ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

قرآن حکیم غیر مسلموں کی نظر میں

by Md Yasin Jahazi
اکتوبر 18, 2025
in اسلامیات
0
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غیر تحریف و تغیر :

قرآن پاک کا کوئی جزو کوئی فقرہ ایسا نہیں سنا گیا، جس کو جمع کرنے والوں نے چھوڑ دیا ہو اور نہ کوئی لفظ اور فقرہ ایسا پایا جاتا ہے، جس سے یہ معلوم ہو کہ داخل کیا گیا ہے اگر ایسی بات ہوتی تو ان احادیث میں ، جن میں محمد کی چھوٹی چھوٹی باتیں محفوظ رکھی گئی ہیں ان کا پتا ضرور چلتا ۔( ولیم میور )معجزانه کتاب:قرآن بلا شبہ عربی زبان کی سب سے بہتر اور دنیا کی سب سے مستند کتاب ہے کسی انسان کا علم ایسی معجزانہ کتاب لکھنے سے قاصر ہے۔ یہ مردوں کو زندہ کرنے سے بڑھا ہوا معجزہ ہے۔ ایک امی نا خواندہ محض کس طرح بے عیب اور لاثانی تحریر کر سکتا ہے ۔ ( جارج سیل )بے حد سلیس اور جامع :سورہ فاتحہ حمد باری کی سب سے زبردست مناجات ہے۔ سلیس اتنی کہ مزید تشریح سے بے نیاز مگر اس پر بھی معنویت سے لبریز ” (انسائیکلو پیڈیا برٹانیکا)اختلاف معنوی و لفظی سے مبرا:قرآن ہی ایک ایسی کتاب ہے، جس میں تیرہ سو برس سے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ یہودی اور عیسائی مذہب میں کوئی ایسی چیز نہیں جو معمولی طور سے بھی قرآن کے مقابلے میں پیش کی جاسکے۔“( عیسائی مورخ مسٹر باڈلے )دین و دنیا کا راہ نما:مسلمان جب قرآن و حدیث میں غور و فکر کریں گے تو اپنی اور دنیاوی ضروریات کا علاج اس میں تلاش کر لیں گے۔“( اخبار الوطن مصر ” ایک مسیحی نامہ نگار)مکمل احکام کا مجموعہ:جو احکام قرآن میں موجود ہیں وہ اپنی جگہ پر مکمل ہیں ۔(ڈاکٹر آرنلڈ )انتہائی لطیف پاکیزہ اور بے مثل معجزہ :قرآن انتہائی لطیف اور پاکیزہ زبان میں ہے۔ اس کتاب سے ثابت ہوتا ہے کہ کوئی انسان اس کی مثل نہیں بنا سکتا۔ یہ لازوال معجزہ مردہ زندہ کرنے سے کہیں زیادہ ہے۔“(سیل)جامع اور روح افزا پیغام زندگی:قرآن ایسا جامع اور روح افزا پیغام زندگی ہے کہ ہندو دھرم اور مسیحیت کی کتابیں اس کے مقابلے میں کوئی بیان پیش نہیں کر سکتیں ۔“( پروفیسر دویجاداس)اعلیٰ اخلاق کا معلم :قرآن نے دنیا کو اعلیٰ اخلاق کی تعلیم دی اور اصول جہاں بانی سکھائے ۔“(گائیڈنس آف ہولی قرآن از ڈاکٹر شنلے لین پول)فطرت انسانی کے عین مطابق:میں نے تعلیمات قرآنی کا مطالعہ کیا ہے، مجھے قرآن کو الہامی تسلیم کرنے میں ذرہ برابر بھی تامل نہیں ہے۔ مجھے اس کی سب سے بڑی خوبی یہ نظر آئی کہ یہ فطرت انسانی کے عین مطابق ہے۔(ینگ انڈیا گاندھی)مسلمہ صداقتوں کا پر تو :وہ وقت دور نہیں جب کہ قرآن کریم اپنی مسلمہ صداقتوں اور روحانی کرشموں سے سب کو اپنے اندر جذب کرلے گا۔ وہ زمانہ بھی دور نہیں جب کہ اسلام ہندو مذہب پر غالب آجائے گا اور ہندوستان میں ایک ہی مذہب ہوگا ۔( ڈاکٹر رابندر ناتھ ٹیگور )معاشرتی سیاسی اور روحانی معلم :میں مذہب اسلام سے محبت کرتا ہوں اور اسلام کے پیغمبر کو دنیا کا مہا پرش سمجھتا ہوں ۔ قرآن کی معاشرتی اخلاقی اور روحانی تعلیم کا دل سے مداح ہوں اور اس کو اسلام کا بہترین رنگ سمجھتا ہوں جو حضرت عمر کے زمانے میں تھا۔(لالہ لاجپت رائے)مستقبل کی دنیا کا مذہب:قرآن شریف غیر مسلموں سے بے تعصبی اور رواداری سکھاتا ہے، اس کے اصول کی پیروی سے دنیا خوش حال ہو سکتی ہے اور دنیا کا آئندہ مذہب اسلام ہوگا ” (لندن میں تقریر از مسز سروجنی نائیڈو )مضامین لطیف و عالی :قرآن مجید کی عبارت نہایت فصیح و بلیغ اور مضامین لطیف و عالی ہیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ کوئی امین ناصح نصیحت کر رہا ہے۔“( ڈاکٹر فرک جرمنی)اسلام کی قوت اور طاقت :اسلام کی قوت و طاقت قرآن میں ہے۔ قرآن قانون اساسی ہے اور حقوق کی دستاویز ہے ۔(مسٹر جی۔ ڈی۔ ماریل )تاثیر سے لبریز:جب قرآن کو منکر پیغمبر زبان سے سنتے تھے تو بیتاب ہو کر سجدے میں گر پڑتے تھے اور مسلمان ہو جاتے تھے ۔“( مشہور جرمن فلسفی جان جاک رلپک)امن وامان کا ضامن :زمین سے اگر قرآن کی حکومت جاتی رہے تو دنیا کا امن وامان کبھی قائم نہیں رہ سکے گا۔“اخبار فگار و مین موسیو کاسٹن کا رنے)اخوت کا روشن مینار :قرآن نے مسلمانوں کو مواخات کے بندھن میں باندھ رکھا ہے جو نسل ، رنگ اور زبان کے پابند نہیں ہیں ۔(مشہور افسانہ نگار ایچ جی ویلز)غریبوں کا دوست :قرآن غریبوں کا دوست اور غم خوار ہے اور سرمایہ داروں کی زیادتیوں کی ہر جگہ مذمت کرتا ہے ۔“ (گارڈ فرے)عظیم اور حسین:اگر ہم قرآن کی عظمت و فضیلت اور حسن و خوبی سے انکار کریں تو گویا ہم عقل و دانش سے بیگانہ ہوں گے۔”( نیر ایسٹ لندن اخبار کا خاص نمبر )یورپ کے لیے نور :قرآن شریف اس بات کا مستحق ہے کہ یورپ کے گوشے گوشے میں اسے پھیلایاجائے ۔“ (سرایڈورڈ ڈینی راس سی ۔ آئی ای)فلسفہ توحید میں بے نظیر :” قرآن وحدانیت کا سب سے بڑا گواہ ہے۔ ایک موحد فلسفی اگر کوئی مذہب قبول کر سکتا ہے تو وہ اسلام ہی ہے۔ غرض سارے جہاں میں قرآن کی نظیر نہیں ملتی ۔“( ڈاکٹر گبن)زندہ جاوید تعلیمات:تیرہ سو برس کے بعد بھی قرآن کی تعلیمات کا اثر یہ ہے کہ ایک خاکروب بھی مسلمان ہونے کے بعد بڑے بڑے خاندانی مسلمان کی برابری کا دعوی کر سکتا ہے ۔ (بھو پندرناتھ باسو )مہذب مذہب:اسلام کو جو لوگ وحشیانہ مذہب کہتے ہیں انھوں نے قرآن مجید کی تعلیم کو نہیں سمجھا کہ جس کے اثرسے عربوں کی کایا پلٹ گئی ۔(فرانسیسی مصنف موسیو میر )اخوت و مساوات کا علمبردار :قرآن کی تعلیم میں ہندوؤں کی طرح امتیاز نہیں ہے اور نہ ہی کسی کو محض خاندانی اور عالی عظمت کی بنا پر بڑا سمجھا جاتا ہے ۔”( مشہور بنگالی با بو چندر پال)(اس ڈائری شب و روز 2005)

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
وقف ایکٹ کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی

وقف ایکٹ کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حج کی فرضیت کا بیان 

میقات کا بیان 

4 مہینے ago
حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

اقتدار کی منتقلی سے حکمرانی کے امتحان تککرناٹک میں نئی قیادت کے سامنے سیاسی استحکام اور سماجی توازن کا چیلنج

3 مہینے ago

مقبول

  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ازواج مطهرات كے ساتھ پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم كا سلوك

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.