منگل, ستمبر 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

بھاگلپور و اطرافِ بھاگلپور کی گمشدہ تاریخ کو منظرِ عام پر لانے کے لیے عظیم الشان سیمینار کی تیاری — دگھی گڈا میں اہم مشاورتی نشستب

by Admin
جون 3, 2026
in اہم خبریں
0
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ: 2 جون 2026مقام: دگھی، ضلع گڈا، جھارکھنڈ

گڈا، بانکا بھاگلپور و اطرافِ بھاگلپور کے وسیع خطے کی ہمہ جہت تاریخ کو مرتب کرنے اور اسے ایک منظم علمی و تحقیقی قالب میں پیش کرنے کے لیے مجوزہ عظیم الشان سیمینار کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی نشست 2 جون 2026 کی سرِ شام دگھی کی عالی شان جامع مسجد میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت حضرت مولانا مفتی امانت علی قاسمی (استاذ دارالعلوم وقف دیوبند) نے فرمائی۔اس نشست کا بنیادی مقصد اس پورے خطے کی سیاسی، سماجی، قومی، ملی، ملکی، ادبی، معاشی، تعلیمی اور تہذیبی تاریخ، نیز اس حدود میں قائم اداروں، تنظیموں اور ان سے وابستہ نمایاں شخصیات کی خدمات کو یکجا کر کے ایک ایسی جامع علمی دستاویز تیار کرنا ہے، جو اب تک بکھری ہوئی یا گمشدہ رہی ہے۔نشست میں بھاگلپور، گڈا، بانکا اور اطراف کے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، دانشوران اور اہلِ علم نے شرکت کی۔ شرکاء نے سیمینار کو وسیع، جامع اور مؤثر بنانے کے لیے متعدد اہم تجاویز پیش کیں اور فیصلے کیے۔ سابقہ فیصلوں کا اعادہ کرتے ہوئے یہ طے پایا کہ موضوع میں کسی قسم کی تشنگی باقی نہ رہ جائے، اس کے لیے سیمینار کی مرکزی کمیٹی اور کنوینرز کے ماتحت علاقائی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، جو اپنے اپنے علاقوں کی حدود میں واقع شخصیات، ملی و سماجی اداروں، سیاسی سرگرمیوں اور تاریخ سے متعلق جملہ پہلوؤں پر تحقیق و جستجو کر کے جامع عناوین کی فہرست مرتب کریں اور انہیں سیمینار کا حصہ بنایا جائے۔

صدرِ اجلاس نے اپنے خطاب میں بتایا کہ اب تک تقریباً 60 سے زائد عناوین متعین کیے جا چکے ہیں اور 100 سے زیادہ مقالہ نگاروں کو دعوتِ عمل دی جا چکی ہے۔ اس کے باوجود اگر کسی پہلو میں کمی باقی رہتی ہے تو علاقائی کمیٹیوں کے تعاون سے اس خلا کو پُر کیا جائے گا۔

مولانا محمد یاسین جہازی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھاگلپور اور سنتھال پرگنا کمشنری کے اس پورے خطے پر مشتمل یہ سیمینار اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور تاریخی اقدام ہوگا۔ انہوں نے اس خطے کی تاریخ پر لکھی گئی بعض اہم کتابوں کا حوالہ دیتے ہوئے ان پر مختصر تبصرہ بھی کیا اور اس سیمینار کی علمی وسعت، ضرورت اور افادیت کو نمایاں کیا۔

جمعیت علماء بسنترائے کے صدر محترم مفتی محمد نظام الدین قاسمی (بانی و مہتمم جامعۃ الہدی، جہاز قطعہ) نے اپنے خطاب میں ایک نہایت اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مقالہ نگاروں کی فہرست سازی اور اس کی باقاعدہ شارٹ لسٹنگ نہایت ضروری ہے، تاکہ یہ واضح ہو سکے کہ اب تک کتنا کام مکمل ہو چکا ہے اور مزید کن پہلوؤں پر کام کرنا باقی ہے۔نشست میں اس بڑے پیمانے پر منعقد ہونے والے سیمینار کے لیے فنڈ ریزنگ کے مسئلے پر بھی سنجیدہ غور کیا گیا اور اس کے لیے ایک منظم اور مؤثر نظام قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا، تاکہ اس عظیم علمی منصوبے کو کامیابی سے ہمکنار کیا جا سکے۔اس اہم اجلاس میں جن معزز شخصیات نے شرکت کی، ان میں مولانا قمر الزماں ندوی، مولانا الیاس ثمر قاسمی، مفتی خلیل احمد، مولانا شمس پرویز مظاہری، مولانا شاہد قاسمی (بانکا)، مفتی زاہد امان قاسمی (بانی و مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبریٰ)، مولانا یاسین مصباحی، قاری فیروز صاحب (گڈا)، مولانا عبدالستار صاحب، مولانا ریاض الدین صاحب (قصبہ)، مفتی اقبال صاحب، قاری قاسم صاحب اور دیگر معزز علماء و دانشوران شامل ہیں

۔یہ نشست اس امر کی واضح عکاسی کرتی ہے کہ بھاگلپور و اطرافِ بھاگلپور کے اس وسیع خطے کی گمشدہ تاریخ کو محفوظ کرنے اور اسے نئی نسل تک منتقل کرنے کے لیے سنجیدہ، منظم اور مشترکہ کوششیں جاری ہیں، اور مجوزہ سیمینار اس سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

نشست کے اختتام کے بعد پرتکلف عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔جو دگھی والوں کے زندہ دل ہونے کا واضح اعلامیہ تھا

Admin

Admin

Next Post
جھارکھنڈ کے ضلع گڈا میں واقع جمعیت علمائے بسنت رائے کی اراکینِ منتظمہ کا اہم مشاورتی اجلاس جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد’’جمعیت علمائے ہند ہی کیوں؟‘‘، فکری و دستوری تربیت، حالاتِ حاضرہ، نوجوانوں کی رہنمائی اور گاؤں گاؤں بیداری مہم پر جامع غور و خوض

جمعیت علمائے بسنترائے کا چھٹا "گاؤں گاؤں بیداری پروگرام" سانکھی میں کامیابی کے ساتھ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم:پانچواں سال: 1923ء

8 مہینے ago
راجہ مہندر پرتاپ کی ایک نایاب تقریر

راجہ مہندر پرتاپ کی ایک نایاب تقریر

11 مہینے ago

مقبول

  • پروجیکٹ پر مبنی تعلیم کا طریقہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ریاضی اور فنونِ لطیفہ کے تدریسی نصاب کے مواد کی نوعیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی نصابی کتابیں مرتب کرنے کے جامع اصول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.