پیر, اکتوبر 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

by Admin
مئی 27, 2026
in اہم خبریں, جمعیت علمائے ہند
0
جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد
0
SHARES
97
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

26/مئی 2026

پریس بیان

جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کے تحت دوسرا پروگرام 26 مئی 2026 کو مغرب کی نماز کے بعد متصل جھپنیاں کی مسجد میں منعقد کیا گیا۔ یہ پروگرام جمعیت علمائے بسنترائے کی مجلسِ منتظمہ کے فیصلے کے مطابق بلاک کی 55 بستیوں میں جاری بیداری مہم اور نوجوانوں کی فکری ٹریننگ کے عنوان کے تحت منعقد ہوا۔

پروگرام کا باقاعدہ آغاز جناب حافظ اسرار احمد کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد مولانا محمد شمیم صاحب مہتمم مدرسہ فخر الاسلام کوریانہ نے نعتِ نبی ﷺ پیش کی۔ اس کے بعد نظامت کے فرائض انجام دے رہے مولانا مجیب الحق قاسمی امام جھپنیاں مسجد نے پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے "اپنے ایمان کا محاسبہ کیجیے” کے عنوان پر پریزنٹیشن پیش کرنے کے لیے مولانا محمد یاسین جہازی کو مدعو کیا۔چنانچہ مولانا محمد یاسین جہازی نے جھپنیاں بستی کا ڈیٹا پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس گاؤں میں 800 مسلمان ہیں، جن کے ایمان و عقیدے کے لیے کام کرنے والے اداروں میں صرف ایک مکتب اور ایک مسجد ہے۔ مکتب میں تقریباً 50 بچے زیر تعلیم ہیں جبکہ مسجد میں نماز کی اوسط تعداد 50 سے 60 ہے۔ اس اعتبار سے پورے 800 مسلمانوں میں صرف تقریباً 100 سے 120 افراد ہی ایسے ہیں جو براہ راست اپنے ایمان و عقیدے کی فکر کرتے ہیں اور مسجد و مکتب سے جڑے ہوئے ہیں، جبکہ بقیہ 650 سے 700 مسلمان ایسے ہیں جو مساجد سے دور ہیں اور ان کے بچے مکاتب سے محروم ہیں۔انہوں نے یہ ڈیٹا پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر مسلمانوں نے اس وقت اپنے ایمان و عقیدے کی فکر نہیں کی تو بڑی تعداد غفلت کی وجہ سے دین کی صحیح معلومات سے محروم ہو جائے گی اور ارتداد کے دہانے تک پہنچ سکتی ہے۔ انہوں نے اندلس (اسپین) اور برما کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی مسلمانوں کے لیے یہ نہایت نازک موقع ہے، حالات کا تقاضا ہے کہ یا تو ایمان کی حفاظت کریں یا سنگین نتائج کے لیے تیار رہیں۔ اگر ایمان محفوظ رہا تو دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی ہوگی، ورنہ انجام اندلس اور برما سے مختلف نہیں ہوگا۔

مولانا جہازی کے بعد مولانا مفتی زاہد امان قاسمی نے "سات بنیادی عقائد” کے عنوان سے ایک مؤثر پریزنٹیشن پیش کیا، جس میں انہوں نے منفرد انداز سے عقائد کو سمجھایا اور یاد بھی کرایا۔ اس کے بعد سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا گیا جس میں سامعین نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

بعد ازاں مفتی محمد نظام الدین قاسمی صدر بلاک جمعیت علمائے بسنترائے نے "ریل سے ریئل تک” کے عنوان سے نوجوانوں کی فکری و عملی تربیت پر ایک خوبصورت پریزنٹیشن پیش کیا۔ انہوں نے نوجوانوں کو سمجھایا کہ کامیابی کے لیے چار چیزیں ضروری ہیں: وقت کی قدر، زندگی کا مشن، واضح ویژن اور مسلسل جدوجہد۔ انہوں نے کہا کہ اگر نوجوان اپنا وقت صحیح استعمال کریں گے تو دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب ہوں گے، ورنہ ان کا مستقبل تاریک ہو سکتا ہے۔

مولانا شمس پرویز قاسمی امام کیتھ پورا مسجد نے "تذکیر کلمہ” کے عنوان سے کلمہ طیبہ کی درست ادائیگی کروائی اور ایمان کے بنیادی عقائد کی یاد دہانی کرائی۔

پی پی ٹی اور پروجیکٹر کے ذریعے پروگرام پیش کیے جانے پر عوام نے مثبت تاثرات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اس طرح کے پروگرام ہوتے رہیں گے۔

آخر میں مولانا مجیب الحق قاسمی امام جھپنیاں مسجد نے تمام معاونین، منتظمین اور سامعین کا شکریہ ادا کیا اور مولانا محمود اسعد مدنی صدر جمیعت علمائے ہند کی اپیل کے مطابق سادہ عشائیہ (دال،کدو اور زیرا چاول) کا اہتمام کیا گیا۔سامعین میں جھپنیاں بستی کے تقریباً 300 سے 350 بچے، نوجوان اور بزرگ شامل تھے، جبکہ خواتین کی بھی ایک قابل ذکر تعداد موجود تھی۔

آخر میں وضاحت کی گئی کہ یہ لیول ون کا نصاب تھا، ان شاء اللہ دوسرے مرحلے میں لیول ٹو کے تحت کیریئر کونسلنگ اور معاشرے کی برائیوں کے عملی خاتمے کی ٹریننگ دی جائے گی۔ اگلا پروگرام ان شاء اللہ عید الاضحی کے بعد منعقد ہوگا۔

شرکت کرنی والی اہم شخصیات میں مولانا قاسم صاحب مہتمم معہد انور نیموہاں، حافظ ضیاء الحق ذمہ دار دھپرا مدرسہ اور آس پاس کی بستیوں کے ائمہ و مؤذنین حضرات موجود تھے۔آخر میں یہ بھی قابل ذکر ہے کہ لیپ ٹاپ اور پروجیکٹر جیسے تکنیکی امور کی انجام دہی مولانا محمد بلال قاسمی، استاذ القرآن جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ نے انجام دی

Admin

Admin

Next Post
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

گوشت خوری اور مختلف مذاهب كی تعلیمات!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جنود ربانی کے مقاصد اور مناصب

4 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

نئے بھارت کی بھیانک تصویر

9 مہینے ago

مقبول

  • دن کی تنظیم و ترتیب (Organising the Day)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • امتحان کے نتائج کو ریکارڈ میں رکھنا اور تجربات کے لیے مستقبل میں فائدہ اٹھانا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • موثر تدریس کے لیے بچوں کے ردِعمل کے تجزیاتی اصول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کے امتحان کے لیے ضروری آلات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درجہ ایک تا پانچ کے بچوں کے امتحان کے طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.