جمعرات, اکتوبر 15, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا

by Admin
جولائی 8, 2026
in اسلامیات
0
بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی معاشرے، ملک یا دور میں ظلم نے سر اٹھایا، تو ایسا لگا جیسے اب کبھی انصاف کا سورج نہیں نکلے گا۔ ظالم اپنی ظاہری طاقت، دولت اور وسائل کے نشے میں چور ہو کر ہمیشہ یہ سمجھ بیٹھتا ہے کہ اس کا اقتدار اور دبدبہ سدا قائم رہے گا۔ ظلم کی عمر جتنی بھی طویل دکھائی دے، اس کا انجام مٹ جانا اور عبرت بننا ہی ہوتا ہے کیونکہ کائنات کا پورا وجود انصاف اور توازن کی بنیاد پر قائم ہے، اور فطرت کبھی بھی اپنے توازن کو مستقل طور پر بگڑنے نہیں دیتی۔ اسی حقیقت کی ترجمانی احقر نے اس شعر میں کی ہے:

رہا دنیا میں کب جاہ و جلالِ فرعون و نمرود مٹا کر ہی رہا ظلم و ستم کو وقت کا محمود**سرِ تسلیم خم کرنا پڑا ہر ایک جابر کو**ہوا ثابت کہ حق ہی دائمی ہے، حق ہی ہے موجود* (فضیل اختر) اگر ہم تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو بڑے بڑے جابر حکمران، فرعون صفت طاقتیں اور ناقابلِ شکست سمجھی جانے والی سلطنتیں خاک میں ملتی دکھائی دیتی ہیں۔ اپنے وقت میں خدائی کا دعویٰ کرنے والے فرعون اور نمرود ہوں، یا دنیا کو اپنے گھوڑوں کے ٹاپوں سے ہلا دینے والے چنگیز خان اور ہلاکو خان جیسے جابر، ان سب کی قائم کردہ خوف کی سلطنتیں بالآخر چند ہی دہائیوں میں بکھر گئیں اور آج ان کا نام صرف برائی کی علامت کے طور پر لیا جاتا ہے۔ جدید تاریخ میں ہٹلر کا فاشزم، جنوبی افریقہ کا نسل پرستانہ نظام اور نوآبادیاتی استعمار اپنے وقت میں فولادی دیواروں کی طرح مضبوط لگتے تھے، لیکن حق کی طاقت اور عوامی بیداری کے سامنے انہیں گھٹنے ٹیکنے ہی پڑے۔ قرآنِ کریم ظالموں کے اسی انجامِ کار کی منظر کشی کرتے ہوئے فرماتا ہے:*وَسَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ*ترجمہ: "اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ وہ کس کروٹ پلٹتے ہیں (ان کا انجام کیا ہوتا ہے)۔” (سورہ الشعراء) ظلم کے دائمی نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ظلم کی تمام تر طاقت صرف *”خوف”* پر ٹکی ہوتی ہے۔ ظالم جب ظلم کی انتہا کر دیتا ہے، تو مظلوم کے دل سے کھونے کا اور موت کا خوف ہی ختم ہو جاتا ہے، اور یہی وہ نقطہ ہوتا ہے جہاں سے بڑے بڑے انقلابات جنم لیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مکافاتِ عمل کا قانون بھی حرکت میں آتا ہے، جس کے تحت انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے؛ ظالم جو نفرت اور درد معاشرے میں پھیلاتا ہے، وہی ایک دن بغاوت کی شکل میں اس کی اپنی تباہی کا سبب بن جاتا ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ظالم کو ملنے والی اس عارضی ڈھیل اور پھر اچانک پکڑ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:

إِنَّ اللَّهَ لَيُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْهُ

رجمہ: "بیشک اللہ ظالم کو مہلت دیتا رہتا ہے، یہاں تک کہ جب اسے پکڑتا ہے تو پھر اسے نہیں چھوڑتا۔” (صحیح بخاری)

ظلم کی مثال دراصل ایک کالی اندھیری رات جیسی ہوتی ہے، جو جتنی بھی گہری، طویل اور بھیانک ہو جائے، وہ صبح کے سورج کو طلوع ہونے سے نہیں روک سکتی۔ رات کا اپنے عروج پر پہنچنا ہی اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ اب سپیدہ سحر نمودار ہونے والا ہے۔ اسی طرح جب ظلم اپنی حد سے بڑھتا ہے تو وہ خود اپنے مٹنے کا سامان پیدا کر لیتا ہے۔

ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں

ناؤ کاغذ کی کبھی چلتی نہیں

خلاصہ یہ ہے کہ ظلم کی چمک دمک اور اس کا دبدبہ صرف عارضی اور سراب ہوتا ہے، فتح ہمیشہ حق، سچ اور انصاف کی ہی ہوتی ہے کیونکہ تاریخ کا سب سے بڑا اور سچا سبق یہی ہے کہ ظلم پھر ظلم ہے، جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔

خامہ بکف: فضیل اختر قاسمی بھیروی خادم التدریس دارالعلوم رحیمیہ پیلیر آندھراپردیش 8 جولائی 2026ء بروز بدھ

Admin

Admin

Next Post
جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

قرآن حکیم غیر مسلموں کی نظر میں

12 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

نصابِ دارالعلوم ہی کیوں ؟

10 مہینے ago

مقبول

  • تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طلبہ اور اساتذہ کا تناسب اور تدریسی وسائل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی نفسیات کے مطابق درس گاہوں کے تعمیری ڈیزائن کی اہمیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.