جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home جمعیت علمائے ہند

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم:آٹھواں سال: 1926ء

by Md Yasin Jahazi
جنوری 21, 2026
in جمعیت علمائے ہند
0
جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

یکم جنوری 1926ء کوصدر جمعیت علمائے ہند حضرت مولانا مفتی محمد کفایت اللہ صاحب ؒ کے تار کا جواب دیتے ہوئے سلطان حجاز و نجد عبدالعزیز ابن سعود مبارک بادی کا شکریہ ادا کیا۔

10؍جنوری1926ء کو باشندگان مدینہ کی طرف سے اور اسی تاریخ کو کو سلطان ابن سعود کی طرف سے حجاز کے تازہ ترین حالات کے متعلق ایک اور تار موصول ہوا۔

18تا21؍ جنوری 1926ء کو مجلس عاملہ کے اجلاس میں ابن سعودکو حجاز میں اپنی بادشاہت کے اعلان کرنے پرتاربھیج کرصورت حال جاننے، جیران رسول اللہ ﷺ کی امداد کے لیے مدینہ فنڈ کاافتتاح، مجاہدین شام کے ساتھ اظہار ہمدردی، مسئلۂ موصل کے متعلق ایک قطعی رویہ کا فیصلہ، عورتوں کو حقوق میراث سے محروم رکھنے اور نکاح و طلاق کی جسٹری لازم کرنے کے خلاف سخت احتجاجی تجاویز منظور کرتے ہوئے ،مولانا عبدالباری فرنگی محلی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اورکلکتہ کے لیے اجلاس عام کی دعوت کو منظوری دی گئی۔دو سو روپے ماہ وار اخبار الجمعیۃ کی امداد کا فیصلہ، حجاز وفد کی رپورٹ کو ریکارڈ میں رکھنے کا فیصلہ ، حیدرآباد کے مفتی عدالت عالیہ بننے پر مولانا حبیب الرحمان صاحب عثمانی کو مبارک باد ، حضور دکن کی صاحب زادی کے انتقال پر تعزیت اور دورۂ بہار کے حساب کی منظوری دی گئی۔

20؍جنوری1926ء کو مولانا عبدالباری فرنگی محلی ؒکا انتقال ہوگیا۔ 22؍جنوری 1926ء کو صدراور ناظم عمومی نے تعزیت مسنونہ پیش کی۔

7؍فروری1926ء کو صدر جمعیت علمائے ہند حضرت مولانا مفتی محمد کفایت اللہ صاحب کی زیر صدارت خلافت کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ کے لیے لائحۂ عمل طے کیا گیا۔

18؍فروری1926ء کو سلطان ابن سعودکی طرف سے ایک مکتوب موصول ہوا۔ 

22؍فروری1926ء کو ساتویں اجلاس عام کے ایجنڈے جاری کیے گئے۔

11تا14؍مارچ1926ء ساتواں اجلاس عام منعقد کیا گیا، جس میں درج ذیل فیصلے کیے گئے: تعزیت بروفات حضرت مولانا عبدالباری صاحب فرنگی محلی۔ تعزیت بروفات مولانا عبدالرحمان نگرامی صاحبؒ۔ عہدے داران کے عارضی انتخاب کا استقلال۔راہ حجاز پرامن ہونے کی وجہ سے حج و عمرہ کرنے کی اپیل۔ اصلاح معاشرہ کے پیش نظر رسوم ورواج چھوڑنے کی اپیل۔ جمعیت علمائے ہند سے مشورہ کرنے کے بعد ہی اماموں کر مقرر کرنے کا مشورہ۔ صوبہ سرحدی کے متعلق برطانوی حکومت ہند کے رویے کی مذمت۔ حکومت حجازکو خلافت راشدہ کے نمونے پر قائم کرنے کا مطالبہ۔ عورتوں کو میراث نہ دینے والی رسوم کی مخالفت۔ قضیۂ موصل پر برطانیہ کو انتباہ۔ عائلی مسائل کے حل کے لیے قاضیوں کو مقرر کرنے کی اپیل۔ حکومت ہند سے محاکم قضا قائم کرنے کا مطالبہ۔ آزادی ہند مسلمانوں کا وطنی اور مذہبی نصب العین قرار دیتے ہوئے اس کے حصول کے لیے دو حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا: (۱) مسلمانوں کی منتشر قوتوں کو متحد کیا جائے ۔ اور (۲) اسلامی اصول کے ماتحت غیر مسلم حضرات سے اتحاد عمل اور متفقہ کوششیںکی جائیں۔ جمشید پور کی عیدگاہ چھیننے پر افسوس کا اظہار، حلال جانوروں کی قربانی سے ممانعت مذہبی مداخلت۔ اردو زبان اور اردو رسم الخط کو قومی قرار دینے کی اپیل۔ بنگال آرڈی نینس کا نفاذ غلامی اور جبروتشدد کی کھلی مثال۔ انگریزی اور دیگر زبانوں میں قرآن کے ترجمے و تفسیر کی اشاعت کی اپیل۔ مسلمانوں کو ارتدادسے بچانے کی اپیل۔قرآن مجید کی طباعت میں غلطیوں پر اظہار افسوس۔کارکنان و معاونین کا شکریہ۔ صدر اجلاس حضرت علامہ سید سلیمان ندوی صاحب کا شکریہ۔ اور عملی کارروائیوں کے تحت: علما سے سیاسی امور میں غور کرنے، آزادی ہند کا جذبہ پیدا کرنے، قومی اخبارات و رسائل کا مطالعہ کرنے اور کھدرپوشی اور چرخہ کی اشاعت کی اپیلیںکی گئیں۔

23؍مارچ1926ء کو اراکین مجلس استقبالیہ کی میٹنگ میں ساتویں اجلاس عام کے حساب و کتاب کو پیش کیا گیا۔

4؍اپریل1926ء کو جیران رسول اللہ ﷺ کے لیے مدینہ امداد بھیجنے کی تفصیلات شائع کی گئیں۔

20-21؍اپریل 1926ء کو منعقد مجلس عاملہ کی میٹنگ میں مؤتمر اسلامی حجاز کے لیے نمائندوں کا انتخاب کیاگیا۔قربانی کی ممانعت کومداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے مہاراجہ جیند کی خدمت میں وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مؤتمر حجاز میں شرکت کے لیے خلافت کمیٹی کے نمائندہ افراد سے مشاورت اور فتویٰ ترک موالات کی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔  

 8؍ مئی 1926ء کو فتویٰ ترک موالات کی سب کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کی ۔ ناظم عمومی کی حجاز کی روانگی کی وجہ سے مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد صاحب کو عارضی ناظم عمومی منتخب کیا گیا۔ سفر حجاز کے لیے قرض طلب کرنے کی اجازت دی گئی۔ اور کلکتہ کے ہول ناک فسادات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اہل خیر سے تعاون کی اپیل کی گئی ۔

21؍ ستمبر 1926ء کے اجلاس مجلس عاملہ میں فتویٰ ترک مولات کی منظوری دیتے ہوئے اعلان کیا گیا کہ دشمنان دین سے موالات قائم کرنا حرام ہے۔ایک دوسری تجویز میںحجاز کے حالات کی تحقیقات کے لیے ۹؍مئی کو روانہ ہوکر آخر جولائی میںواپس ہونے والے وفد حجاز کی کفایت شعاری پر مبارک بادی پیش کی گئی اور مالی دشوری کی وجہ سے شعبۂ تبلیغ کو جمعیت کے شعبوں میں شامل کردیا گیا۔

Tags: جمعیتجمعیت علمائے ہندجمعیۃعلماء ہندمحمد یاسین جہازی
Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

حضرت مولاناحافظ پیرذوالفقار احمدصاحب نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

زمانہ بدل گیا

8 مہینے ago
مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

2 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.