں بیداری مہم جاری

by Admin
جون 2, 2026
in اہم خبریں
0
نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی
0
SHARES
116
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یکم جون 2026جہاز قطعہ

جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام جاری “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” کے تحت ضلع گڈا، جھارکھنڈ کی شہرۂ آفاق بستی جہاز قطعہ کی جامع مسجد میں ایک نہایت اہم، بامقصد اور فکر انگیز پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں علما، نوجوانوں اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔

پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت جناب حافظ خالد صاحب (امام جامع مسجد جہاز قطعہ) نے حاصل کی، جبکہ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ جناب قاری کلیم الدین صاحب (استاد جامعۃ الہدیٰ) نے پیش کی۔

اس موقع پر مولانا محمد یاسین جہازی قاسمی نے بستی کے مسلمانوں کی دینی و تعلیمی صورت حال کا ایک چونکا دینے والا تجزیہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس بستی میں تقریباً 2000 مسلمان آباد ہیں، جن کی عبادت کے لیے 6 مساجد، 4 مکاتب، 4 مدارس اور ایک خانقاہ موجود ہے۔ مگر افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اگر اوسطاً ہر مسجد میں نمازیوں کی تعداد کو دیکھا جائے تو کل نمازیوں کی تعداد صرف 300 کے قریب بنتی ہے۔اسی طرح اگر مکاتب و مدارس میں زیر تعلیم بچوں کی تعداد کا جائزہ لیا جائے تو تقریباً 400 بچے ایسے ہیں جو براہِ راست دینی تعلیم سے وابستہ ہیں۔ تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کی تعداد اندازاً 40 سے 50 اور خانقاہ سے وابستہ افراد تقریباً 10 ہیں۔ ان تمام اعداد و شمار کو یکجا کیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ کل آبادی میں سے صرف 600 تا 700 افراد ہی اپنے دین و ایمان کے حوالے سے سنجیدہ ہیں، جبکہ بقیہ 1400 افراد دینی شعور سے بڑی حد تک غافل ہیں۔مولانا نے ان حقائق کی روشنی میں نہایت دردمندی کے ساتھ متنبہ کیا کہ اگر یہی صورت حال برقرار رہی تو وہ وقت دور نہیں جب مسلمانوں کا مذہبی وجود خطرے میں پڑ جائے گا اور وہ سیاسی اعتبار سے بھی بے وزن ہو جائیں گے۔ انہوں نے “محاسبۂ خودی” کا ایک آسان اور عملی طریقہ پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہر مسلمان کو اپنے ایمان کا مسلسل جائزہ لیتے رہنا چاہیے۔

بعد ازاں مفتی محمد زاہد امان قاسمی (ناظم جمعیت علمائے بسنترائے و بانی و مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبری) نے ایک مؤمن کے لیے ضروری سات بنیادی عقائد کو نہایت مؤثر، دلنشیں اور مدلل انداز میں پیش کیا، اور عوام میں رائج بعض غلط اور کفریہ جملوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی اصلاح کی۔

پروگرام کے مرکزی خطاب میں مفتی محمد نظام الدین قاسمی (صدر جمعیت علماء بسنترائے و بانی جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ) نے جدید طرز پر پروجیکٹر کے ذریعے ایک متاثر کن پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے نوجوانوں کو “ریل کی فینٹسی زندگی” (یعنی موبائل، ویڈیوز اور فضول مشاغل) سے نکل کر “حقیقی زندگی کے چیلنجز” کا سامنا کرنے کا عملی فارمولا دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کامیابی کے لیے سب سے پہلے انسان کو اپنی زندگی کا ایک واضح ویژن (Vision) اور مشن (Mission) طے کرنا ہوگا، پھر اسی کے مطابق مسلسل محنت اور جدوجہد کرنی ہوگی۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی نوجوان استاد بننا چاہتا ہے تو اسے مرحلہ وار تعلیم، تربیت اور محنت کے تمام تقاضے پورے کرنے ہوں گے، مگر افسوس کہ آج کے نوجوان اسکول و کالج جانے کے باوجود اپنے مقصد سے بھٹک جاتے ہیں اور موبائل و ریل کی دنیا میں اپنا قیمتی وقت ضائع کر دیتے ہیں۔مفتی صاحب نے والدین کو بھی خصوصی طور پر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے ان کے لیے باعثِ فخر بنیں، بڑھاپے کا سہارا بنیں اور خاندانی وقار کو آگے بڑھائیں، تو انہیں اپنے بچوں کی صحیح تربیت، موبائل کے استعمال پر نگرانی، اور ان کے ویژن و مشن کی تشکیل میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔

اس کے بعد حضرت مولانا خلیل احمد صاحب (استاد، مدرسہ اصلاح المسلمین، چمپا نگر، بھاگلپور) نے اپنے خطاب میں اس جدید اور مؤثر طرزِ دعوت کی بھرپور ستائش کی، اور کہا کہ پروجیکٹر اور پی پی ٹی کے ذریعے عام لوگوں تک بات پہنچانے کا یہ انداز نہایت مفید، منفرد اور دور رس نتائج کا حامل ہے۔

حافظ عبد الستار جہازی نے نعت شریف پیش کی۔

پروگرام کے اختتام پر مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے “تصحیح کلمہ و تذکیر کلمہ” کے عنوان سے اجتماعی ذکر جہری کرایا، جس نے حاضرین کے قلوب پر روحانی اثرات مرتب کیے۔

اس پروگرام میں تقریباً 500 افراد نے شرکت کی، جن میں علماء اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی۔ قابلِ ذکر شخصیات میں مولانا محمد مختار، مولانا فیضان سرور، حافظ خالد، مفتی عبداللہ، حافظ عبدالستار، مولانا محمد قاسم، مکھیاں صغیر، ماسٹر مرشد، ڈاکٹر خالد اور دیگر شامل ہیں۔

پروگرام کے انتظامی امور میں حافظ نور الزماں (پروجیکٹر)، جناب اسماعیل صاحب (ویڈیوگرافی)، اور حافظ محمد الیاس صاحب (مائک و نظمِ طعام) نے نمایاں خدمات انجام دیں۔

واضح رہے کہ بسنترائے بلاک کی 83 بستیوں میں سے تقریباً 55 بستیوں میں اس بیداری پروگرام کے انعقاد کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، اور جہاز قطعہ اس سلسلے کی پانچویں کڑی تھا۔ ان شاء اللہ یہ اصلاحی و تعلیمی مہم اپنے مقررہ ہدف تک جاری رہے گی۔

جاری کردہ:جمعیت علمائے بسنترائے

Admin

Admin

Next Post

بھاگلپور و اطرافِ بھاگلپور کی گمشدہ تاریخ کو منظرِ عام پر لانے کے لیے عظیم الشان سیمینار کی تیاری — دگھی گڈا میں اہم مشاورتی نشستب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

غزہ کی خاموش چیخیں اور ایمان کا چراغ

غزہ کی خاموش چیخیں اور ایمان کا چراغ

10 مہینے ago
باب اول در بیان انجام مداہنت

ہندستان کے ایک معروف سیاسی قائد اورطبی معالج ڈاکٹر عبدالرحمن ڈمرانوی

8 مہینے ago

مقبول

  • پروجیکٹ پر مبنی تعلیم کا طریقہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ریاضی اور فنونِ لطیفہ کے تدریسی نصاب کے مواد کی نوعیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی نصابی کتابیں مرتب کرنے کے جامع اصول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.