اتوار, اگست 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آسام کے وزیر اعلیٰ کو بلاتاخیر معطل کیا جائے اور ہیٹ اسپیچ کے مقدمات درج کیے جائیں

by Admin
اکتوبر 9, 2025
in اہم خبریں, جمعیت علمائے ہند
0
آسام کے وزیر اعلیٰ کو بلاتاخیر معطل کیا جائے اور ہیٹ اسپیچ کے مقدمات درج کیے جائیں
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند میں آسام میں پچاس ہزار خاندانوں کو بے گھرکرنے اور فلسطین میں جاری نسل کشی پر تجویز منظور

نئی دہلی ۲۱ ؍ اگست: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت بدھ کی شام آن لائن منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کے ارکان و مدعوئین خصوصی بذریعہ زوم شریک ہوئے۔ اجلاس میں آسام کے موجودہ حالات اور فلسطین میں جاری نسل کشی جیسے دور حاضر کے سلگتے ہوئے مسائل پر تفصیل سے تبادلہ ٔخیال ہوااورا ہم فیصلے کئے گئے۔ساتھ ہی جمعیۃ کی ممبرسازی کے بعد تمام انتخابی معاملات کے لیے حسب دستور 56 ( م) انتخابی بورڈ کے قیام اور اس کے اصول و ضوابط کے خاکہ پر غور ہوا اور اسے منظوری دی گئی ۔ مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند نے آسام میں جاری انخلا اور پچاس ہزار سے زائد خاندانوں کو بے گھر کرنے جیسی کارروائیوں پر شدید تشویش ظاہر کی ۔ اپنی تجویز میں مجلس عاملہ نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ملک کے آئینی اداروں بالخصوص صدر جمہوریہ ہند اور چیف جسٹس آف انڈیا سے مطالبہ کیا کہ آئین کو بچانے کے لیے آسام کے وزیر اعلیٰ کو بلاتاخیر معطل کیا جائے اور ان کے خلاف ہیٹ اسپیچ کے مقدمات درج کیے جائیں ۔مجلسِ عاملہ کا یہ اجلاس یہ واضح کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ جمعیۃ علماء ہند روزِ اوّل سے کسی بھی سرکاری زمین پر ناجائز قبضے کی تائید نہیں کرتی، لیکن صد افسوس کہ آسام میں غیر انسانی ، غیر منصفانہ سلوک، مذہبی بنیاد پر تعصب اور نفرت انگیز بیانات نے انخلا کے اس پورے عمل کو انسانی ہمدردی اور انصاف کے دائرے سے خارج کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ آسام کا حالیہ بیان، جس میں انھوں نے یہ کہا ہے کہ ’’ہم صرف مِیاں مسلمانوں کو بے دخل کر رہے ہیں‘‘ اس بات کی کھلی دلیل ہے کہ یہ کارروائیاں مسلم دشمنی کے جذبہ پر مبنی ہیں۔ اس کی ایک سنگین مثال یہ بھی ہے کہ اب تک اجاڑے گئے پچاس ہزار سے زائد خاندان سوفیصد مسلمان ہیں۔یہ رویہ نہ صرف آئینِ ہند سے متصادم ہے بلکہ سپریم کورٹ کی واضح گائیڈ لائن کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ مجلس عاملہ نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ اب تک اجاڑے گئے تمام خاندانوں کے لئے حکومت فوری طور پر متبادل رہائش اور بازآبادکاری کا انتظام کرے۔انخلاء کی کسی بھی کارروائی سے پہلے شفاف اور غیر جانبدارانہ سروے کرایا جائے، تمام قانونی تقاضوں اور انسانی اقدار کی مکمل پاسداری کی جائے۔وزراء اور سرکاری نمائندوں کی جانب سے تعصب انگیز اور نفرت پر مبنی بیانات پر فوری قدغن لگائی جائے ۔ مجلس عاملہ نے فلسطین میں جاری نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تقریبا ایک لاکھ انسانوں کا قتل اور عام شہریوں کو بھوک پیاس سے مارنا دہشت گردی کی بدترین مثالیں ہیں۔ اس کے علاوہ’گریٹر اسرائیل‘ کی فتنہ انگیزی اور غزہ پر مکمل قبضے کا اعلان فلسطین کو مٹانے اور باقی ماندہ زمین ہڑپنے کی سازش ہے۔ غزہ میں طویل محاصرہ اور امدادی پابندیوں نے لاکھوں معصوم جانوں کو ہلاکت کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ کھانے پینے، ادویات اور بنیادی ضروریات روکنا انسانی اصولوں کی کھلی پامالی ہے۔جمعیۃ علماء ہند عالمِ عرب اور عالمی برادری سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف متحد ہوں، اس کے توسیع پسندانہ منصوبوں کو ناکام بنائیں، مقدسات کا تحفظ کریں اور اسرائیل کو مجبور کریں کہ گزرگاہیں کھولے، امدادی سامان کی آزادانہ فراہمی یقینی بنائے اور جنگ بندی پر عمل کرے۔یہ اجلاس باور کراتا ہے کہ عالمی طاقتوں کی بے عملی مزید جرائم کو بڑھاوا دیتی ہے۔ مجلس عاملہ نے اس موقع پر مولانا رحمت اللہ میر کشمیری کی والدہ ماجدہ اور جامعۃ القرآت کفلیتہ کے بانی و مہتمم قاری اسماعیل بسم اللہ ، حاجی محمد ہاشم تامل ناڈو ،مفتی دبیر حسن بیربھوم، مولانا الیاس قاسمی ، مولانا داؤد امینی اور ڈاکٹر سعید الدین قاسمی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت کی۔ ابتدا میں ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے انتخابی بورڈ کے اصول و ضوابط کا مسودہ پیش کیا، جسے جزوی ترمیم کے ساتھ منظور کیا گیا۔ اجلاس میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی اور ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کے علاوہ نائب صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمد سلمان بجنوری ، نائب صدر جمعیۃ علما ء ہند مولانا مفتی احمد دیولہ ، مولانا قا ری شوکت علی خازن جمعیۃ علماء ہند، مولانا رحمت اللہ میر کشمیری صدر مجلس قائمہ جمعیۃ علماء ہند، نائب امیر الہند مفتی سید محمد سلمان منصورپوری ، مفتی عبد الرحمن امروہہ صدر جمعیۃ علماء یوپی ،مولانا بدرالدین اجمل صدر جمعیۃ علماء آسام ،مولانا صدیق اللہ چودھری صدر جمعیۃ علماء مغربی بنگال ،مولانا محمد عاقل گڑھی دولت صدر جمعیۃ علماء مغربی یوپی ، مولانا حافظ ندیم صدیقی صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹرا،مولانا رفیق احمد مظاہری صدر جمعیۃ علما ء گجرات، حاجی محمد ہارون صدر جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش ، مفتی افتخار احمد قاسمی صدر جمعیۃ علماء کرناٹک ،مولانا شمس الدین بجلی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء کرناٹک، مفتی محمد جاوید اقبال صدر جمعیۃ علماء بہار، مولانا محمد ناظم جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء بہار، مولانا عبداللہ معروفی استاذ دارالعلوم دیوبند، قاری محمد امین صدر جمعیۃ علماء راجستھان ، مولانا منصور کاشفی صدر جمعیۃ علماء تامل ناڈو ،مولانا محمد ابراہیم صدر جمعیۃ علماء کیرالا، مولانا نیاز احمد فاروقی سکریٹری جمعیۃ علماء ہند، مولانا یحییٰ کریمی ناظم اعلیٰ جمعیۃعلماء ہریانہ، پنجاب و ہماچل پردیش،مولانا مفتی محمد عفان منصورپوری صدر دینی تعلیمی بورڈ یوپی،مولانا کلیم اللہ صاحب ہنسور سکریٹری جمعیۃ علماء یوپی،حافظ عبید اللہ بنارس جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مشرقی یوپی، مولانا عبدالقدوس پالن پوری نائب صدر جمعیۃ علماء گجرات شریک ہوئے-

Admin

Admin

Next Post
ووٹ چوری ایک سنگین جرم!

ووٹ چوری ایک سنگین جرم!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

4 مہینے ago
حجۃ الوداع

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) اور ہندستانی مسلمانوں کے روابط

3 دن ago

مقبول

  • کیا یورپ واقعی سونے کی چڑیا ہے؟

    کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کھلونا پر مبنی تدریس (Toy-Based Learning)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طرحی غزل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.