ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

دارالعلوم دیوبند کی "مسجدِ قدیم”

by Md Yasin Jahazi
فروری 16, 2026
in متفرق مضامین
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بقلم: معاذ حیدر، کلکتہ٢٦/ شعبان ١٤٤٧ھ

دارالعلوم دیوبند کی مساجد میں "مسجدِ قدیم” کو ایک گونہ مرکزیت حاصل ہے، یہاں نماز دوسری دونوں مسجدوں کے مقابلے میں نماز قدرے جلدی کھڑی ہوتی ہے، ہم طلبہ کے عرف میں اس مسجد میں نماز پڑھنے کی عادت بیدار مغزی کی علامت سمجھی جاتی ہے، سردی کے دنوں میں خصوصاً یہاں کی جماعت میں حاضری کے لیے تگ و دو کرنی پڑتی ہے؛ تاکہ بقیہ اوقات میں دوسری مصروفیات بہ سہولت انجام دی جا سکیں۔مسجد کے کل تین حصے ہیں، پہلے حصے میں دو منزلہ مسقف عمارت ہے، جس میں ممبر اور چند صفیں ہیں، پہلی منزل میں بائیں جانب حضرت مہتمم صاحب — دامت برکاتہم — کا مصلّٰی لگتا ہے اور دوسری منزل میں دائیں جانب حضرت مولانا عبدالخالق مدراسی صاحب — دامت برکاتہم — کی کرسی رکھی جاتی ہے، ان حضرات کے وجود کی برکتیں ان کی غیر موجودگی میں محسوس ہوتی ہیں، پہلے حصے میں نماز پڑھنے سے خشوع و خضوع کی کیفیت زیادہ غالب رہتی ہے۔ دوسرا حصہ ایک طویل صحن پر مشتمل ہے، جس کی چھت البسٹر کی ہے اور دونوں جانب رہائشی کمرے ہیں، یہ حصہ گرمی کے موسم میں آرام دہ رہتا ہے، جب کہ موسمِ سرما میں یہاں کچھ دشواری ہوتی ہے، جب سے حضرت مہتمم صاحب -دامت برکاتہم- نے جمعہ کے بیان کا سلسلہ شروع فرمایا ہے، تب سے یہ صحن بہت جلد بھر جاتا ہے، مصلیوں سے معمور صحن کا منظر بڑا ہی پر کیف ہوتا ہے، جس کا اندازہ ابتدائی زمانے میں زیادہ ہوتا تھا۔ مسجد کا مشرقی حصہ بھی دو منزلہ ہے، اوپر دارالافتاء اور نیچے وضوخانہ ہے، یہ وضوخانہ اسی مقام پر تعمیر کیا گیا ہے جہاں پہلے حوض ہوا کرتا تھا، یہاں موسم کی رعایت سے پانی کا نظم رہتا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد یہاں تلاوتِ قرآن کا خوش نما ماحول قائم ہو جاتا ہے، عصر کے بعد یہ مسجد خانقاہ کا منظر پیش کرنے لگتی ہے؛ حضرت مہتمم صاحب — دامت برکاتہم — کی مجلس سے حاضرین کو روحانی تسکین حاصل ہوتی ہے۔ عشاء کے بعد یہی مسجد درس گاہ میں تبدیل ہو جاتی ہے، جہاں حضرت الاستاد مفتی اشتیاق احمد صاحب طلبہ کی علمی پیاس بجھاتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ مسجد اپنے معمولات اور دینی سرگرمیوں کے اعتبار سے اس دور میں خیر القرون کی مساجد سے مشابہت رکھتی ہے۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
محمد یاسین جہازی

رمضان اور تکوینی نظام میں تبدیلیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

علماء عوام کے دروازے پر: گاؤں بیداری پروگرام کے سلسلے میں جمنی کولہ میں مشاورتی نشست، 16 جون کی تاریخ طے

3 مہینے ago
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

نجات دین اسلام ماننے ہی میں ہے: مولانا اشرف عباس صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

1 مہینہ ago

مقبول

  • عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.