جمعہ, مئی 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    زہریلی تاریخ نگاری کا تدارک

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک معاشی ایمرجنسی کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے؟

    بنگال میں ایس آئی آر :نشانے پر مسلمان!

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    ماں جی آخر سوکھی روٹی کون کھاتا ہے

    اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

    اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

    باپ کا آشیانہ بکا تب بیٹی کا آشیانہ بسا

    فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

    فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

    ہندستان فرقہ پرستی کی راہ پر

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    اسلام کی بنیاد دوچیزوں پر قائم ہے،عقیدہ توحید،اور نبوت ورسالت:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی

    اسلام کی بنیاد دوچیزوں پر قائم ہے،عقیدہ توحید،اور نبوت ورسالت:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی

    سمویدا

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    مدرسہ کے بچوں کو چائلڈ لائن کے حوالے کرنے کی مذمت

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    اتراکھنڈ و گجرات میں منظور یونیفارم سول کوڈ قطعی منظور نہیںآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مبارک پور کی ایک پرنور شب: اہلِ دل کی صحبت میں

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    آؤ نسل کو سنواریں، مستقبل بنائیں

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا کردار: سیمینار اختتام پذیر

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    بہار کا فیصلہ — کانگریس کیلئے سخت پیغام

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home مضامین

جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

by Md Yasin Jahazi
فروری 13, 2026
in مضامین
0
جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

9891737350

جمعیت علمائے ہند کے صدر محترم حضرت مولانا محمود اسعد مدنی صاحب اور ناظم عمومی حضرت مولانا حکیم الدین صاحب قاسمی  کی ہدایت پر راقم محمد یاسین جہازی کوانگلش ہاوس اکیڈمی حیدرآباد کے  یکم مئی تا 30؍ مئی 2024 ءیک ماہی تربیتی ورکشاپ حیدرآباد میں زانوے تلمذ طے کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ اس سے پہلے ایک چالیس روزہ ٹریننگ بھی لے چکا تھا، اس پورے مہینے میں محترم زماں سر نے اپنے تجربات حیات کو نچوڑ کر جو قیمتی نصیحتیں پیش کیں، اس کا خلاصہ جہازی میڈیا کے قارئین کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ روداد سفر پھر کبھی لکھیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ۔

2؍مئی 2024ء سیشن کے آغاز کے دن، جو سکندرآباد میں واقع ہری ہرا کلا بھون میں منعقد ہورہا تھا اور ہال کی پندرہ سو سے زائد سیٹیں کچھا کھچ بھری ہوئی تھیں، درج ذیل سات باتوں کو زندگی میں کامیابی کی کلید بتائی:

1. پختہ ارادہ۔

2. اچھا ادارہ۔

3. صحبت.اچھے ہم نشیں۔

4. بہت محنت۔

5.صبر اور شکر گزاری۔

6. جنون، جذبہ۔

7. قربانی۔

اس کے علاوہ دوران سبق گاہے بگاہے موٹیویشنل ٹاک کے تحت پورے مہینے میں  جو باتیں بیان کیں، اس کا خلاصہ درج ذیل ہے:

1. تعلیم

ایجوکیشن پیسہ کمانے کے لیے نہیں؛ بلکہ تہذیب اور زندگی میں ڈسپلن پیدا کرنے کے لیے ہے. ایسا فارمولہ صرف مذہب اسلام کے پاس ہے، اس لیے سچا پکا مسلمان بنیں.

2. جہد مسلسل

استاذ صرف 10 فی صد پڑھاتا ہے، بقیہ 90 فی صد طلبہ کو ہی محنت کرنی ہوتی ہے؛ اس لیے زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مسلسل محنت جاری رکھیں.

3. عشق بازی اور نشہ

لڑکا اور لڑکی میں کوئی پیار ویار نہیں ہوتا. یہ صرف عزت تار تار کرنے کے خوب صورت نام کا دھوکا ہے، اس لیے عشق بازی اور نشہ سے پرہیز کریں.

4. حسن انتخاب

صاحب اخلاق لائف پارٹنر چنیں جو آپ کو خوشیاں دے سکیں. ظاہری چمک دمک اور پیسہ سے دھوکا نہ کھائیں.

5. والدین کا خیال

محبت ماں کا اور شفقت باپ کا دوسرا نام ہے، اس لیے والدین کے حقوق کا خیال رکھیں.

6. بچوں کی نگرانی

والدین اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں رکھیں؛ کیوں کہ آپ کے بچے تو نیک ہوسکتے ہیں؛ لیکن ماحول نیک نہیں ہے.

7. دکھاوے کا دھوکا

Show off سے بچیں اور ریل زندگی اختیار کریں 

8. علما سے ربط

کامیاب زندگی کے لیے علما رول ماڈل ہیں، اس لیے اپنی کامیابی کے لیے علما سے ضرور رابطہ رکھیں.

9. کامیاب ازدواجی زندگی کا فارمولا

بالخصوص لڑکیاں اپنی شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے تین خصوصیات ضرور پیدا کریں :صبر، قربانی اور ایجسٹ منٹ.

10. موبائل اڈیکشن

یہ اچھے بچوں کی آخری نسل ہے. اس نسل کے نوجوانوں میں موبائل نے انسان اور جانور کے درمیان فرق مٹا دیا ہے؛ کیوں کہ موبائل آنکھوں کے زنا سے حقیقی زنا تک پہنچا دیتا ہے، یہاں تک کہ بھائی بہن کے درمیان بھی فرق مٹا دیتا ہے، اس لیے موبائل اڈیکشن سے بچیں.

11. میری فیضان محبت عام ہے. میں سب بچوں سے محبت کرتا ہوں.

12. انقلاب کا وظیفہ

 زندگی میں ٹرانسفرمیشن کے لیے روانہ 100 مرتبہ درود شریف پڑھیں.

انگریز تعلیم، اسکیل ڈیولپمنٹ، پبلک اسپیکنگ، مورل ڈیولپمنٹ، ٹیچنگ میتھاڈا لوجی کے علاوہ جناب عبداللطیف خاں صاحب (میموری خاں) کی ٹریننگ میں بہت مفید رہی اور اسمارٹ لرننگ کے مفید طریقے سے واقفیت ہوئی، جس پر ان شاء اللہ موقع ملنے پر تفصیل سے لکھیں گے۔

اس سفر سے بہت سی خوب صورت یادیں وابستہ ہیں؛ معاون اساتذہ میں سے جناب آصف سر، جناب بلال سر، جناب کفیل سراور دیگر حضرات نے ٹریننگ،تعلیم اور تربیت کے لیے جس جاں فشانی اور جذبہ خود سپردگی کے عملی مظاہر پیش کیے،وہ انتہائی قابل تعریف  اور صد ہزارتبریک و تحسین کےمستحق ہیں، انگلش ہاوس اکیڈمی اور وہاں سے وابستہ جملہ حضرات کے لیے دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زمانے کے شرور وفتن سے محفوظ رکھے اور ان کا یہ قافلہ ہمیشہ رواں دواں رہے۔ 

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

دارالعلوم دیوبند کی "مسجدِ قدیم"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

باب اول در بیان انجام مداہنت

مکمل آزادی کا مطالبہ سب سے پہلے کس نے کیا؟

4 مہینے ago
فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

1 مہینہ ago

مقبول

  • وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    زہریلی تاریخ نگاری کا تدارک

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ملک معاشی ایمرجنسی کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام کی بنیاد دوچیزوں پر قائم ہے،عقیدہ توحید،اور نبوت ورسالت:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا مرغا بکرا عورتیں ذبح کر سکتی ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حج و عمرہ میں اسلامی اصلاحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.