بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈبی جے پی حکومتوں کے دور میں مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں

    آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

تفسیرِ تھانویؒ کی تعریب کے حوالے سے ایک استفسار

by Admin
اکتوبر 28, 2026
in اسلامیات
0
تفسیرِ تھانویؒ کی تعریب کے حوالے سے ایک استفسار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تفسیرِ تھانویؒ کی تعریب کے حوالے سے ایک استفسار
مولانا توصیف صاحب لکھنوی (اللہ تعالیٰ ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے)کے ذریعہ جب سوشل میڈیا پر بیان القرآن کے عربی ترجمے کی خبر ملی، تو بڑی خوشی ہوئی اور مبارک بادی پیش کرنے کی سعادت بھی حاصل کی۔
اول الذکر وجہ کے علاوہ مسرت کی ایک دوسری بڑی وجہ ناچیز کے لیے تفسیر سے عملی وابستگی  بھی ہے۔ اسی  تناظر میں مختلف تفسیر وں کا مطالعہ ناچیز کے  ذوق و شوق کےبنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ اسی تجربے کی بنیاد پراس  خبر سے ئی سوالات ذہن میں آئے، جو درج ذیل ہیں:
(الف)         کیا اس منصوبے میں صرف اصل عبارتوں کا عربی ترجمہ شامل ہے، یا
(ب)  ان تعبیرات کا بھی تحقیقی جائزہ لیا جا رہا ہے، جو اپنے زمانے کے مخصوص حالات و معلومات کے تحت اختیار کی گئی تھیں، لیکن آج کے علمی، سائنسی اور سیاسی حقائق کے تناظر میں ان پر سوالات پیدا ہوتے ہیں؟
(ج)اگر ایسی تعبیرات کو من و عن عربی قالب میں منتقل کر دیا جائے، تو کیا ان کے ساتھ علمی توضیح، ضروری تصحیح، یا نظرِ ثانی کی کوئی صورت بھی اختیار کی جا رہی ہے؟
ان  کی وضاحت کے لیے  صرف تین مثالیں پیش کی جارہی  ہیں:
1۔ علمِ غیب اور جدید سائنس: پانچ امورِ غیب کے سلسلے میں قرآن کی آیت کی تشریح کرتے ہوئے، حضرت تھانوی سورہ لقمان کی آیت نمبر(34)  کے فوائد میں تحریر فرماتے ہیں کہ:
جو کچھ (لڑکا لڑکی حاملہ کے) رحم میں ہے، اس کو اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔
لہذا آج کل الٹراساؤنڈ اور جدید طبی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے تناظر میں اس تعبیر کی وضاحت ضروری ہے۔ کیا ترجمے کے ساتھ علمِ غیب اور انسانی ذرائع سے حاصل ہونے والے محدود علم کا فرق واضح کیا جاجارہا ہے؟
2۔ یہودیوں کا اقتدار اور موجودہ اسرائیل:
حضرت تھانویؒ لکھتے ہیں کہ
منجملہ ذلت ومسکت کے یہ بھی ہے کہ یہودیوں سے سلطنت قرب قیامت تک کے لیے چھین لی گئی، البتہ بالکل قیامت کے قریب  محض لٹیروں کا سا بے ضابطہ سا تھوڑا اور ورود دجال یہودی کا کل چالیس دن کے ہو جائے گا اس کو کوئی عاقل سلطنت نہیں کہہ سکتا اور ان سے یہ امر موسی علیہ السلام کی معرفت جتلادیا گیا تھا کہ  اگر بے حکمی کروگے، تو ہمیشہ دوسری قوموں کے محکوم رہو گے، جیسا سورہ اعراف میں مذکور ہے۔ وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكَ لَيَبْعَثَنَّ عَلَيْهِمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَنْ يَسُومُهُمْ سوء العذاب۔ (تفسیر سورہ البقرہ، آیت نمبر61)
اس جگہ تفسیر میں یہودیوں کے لیے حکومت و اقتدار کے حصول کو ناممکن قرار دینے والی تعبیر موجود ہے، تو موجودہ اسرائیلی ریاست کے وجود کے تناظر میں اس کا تحقیقی جائزہ  ضروری ہے۔ توعربی ترجمے میں اس فرق کی وضاحت کی جارہی ہے ، یا اصل تعبیر کو بلا تحقیق منتقل کر دیا جارہا ہے؟
3۔ ترکِ موالات اور غیر مسلموں سے تعلقات: برطانوی استعمار کے زمانے میں ترکِ موالات کے پس منظر میں اختیار کی گئی بعض تعبیرات حضرت تھانوی ؒ کی تحریر میں ان کے نظریہ ترک تعلقات پر مبنی تھیں، جب کہ معاصر علمائے کرام اسی آیت سے ترک تعلقات و ترک موالات میں فرق  کیا کرتے تھے، اسی طرح ترک موالات کو غیر ملکی یہود و نصاریٰ اور کفار ومشرکین  تک محدود رکھتے تھے، جب کہ حضرت تھانوی ؒ عمومیت کے قائل تھے۔ جیسا کہ سورہ النساء اور دوسرے مقامات پر متعلقہ آیتوں کی تفسیر میں دیکھ سکتے ہیں۔
تو ایسی مخصوص حالات کے تناظر میں اختیار کردہ مخصوص تعبیرات کو موجودہ جمہوری حالات کے تقاضے کے مطابق کیا جارہا ہے، یا پھر بعینہ تعریب کی جارہی ہے؟۔
اسی آج کے دور انکشافات نے جہاں زبان اور ترسیل کی بندشوں کا خاتمہ کردیا ہے اور عہد قدیم کی نایاب تحقیقات و دریافت نے قدیم مفسرین کے مصداق کی نوعیت کو غلط ثبات کردیا ہے، اس پر تحقیقات اور تعبیرات میں تبدیلی کی ضرورت ہے یا نہیں؟
استفسار کا بنیادی نقطہ یہ ہے کہ کیا بیان القرآن کی صرف تعریب  کی جارہی ہے ،یا ساتھ میں مخصوص تعبیرات کا علمی و تحقیقی جائزہ بھی لیا جا رہا ہے؟ اگر کسی عبارت میں تاریخی حالات سے متاثر کوئی رائے، اجتہادی تعبیر، یا ایسی تشریح موجود ہو جس کی وضاحت آج ضروری ہو، تو کیا اس پر حاشیہ، توضیح یا نظرِ ثانی کی جارہی ہے  یا نہیں؟
ہمارے علمائے دیوبند کی بعض مشہور تفسیر میں بھی یہی چیزیں موجود ہیں، جیسے کہ تفسیر عثمانی، یا اس سے قبل کی تفاسیر، تو اس کے پیش نظر قارئین تحریر سے بھی ایک  سوال یہ ہے کہ اس پر تحقیقی کام کی ضرورت ہے یا نہیں؟ امید ہے کہ اہل علم و تحقیق ضرور رہ نمائی فرمائیں گے۔
محمد یاسین جہازی

صرف واٹس ایپ: 9650366360(کال ندارد)
صرف کال : 9891737350 (واٹس ایپ ندارد)

Tags: بیان القرآنجہازی
Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

اورنگ زیب عالمگیرؒ سچائی اور پروپیگنڈه

اورنگ زیب عالمگیرؒ سچائی اور پروپیگنڈه

1 سال ago
اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

ہندوستانی مسلمان اورمناسب حکمت عملی کی ضرورت!

5 مہینے ago

مقبول

  • تفسیرِ تھانویؒ کی تعریب کے حوالے سے ایک استفسار

    تفسیرِ تھانویؒ کی تعریب کے حوالے سے ایک استفسار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علمائے ہند کی گائے۔۔۔۔۔

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جدید دور میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی: خود مختار اور بنیادی سطح سے بااختیار بنانے کا ماڈل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عربی زبان سیکھنے کی اہمیت اور مسلمانوں کی غیر عربی زبانوں کو لاطینی حروف میں لکھنے کے خطرات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تدریس کے اصول یا کلیات” (Maxims of Teaching)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.