جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

تکبیرِ تشریق کی شرعی حیثیت

by Md Yasin Jahazi
نومبر 13, 2025
in متفرق مضامین
0
تکبیرِ تشریق کی شرعی حیثیت
0
SHARES
239
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کتاب: تکبیرِ تشریق کی شرعی حیثیت

مصنّف: مفتی عبیداللہ قاسمی بہرائچی (استاذِ فقہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد)

موبائل نمبر: 8273328688

تبصرہ نگار : فضیل اختر قاسمی بھیروی

سنِ اشاعت: 2024ءصفحات: 88 صفحات

کتاب حاصل کرنے کا پتہ : مکتبہ صوت القرآن دیوبند

زیرِ نظر رسالہ "تکبیرِ تشریق کی شرعی حیثیت” مفتی عبیداللہ بہرائچی حفظہ اللہ (استاذ فقہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد) کی فقہی بصیرت، تدقیقِ نظر، اور علمی فہم و فطانت کا نادر و نایاب مظہر ہے۔ یہ رسالہ صرف ایک فقہی مسئلے کی توضیح ہی نہیں، بلکہ فکری وضاحت، علمی استدلال، اور اکابرین کی تعبیرات و تفصیلات کا مرقعِ نافع اور مجموعۂ جامع ہے۔ اس کتاب کی سب سے امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اسے اکابرِ علم و فقہ کی تائید، تصویب اور تقریظات کا زریں شرف حاصل ہے۔ بالخصوص حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی دامت برکاتہم (مہتمم و استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند)، مفتی زین الاسلام قاسمی الہ آبادی دامت فیوضہم (مفتی دارالافتاء دارالعلوم دیوبند)، ڈاکٹر مفتی اشتیاق احمد صاحب دامت برکاتہم، مفتی شعیب اللہ خاں مفتاحی دامت برکاتہم، اور مفتی محمد مصعب قاسمی حفظہ اللہ جیسی جلیل القدر علمی شخصیات کی تقریظات و تحریری تأییدات نے کتاب کو مقبولیت کا تاج پہنا دیا ہے۔ کتاب کا آغاز تکبیرِ تشریق کی شرعی حیثیت، اس کے وجوب اور عدم وجود ہوتا ہے اور پھر انتہائی حسنِ ترتیب اور استقامتِ اسلوب کے ساتھ تکبیرِ تشریق کی فقہی حیثیت، اس کے وجوب و مشروعیت، اور اس میں وارد اختلافات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ بالخصوص تین مرتبہ تکبیر تشریق کہنے کے حوالے سے جو فقہی اختلاف پایا جاتا ہے، اس پر مؤلف موصوف نے دلائلِ فقہیہ، اقوالِ سلف، اور فتاویٰ اکابر کی روشنی میں نہایت مدلل و محققانہ گفتگو فرمائی ہے، جو نہ صرف تشفی بخش ہے بلکہ تحقیقی ذوق کی تسکین کا باعث بھی بنتی ہے۔ کتاب میں دلائل کا انتخاب نہایت متوازن، حوالہ جات کی ترتیب نہایت مرتب، اور اسلوب نہایت واضح و بلیغ ہے۔ مؤلف نے جہاں مسئلہ کی تہہ میں اتر کر سیر حاصل تجزیہ کیا ہے، وہیں عوام میں رائج بعض غلو آمیز رجحانات اور ناقص فہم و تاویلات کی علمی تردید بھی کی ہے، اور جنوبی ہند میں جو بے جا شدت برتی جاتی ہے، اس کی جانب بھی بصیرت افروز اشارہ کیا ہے۔ اس کتاب کی تالیف کے پس منظر میں حضرت مفتی شمس الدین صاحب بنگلوری دامت برکاتہم کی علمی تحریک بھی قابل ذکر ہے، جنہوں نے مؤلف کی توجہ اس موضوع کی طرف مبذول فرمائی، جس کا نتیجہ آج ہمارے سامنے ایک جامع رسالے کی شکل میں ہے۔ مؤلف نے جن مشفق اساتذہ اور معاون علما کا شکریہ ادا کیا ہے، اُن میں سے ہر ایک کی علمی بصیرت اور مخلصانہ رہنمائی کا عکس اس کتاب کے ہر صفحے سے نمایاں نظر آتا ہے۔ خاص طور پر حضرت مفتی محمد مصعب صاحب کی رہنمائی میں اس کتاب کی تنظیم و ترتیب نے اسے معیاری بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آخر میں مؤلف نے جس انکساری، تواضع، اور طلبِ اصلاح کے جذبے سے اپنے اساتذہ، والدین، اور اہل علم کا شکریہ ادا کیا ہے، وہ ان کی علمی دیانت اور روحانی عظمت کی روشن دلیل ہے۔ "تکبیرِ تشریق کی شرعی حیثیت” فقہی ابحاث سے دلچسپی رکھنے والے اہل علم و طلبہ کے لیے مشعلِ راہ، اور عوام الناس کے لیے راہنمائے عمل ہے۔ اس رسالہ کا مطالعہ ہر اس شخص پر لازم ہے جو دین کی دقیق باریکیوں کو سمجھنے اور امت کو اعتدال کی راہ پر گامزن کرنے کا خواہاں ہو۔ یہ رسالہ تحقیق و تنقیح، فہم و فراست، اور ادب و اخلاق کا حسین امتزاج ہے۔ صناعِ لاثانی و منعمِ حقیقی مؤلف محترم کی اس مساعی جمیلہ کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اسے علماء و طلبہ اور عوام کے لیے مفید بنائے، اور مؤلف کو دین و دنیا کی سعادتوں سے سرفراز فرمائے۔آمین یا رب العالمین10 ذی الحجہ

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

وندے ماترم کا نیا شوشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

قربانی میں اسلامی اصلاحات

4 مہینے ago

بھاگلپور و اطرافِ بھاگلپور کی گمشدہ تاریخ کو منظرِ عام پر لانے کے لیے عظیم الشان سیمینار کی تیاری — دگھی گڈا میں اہم مشاورتی نشستب

4 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.