پیر, ستمبر 7, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

مبارک پور کی ایک پرنور شب: اہلِ دل کی صحبت میں

by Md Yasin Jahazi
مارچ 18, 2026
in اہم خبریں
0
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

از فضیل اختر قاسمی بھیروی

آج 27 رمضان المبارک بروز منگل شب ایک نہایت ضروری امر کے پیشِ نظر مبارک پور کی جانب حاضری کا اتفاق ہوا۔ مغرب کے بعد ہی گھر سے روانگی ہوئی، اور اس مختصر مگر بامقصد سفر میں میرے ہمراہ برادرم مولوی محمد اسید عزیز سلمہ بھیروی بھی شریکِ رفاقت رہے۔ بحمد اللہ عشاء سے قبل ہی مبارک پور پہنچ گئے، اور جونہی اس بابرکت سر زمین پر قدم رکھا، ایک دیرینہ شوق تازہ ہوگیا کہ مسواک حاصل کی جائے، اور ساتھ ہی ایک دیرینہ رفیقِ مکرّم سے شرفِ ملاقات بھی میسر آئے۔ چنانچہ جامع مسجد بازار کے قرب میں واقع رفیقم مولوی محمد یوسف قاسمی مبارک پوری کی دکان پر حاضری ہوئی۔ ملاقات نہایت گرمجوشی، خلوص و محبت اور بے تکلف انسیت کی لطیف کیفیات سے مزین ایک نہایت دلنشیں تصویر بن کر ابھری۔ مسواک لینے کے بعد جب قیمت دریافت کی، تو انہوں نے نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ اسے بطورِ ہدیہ پیش کیا اور اصرار فرمایا کہ اسے قبول کیجیے؛ یہ ہماری جانب سے ایک ادنیٰ نذرانہ ہے۔ ان کے اس خلوص آمیز جذبۂ ایثار نے دل کو بے حد متاثر کیا اور ان کی سادہ مگر پُرمعنی شخصیت کا ایک روشن پہلو نمایاں کردیا۔ اسی اثنا میں اذانِ عشاء کی دل نشیں صدائیں فضا میں گونجنے لگیں، تو فوراً خیال آیا کہ جامع مسجد ہی میں حضرت مولانا مفتی محمد یاسر صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ ناظمِ اعلیٰ جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور تراویح کی نماز پڑھاتے ہیں۔ دل میں اشتیاق پیدا ہوا کہ نہ صرف ان کی امامت میں نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل ہو بلکہ بالمشافہ ملاقات کا شرف بھی نصیب ہو۔ چنانچہ مسجد میں حاضر ہوکر حضرت کی اقتدا میں نمازِ عشاء ادا کی گئی۔ ان کی تلاوت میں جو حُسنِ ادا، روانی، تجوید کی لطافت اور صوتی وقار دیکھنے کو ملا وہ سامعین کے اذہان کو معطر اور قلوب کو منوّر کرنے والا تھا۔ آیاتِ قرآنی گویا ایک خاص تاثیر کے ساتھ دلوں میں اترتی محسوس ہو رہی تھیں؛ لہجے کی حلاوت، وقف و ابتداء کی رعایت اور مخارج کی صفائی نے قراءت کو ایک روحانی لذت اور وجد آفریں کیفیت سے ہمکنار کر دیا۔ اس کے بعد نمازِ تراویح کی ادائیگی بھی اسی خشوع و خضوع کے ساتھ عمل میں آئی۔ نماز کے بعد حضرت سے بالمشافہ ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ حضرت کی جانب سے جو خندہ پیشانی، شفقت آمیز التفات اور محبت بھرا استقبال دیکھنے کو ملا، وہ میرے لیے باعثِ مسرت و سعادت تھا؛ اس لیے کہ اب تک تعلق تحریری نوعیت کا تھا، اور یہ پہلا موقع تھا کہ بالمشافہ مصافحہ نصیب ہوا۔ اسی اثنا میں حضرت مولانا محمد یوسف قاسمی ندوی دامت برکاتہم العالیہ استاذِ تحفیظ القرآن سکٹھی مبارک پور بھی تشریف لے آئے۔ ان سے بھی نہایت محبت و عقیدت کے ساتھ سلام و مصافحہ ہوا۔ بعد ازاں انہوں نے نہایت شفقت کے ساتھ دعوت دی کہ باہر چل کر کچھ نشست و ضیافت کا اہتمام کیا جائے۔ چنانچہ ان کی معیت میں مسجد سے باہر تشریف لے گئے، جہاں ان کی جانب سے جو ضیافت پیش کی گئی یقینا اس کے پسِ پردہ ان کا خلوص، وسعتِ قلب اور مہمان نوازی کا اعلیٰ ذوق نمایاں تھا۔ نشست کا ہر لمحہ ان کی محبت، شفقت اور حسنِ سلوک کا آئینہ دار تھا۔ حضرت مولانا محمد یوسف قاسمی ندوی دامت برکاتہم العالیہ کی شخصیت واقعی نہایت دلنشیں، ملنسار، خوش اخلاق اور متواضعانہ اوصاف کی حامل ہے۔ ان کی گفتگو میں شائستگی اور برتاؤ میں خلوص کی جھلک نمایاں تھی۔ دورانِ گفتگو انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تین برسوں سے وہ ہر رمضان المبارک میں یہاں مکمل تراویح کی ادائیگی کے لیے تشریف لاتے ہیں۔ مزید گفتگو کے دوران انہوں نے راجستھان سے واپسی کے متعلق دریافت فرمایا، اور جب میں نے عرض کیا کہ گھریلو ماحول میں مطالعہ و تحریر کا تسلسل قائم رکھنا دشوار ہوجاتا ہے، تو انہوں نے بھی اس امر کی تائید کرتے ہوئے فرمایا کہ واقعی گھر میں علمی انہماک برقرار رکھنا ایک صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے۔ اسی دوران انہوں نے میری تحریروں کا تذکرہ فرمایا اور نہایت حوصلہ افزا کلمات کے ساتھ دعاؤں سے نوازا۔ جب ان کے استفسار پر میں نے عرض کیا کہ اب تک الحمدللہ بیس سے زائد مقالات و کتب لکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے اور یہ سب اساتذۂ کرام کی نگرانی میں انجام پایا۔ تو انہوں نے بے حد مسرت کا اظہار فرمایا، بھرپور حوصلہ افزائی کی اور نہایت قیمتی دعاؤں سے نوازا۔ صناعِ لاثانی و منعمِ حقیقی سے دعا ہے کہ ان حضرات کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور راقم کو اخلاص، استقامت اور دوام کے ساتھ پوری زندگی دینِ متین کی خدمت کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
عید کی رات آئیے کچھ خاص کرتے ہیں

عید کی رات آئیے کچھ خاص کرتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

حجۃ الاسلام اکیڈمی دیوبند کی کامیابی کا راز

8 مہینے ago
باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

7 مہینے ago

مقبول

  • زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی نصابی کتابیں مرتب کرنے کے جامع اصول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.