اتوار, اگست 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

رحم مادرمیں بیٹی کے نام ماں کا خط

by Md Yasin Jahazi
جنوری 29, 2026
in اسلامیات, دیگر مضامین
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

میری پیاری و لاڈلی نور نظر ! اپنی ماں کا سلام قبول کرو۔
میری معصوم بیٹی!جب سے مجھے یہ خبر ملی ہے کہ تم میرے پاس آنے والی ہو، تو مارے خوشی کے میں پھولے نہیں سماپارہی ہوںاوراسی وقت سے میں شدت سے انتظار کر رہی ہوں کہ تم جلدسے جلد دنیا میں چلی آو۔ میری خالی گود بھردو ۔ میرے دل کی دنیا سنسان ہے ،تم اپنی معصوم چہکار سے آباد کردو۔ میری تنہائیاں اداس ہیں،تم اس میں خوشیاں بھردو۔ میری تصویر حیات بے رنگ ہے، تم اس تصویر کا رنگ صد رنگی بن جاو۔ میں بہت دنوں سے اپنے بچپن کو بچپن کی ساری معصوم اداوں کو ان اداوں میں بسی خوشیوں کو ڈھونڈھ رہی تھی، لیکن خوشیاں اپنا پتہ نہیں دے رہی تھیں۔ تم جلدی سے آجاو اور میرے بچپن کی وہی خوشیاں لوٹادو۔ میرا وعدہ ہے کہ میں تم سے حد سے زیادہ پیار کروںگی، میں تمھیں بے انتہا محبت کروں گی، تمھارا ہر وقت خیال رکھوںگی، ہمہ وقت اپنا سایہ کیے رہوں گی،میں تمھیں دنیا کے ہر غم و تکلیف سے بچاوں گی، تمھیں بھوک لگے گی،تو میں اپنا شراب حیات پلاوں گی، تمھیں دھوپ لگے گی تو آنچل میں چھپالوںگی، سردی ستائے گی تو اپنی راحت جاں لوٹادوں گی، رونے لگوگی تو آنسو پوچھوں گی اور بڑی پیار سے چپ کراوںگی، پیاس لگے گی تو سینہ سے چمٹا لوں گی، نیند نہیں آئے گی تو لوریاں سناوں گی، کھلونا مانگوگی تو ہمہ رنگ کھلونا دوںگی،تمھارا جو کھانے کادل کرے گا ؛ چاکلیٹ، بسکٹ، ٹافی سب کچھ لاکر دوںگی، بس تم جلدی سے آجاؤ۔ آؤ میری بیٹی جلدی آؤ۔…… ارے یہ تمھیں کیا ہوگیا ؟ تم ڈری ڈری سی کیوں ہو؟ تمھارا چہرہ مرجھایا ہوا کیوں ہے؟ تم غم میں کیوں ڈوبی ہوئی ہو؟ تمھارے جسم پر کپکپی کیوں طاری ہے؟ اور یہ کیا کہ تمھاری آنکھوں میں آنسو ہیں؟ … کیا تمھیں میری باتیں جھوٹی لگ رہی ہیں؟ کیا میں جھوٹ بول رہی ہوں؟ کیا میرا دعوائے محبت جھوٹا ہے؟ تم ایک ماں کی عشق و شیفتگی اور اس کی مامتا پر شک کر رہی ہو؟آخر کیا وجہ ہے کہ تم میرے پاس اور میری دنیا میں آنے سے انکار کررہی ہو؟ کیا میرے چہرے کی عارضی پریشانی دیکھ کر تمھیں کچھ تامل ہورہا ہے ؟
میری پیاری بیٹی! میرے چہرے پر گھبراہٹ کے آثار تو اس لیے ہیں کہ میں تمھیں دنیا میں زندہ و سلامت دیکھنا چاہتی ہوں،لیکن سماج کے کچھ خوں خوار درندے تمھارے خون کے پیاسے ہیں، تمھاری ننھی و معصوم جان کے جانی دشمن ہیں، میں سماج کے ان قاتلوں سے گھبرارہی ہوں کہ کہیں وہ تمھیں دنیا میں آنے سے پہلے راستے میں ہی تمھارا خون نہ کردیں، میں تمھیں ان سے بچانا چاہتی ہوں ، تمھیں سلامتی کے ساتھ دنیا میں لانے کی تدبیریں سوچ رہی ہوں اور میں ان کوششوں پر غور کر رہی ہوں کہ میں تمھیں ان بھیڑیوں سے چھپاکر دنیا میں لاؤںتاکہ سماج اور انسانیت کے ان انسان نماجانوروں کے پنجے تم تک نہ پہنچ سکے، اس لیے میں تھوڑی گھبرائی ہوئی اور تھوڑا بہت پریشان ہوں۔
لیکن میری بیٹی! تم میری پریشانی سے پریشان مت ہو، تم میرے اضطراب سے دل گرفتہ نہ ہواور مجھے بری بھی مت سمجھو۔ میرا وعدہ ہے کہ میں تمھیں دنیا میں لاؤںگی اور باحفاظت لاؤںگی،چاہے یہ سماج مجھ پر کتنا بھی ظلم کریں، یہاں تک کہ مجھے قتل بھی کرڈالیں، لیکن پھر بھی میں اپنا وجود تمھیں دوں گی اور تمھیں دنیا میں آنا ہی ہوگا۔ اگر تم یہ سمھتی ہو کہ گرچہ عورت محبت کی دیوی ہوتی ہے ، امن کا پھول ہوتی ہے ، وفا شعاری عورت کی حیات کا تلازمہ ہے ، لیکن عورت صنف نازک بھی تو ہوتی ہے، اس لیے تم سماج کے اس عظیم معرکہ میں شکست کھاجاؤگی اور بھیڑیے غالب آجائیں گے تو میں تمھیں ایک مشورہ دیتی ہوں کہ میرے اس خط کی طرح تم بھی ایک خط اپنے پاپا کے نام لکھو، اور اس میں یہ لکھنا نہ بھولنا کہ وہ اس جنگ میں سماج کے بجائے تمھاری ماں کی طرف داری کریں تاکہ تمھیں باسلامت دنیا تک لانے میں کامیاب ہوجاؤں۔
میری بیٹی!اپنی ماں کی بات مانوگی نا؟ تم آؤگی نا؟ اور جلدی آوگی نا؟۔ اچھا دیکھو تم آنے تک اپنا خیال رکھنا۔ اور ہاں تم میرے لیے دعا کرنا اور میں تمھاری سلامتی کے لیے دعا کروںگی کہ اللہ پاک تمھیں باحفاظت اور صحیح سلامت میرے پاس پہنچائے، آمین یا رب العالمین۔
یہاں کا باقی سب حال ٹھیک ہے ، اب مزید کیا لکھوں ۔
فقط والسلام۔
تمھاری منتظر ، تمھاری شفیق و مہربان ماں۔
تاریخ:

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
نشہ کی حقیقت اور اس کا علاج اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

لمحہ مسرت میں افسردگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

پاکستان کا بھوت کھڑا کرکے ہندستانی مسلمانوں کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا

2 ہفتے ago
مولانا محمود مدنی

قائد جمعیت کی قیدوبند

7 مہینے ago

مقبول

  • کیا یورپ واقعی سونے کی چڑیا ہے؟

    کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کھلونا پر مبنی تدریس (Toy-Based Learning)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طرحی غزل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.