جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

ہندستانی تاریخ کے تین عجوبے

by Md Yasin Jahazi
نومبر 26, 2025
in متفرق مضامین
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عجوبہ نمبر ایک:
استعمار کی منڈی کا سب سے انوکھا کاروبار

تعجب ہے کہ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندستان پر قبضہ بھی کیا، ظلم بھی کیے، پھر کہیں برطانیہ پوری دنیا میں بدنام نہ ہوجائے، اس لیے تاجِ برطانیہ نے اسی کمپنی کو پونے چار کروڑ پاؤنڈ کے عوض خرید لیا—مگر اس کی ادائیگی ہندستان کے کھاتے میں ڈال دی!
یعنی کمپنی بھی انھیں کی، خریدار بھی وہی، اور قیمت مقبوضہ قوم سے وصول کی گئی… وہ بھی سود در سود کے ساتھ!

دنیا میں اور کہیں ایسا تماشہ ہوا ہے کہ مال بھی چھینو، بیچ بھی دو، اور قیمت بھی اسی لُٹے ہوئے مالک سے وصول کرو؟

عجوبہ نمبر دو: وعدے، بھروسہ اور بے وفائی!

1857ء کی جنگِ آزادی کے بعد مختلف ریاستوں سے کیے گئے معاہدوں کو پامال کر کے برطانیہ نے قبضے شروع کردیے۔ لیکن جب والیانِ ریاست کی بے چینی دیکھی تو ملکہ وکٹوریہ کا اعلان شائع کر کے سب کو مطمئن کردیا کہ اب کوئی غیر قانونی الحاق نہیں ہوگا۔
چنانچہ اسی وعدے کے بھروسے کئی والیان ریاست نے انگریزوں سے وفاداری کا عملی اظہار کیا ۔
مگر حیرت ہے کہ جوں ہی انگریزوں نے اپنی گرفت مضبوط محسوس کی، اس اعلان کو ردی کی ٹوکری میں پھینک کر دوبارہ فارورڈ پالیسی نافذ کر دی!
یعنی وعدے بھی خود کیے، یقین دہانی بھی خود کرائی، اور جب موقع ملا تو خود ہی سب کچھ توڑ ڈالا!
عجوبہ نمبر تین:
محافظ ہی سے حفاظت کی جنگ لڑنا

جنگ عظیم اول (28/جولائی 1914-11/نومبر 1918ء) کے موقع پر برطانیہ نے تین لوگوں سے تین متضاد و عدے کیے:جن میں سے ایک مسلمانان عالم سے: خلافت اسلامیہ عثمانیہ اور اماکن مقدسہ: حرمین شریفین کے تحفظ کا تھا۔ اسی وعدے کے ایفا کی لالچ میں ہندستانیوں؛ بالخصوص مسلمانوں نے جنگ عظیم اول میں برطانیہ کا ساتھ دیتے ہوئے انگریزوں کی طرف سے انھیں ترکیوں سے جاکر لڑے، جو خود خلافت اسلامیہ کے تحفظ کے لیے لڑ رہے تھے۔
واقعی یہ عجیب فیصلہ تھا،جسے شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ نے روحانی ذائقے کے تلخ ترین تجربہ سے تعبیر کیا ہے ۔

محمد یاسین جہازی

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

بھارت كی تعمیر وترقی میں مسلمانوں كا حصه

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

ووٹ کی شرعی حیثیت اور ہماری قومی و ملی ذمہ داریاں

11 مہینے ago
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

توہین رسالت کے مجرمین کے  خلاف کرنے کےضروری کام

2 مہینے ago

مقبول

  • عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

    سود كی لعنت اور اس كا علاج

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن کتاب تلاوت بھی ہے اور کتاب ہدایت بھی:مفتی سلمان منصور پوری صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.