جمعرات, اکتوبر 15, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

بلاک بسنترائے میں جمعیت علما کا گاؤں گاؤں بیداری پروگرام شروع، کیتھ پورا سے باضابطہ آغاز

by Admin
مئی 25, 2026
in اہم خبریں
0
بلاک بسنترائے میں جمعیت علما کا گاؤں گاؤں بیداری پروگرام شروع، کیتھ پورا سے باضابطہ آغاز
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بسنترائے، 24 مئی 2026:

جمعیت علمائے بسنترائے کی مجلسِ منتظمہ کے اہم اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق بلاک کی مسلم آبادی والی بستیوں میں “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” کا عملی آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے کی پہلی نشست کیتھ پورا بستی میں منعقد ہوئی، جہاں عشاء کی نماز کے بعد تلاوتِ قرآن کریم سے پروگرام کا باضابطہ افتتاح ہوا۔اس موقع پر مولانا محمد یاسین جہازی قاسمی نے اپنے خطاب میں گاؤں سطح پر مسلمانوں کو درپیش دینی، تعلیمی اور سماجی چیلنجز کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلمان اپنے ایمان و عقیدہ کی حفاظت نہیں کریں گے تو ان کا دینی وجود کمزور پڑ جائے گا اور اس کے ساتھ ان کی سماجی و سیاسی حیثیت بھی متاثر ہوگی۔انہوں نے کیتھ پورا گاؤں کی موجودہ صورتِ حال کو پاور پوائنٹ (PPT) کے ذریعے اعداد و شمار کے ساتھ پیش کیا، جس میں بتایا گیا کہ تقریباً 3000 مسلم آبادی والے اس گاؤں میں صرف 3 مساجد اور ایک ہی مکتب موجود ہے۔ اگر ہر مسجد میں اوسطاً 100 نمازی شمار کیے جائیں تو مجموعی طور پر صرف 300 افراد نماز کے پابند نظر آتے ہیں، جب کہ باقی بڑی تعداد نماز سے دور ہے۔ اسی طرح پورے گاؤں میں صرف ایک مکتب ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ سو بچے زیر تعلیم ہیں، جب کہ باقی سینکڑوں بلکہ ہزاروں بچے نہ دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور نہ ہی معیاری عصری تعلیم سے وابستہ ہیں۔ یہ صورتحال مستقبل میں ایک سنگین خطرہ پیدا کر سکتی ہے، جہاں نئی نسل نہ دینی بنیادوں سے واقف ہوگی اور نہ ہی تعلیمی میدان میں مضبوطی حاصل کر سکے گی۔پروگرام کے عملی پہلو کے تحت پہلے مرحلے میں تقریباً 20 منٹ تک تذکیرِ کلمہ کرایا گیا، جس میں مفتی محمد نظام الدین قاسمی (صدر جمعیت) کی قیادت میں علماء کی ٹیم نے عوام کو کلمہ طیبہ کی درست ادائیگی اور اعراب کے ساتھ پڑھنے کی مشق کرائی۔ اس دوران ایک اہم انکشاف یہ سامنے آیا کہ بڑی عمر کے افراد (70 تا 75 سال) بھی کلمہ کو درست تلفظ کے ساتھ ادا نہیں کر پاتے، جس سے بنیادی دینی تعلیم کی کمی واضح ہوتی ہے۔ اس کے بعد سات بنیادی عقائد کا اجمالی تعارف پیش کیا گیا اور حاضرین سے بار بار دہرا کر انہیں یاد کرانے کی کوشش کی گئی۔پروگرام کے اختتام پر مسجد کے امام مولانا محمد شمس تبریز قاسمی نے اپنے خطاب میں اس طرح کے بیداری پروگراموں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک دن یا ایک نشست سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوں گے، بلکہ اس کے لیے مستقل مزاجی کے ساتھ روزانہ حلقہ تذکیر قائم کرنا ہوگا۔ چنانچہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ تمام نمازی حضرات روزانہ 15 تا 20 منٹ کا حلقہ بنا کر کلمہ کی تصحیح اور بنیادی عقائد کی تعلیم حاصل کریں گے، جس کی نگرانی امام مسجد کریں گے۔مجلسِ منتظمہ کے مطابق یہ بیداری پروگرام مرحلہ وار (Levels) ترتیب دیا گیا ہے، جس میں پہلے مرحلے میں کلمہ، بنیادی عقائد اور ابتدائی دینی تربیت پر توجہ دی جائے گی، جب کہ آئندہ مراحل میں نوجوانوں کی فکری تربیت کو جدید انداز میں PPT اور پروجیکٹر کے ذریعے منظم کیا جائے گا۔ اگرچہ اجلاس اور پروگرام ایک ہی دن ہونے کی وجہ سے مکمل تنظیمی تیاری کے ساتھ اس کا نفاذ نہ ہو سکا، تاہم جلد ہی نوجوانوں کے الگ گروپ تشکیل دے کر مزید منظم اور مؤثر پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔پروگرام کے اختتام پر شرکاء نے اس بیداری مہم کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے نہایت مثبت تاثرات کا اظہار کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس سلسلے کو جاری رکھنے میں بھرپور تعاون کریں گے۔پروجیکٹر اور تکنیکی امور میں مولانا محمد بلال قاسمی جہازی نے معاونت کی۔

Admin

Admin

Next Post

تاریخی مساجد کو مندر میں بدلنے کی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جنگل کا قانون

جنگل کا قانون

1 سال ago
لڑکی ہے تو گلا کاٹ دیں کیا

لڑکی ہے تو گلا کاٹ دیں کیا

1 سال ago

مقبول

  • تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طلبہ اور اساتذہ کا تناسب اور تدریسی وسائل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی نفسیات کے مطابق درس گاہوں کے تعمیری ڈیزائن کی اہمیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.