منگل, اگست 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں دیگر ریاستیں

فتنوں کے سدِّ باب میں علماءِ حق کا کردار: امت کی بقا کا ضامن

by Admin
مئی 21, 2026
in دیگر ریاستیں
0
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رشحات قلم: فضیل اختر قاسمی بھیروی

خادم التدریس دارالعلوم رحیمیہ پیلیر آندھراپردیش

آج جبکہ امتِ مسلمہ مختلف قسم کے فتنوں، گمراہیوں اور خود ساختہ دعووں کی زد میں ہے، ایسے وقت میں اہلِ حق علماءِ کرام کا بروقت اقدام نہ صرف قابلِ تحسین ہے بلکہ پوری امت کے لیے باعثِ اطمینان بھی ہے۔ دہلی کے علاقۂ خوریجی میں جس انداز سے ایک گمراہ کن فتنہ سر اٹھا رہا تھا، وہ اگر ابتدا ہی میں نہ روکا جاتا تو نہ جانے کتنے سادہ لوح مسلمان اس کے دامِ فریب میں گرفتار ہوجاتے۔ الحمد للہ! اکابر علماءِ کرام نے جس جرأت، بصیرت اور اتحاد کے ساتھ اس فتنے کا تعاقب کیا اور اسے بے نقاب کیا، وہ یقیناً دینِ اسلام کی حفاظت کی ایک روشن مثال ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی باطل فکر، جھوٹے دعویدار یا گمراہ جماعت نے امت کے عقائد و افکار پر حملہ کرنے کی کوشش کی، تو اللہ تعالیٰ نے اپنے مخلص علماء کو کھڑا فرمایا، جنہوں نے پوری قوت کے ساتھ ان فتنوں کا رد کیا۔ یہی انبیاءِ کرام علیہم السلام کے وارثین کا منصب ہے کہ وہ حق کو واضح کریں اور باطل کا پردہ چاک کریں۔ یہ بات ہر مسلمان کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ فتنہ کبھی اچانک بہت بڑا نہیں بنتا، بلکہ ابتدا میں وہ ایک معمولی دعویٰ، ایک چھوٹی جماعت، یا ایک بظاہر نیک شکل کے ساتھ سامنے آتا ہے، پھر آہستہ آہستہ لوگوں کے عقائد و اذہان کو مسموم کرتا ہے۔ اگر اس وقت خاموشی اختیار کرلی جائے تو بعد میں یہی فتنہ ناسور بن جاتا ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ جیسے ہی کوئی شخص شریعت کے خلاف دعوے کرے، خود کو مخصوص روحانی مقام دے، لوگوں کی تکفیر شروع کرے یا امت کے متفقہ عقائد سے ہٹ کر باتیں پھیلائے، فوراً اہلِ علم اس کا علمی محاسبہ کریں اور عوام کو اس کے شر سے بچائیں۔ خوریجی دہلی کے اس واقعہ نے یہ پیغام دیا ہے کہ: "فتنوں کے مقابلہ میں خاموشی نہیں، بلکہ حکمت، علم، اتحاد اور جرأت کے ساتھ اقدام ضروری ہے۔” علماءِ کرام کا متحد ہونا، عوام کا ان کے ساتھ کھڑا ہونا، مسجد کو فتنہ پرور سرگرمیوں سے پاک کرنا، اور نئی کمیٹی کی تشکیل یہ ایسے اقدامات ہیں جو ہر علاقے کے لیے نمونہ بننے چاہییں۔ کیونکہ مسجدیں اللہ کا گھر ہیں، کسی شخصی عقیدت، جھوٹے تقدس یا گمراہ تحریک کا مرکز نہیں۔ ہم تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ: اپنے عقائد کی حفاظت کریں، ہر چمکتی چیز کو حق نہ سمجھیں، سوشل میڈیا یا جذباتی نعروں سے متاثر نہ ہوں، بلکہ اہلِ حق علماء سے وابستہ رہیں۔ یہی سلامتی کا راستہ ہے۔ صناعِ لاثانی و منعمِ حقیقی دہلی کے تمام علماءِ کرام، ائمہ، ذمہ دارانِ مسجد اور اہلِ علاقہ کی اس دینی غیرت کو قبول فرمائے، امت کو ہر نئے اور پرانے فتنے سے محفوظ رکھے، اور حق پر استقامت عطا فرمائے۔ ربنا تقبل منا انك انت السميع العليم

20 مئی 2026ء بروز بدھ بوقت رات 9:22 منٹ

Admin

Admin

Next Post
اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

ہندوستانی مسلمان اورمناسب حکمت عملی کی ضرورت!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

بچوں کو کہانیوں کے ذریعے تعلیم دینے کے نفسیاتی طریقے

2 ہفتے ago
اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

5 مہینے ago

مقبول

  • کامل ایمان والوں کی پانچ صفات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط،چودھویں قسط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط: تیرھویں قسط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.