بدھ, ستمبر 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین دیگر مضامین

قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

by Md Yasin Jahazi
جنوری 29, 2026
in دیگر مضامین, متفرق مضامین
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

(زمانہ طالب علمی دارالعلوم دیوبند کی ضلعی انجمن :انجمن آئینہ اسلام طلبہ ضلع گڈا جھارکھنڈ کا ماہانہ دیواری پرچہ ــ’’ پرواز‘‘ کی ادارت کی ذمہ داری دی گئی تھی، اسی مناسبت سے لکھی گئی راقم کی پہلی تحریر پیش خدمت ہے۔ یہ تحریر من و عن پیش کی جارہی ہے، کیوں کہ اس میں کوئی بھی تبدیلی ایسی ہی ہوگی جیسے کہ کسی بڑے شخص کے بچپن کی تصویر میں داڑھی اور مونچھ بنادی جائے)

عصر حاضر میں حالات و مسائل اس قدر متنوع ہیں کہ ہر حالت کی تصویر کشی اور ہر مسئلہ کا حل پیش کرنا نہ صرف ناممکن ہے؛ بلکہ قوت بشریہ سے خارج ہے؛ لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہونا چاہیے کہ ہم حالات کی اس رسہ کشی کو دیکھ کر شکست کھاجائیں اور ان مسائل کے سامنے اپنے کو درماندہ اور عاجز تسلیم کرلیں۔بلکہ عزم و حوصلہ کا سامان اور شوق کامل کا توشہ لے کر حالات کے مقابلہ کے سفر پر نکل جانا چاہیے ؛ کیوں کہ اگر ہمارے پاس یہ دونوں چیزیں ہوں گی ، تو کائنات کی کوئی شئی ہمارے کنٹرول سے باہر نہیں ہوسکتی۔ ؎
گر حوصلے بلند ہوں اور کامل ہو شوق بھی
وہ کام کونسا ہے جو انساں نہ کرسکے
لیکن امر واقعہ یہ ہے کہ کام خواہ کتنا ہی آسان کیوں نہ ہو، اگر اس کی تکمیل کی ذمہ داری کسی ناہل اور غیر ذمہ دار شخص کے سپرد کردیا جائے ، تو اس کا انجام یا توبگاڑ کی شکل اختیار کرلے گا یا نقش بربادی کا نمونہ بن جائے گا، جس کے بعد صاحب عمل کو دادو تحسین کچھ اس انداز میں پیش کی جائے گی کہ : نااہل، ناسپاس،غیر ذمہ دار، متساہل، طالب شہرت اور ان جیسے مترادفات اور ہم معنی الفاظ۔
ادارت صرف کام نہیں؛ بلکہ بہت مشکل اور دشوار گزارکام ہے ، جو ہر ایرے غیرے نہیں کرسکتا؛ خاص کر مجھ جیسا نکما، بے ہمت، بے حوصلہ، بے شوق؛ بلکہ بد شوق و بد ذوق، اس فن سے بے بہرہ، ناکارہ، ناواقف اور انجان تو کر ہی نہیں سکتا۔ اگر بمشکل تمام کر بھی لیتا ہے ، تو اس کا انجام وہی سابقہ دونوں شکلوں میں نظر آئے گا۔
اپنی جو حقیقت تھی، وہ آشکارا کردی گئی ، اس میں نہ کسی تصنع کا شبہ کیا جاسکتا ہے اور نہ منفی مدحت طلبی کاالزام لگانے کی گنجائش نکل سکتی ہے ، کیوں کہ عربی کا مقولہ ہے کہ صاحب البیت ادریٰ بما فیہ(گھر والا اپنے گھر کے بارے میں جانتا ہے کہ گھر میں کیا کچھ ہے) اس کے باوجود اگر یہ بارگراں میرے دوش ناتواں پر لاد دیا گیا ہے اور اس کے نہ اٹھاسکنے کے باوجود اٹھانے اور پورے سال لیے پھرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ، تو اس کا انجام بھی آپ کے سامنے ہوگا؛ لیکن اگر آپ نے ہمیں سہارا دیا ہے، ہمارے اندر عزم و حوصلہ کی روح پھونکی ہے ، ہماری امنگ و ترنگ میں جلترنگ کا رنگ بھرنے کی دعا دی ہے ، ہماری پیٹھ کو دست شفقت سے تھپتھپایاہے اور آپ تمام ہماری مدد کے لیے کھڑے ہیں ، تو ہم پر امید ہیں کہ ان شاء اللہ ہم اس امتحان میں کامیاب ہوں گے ، اس گھاٹی کو بآسانی پارکرجائیں گے ؛ کیوں کہ ہماری پامردی میں کمزوری آسکتی ہے ، ہمارے حوصلے پست ہوسکتے ہیں ، ہماری گردن اس بوجھ سے خم کھاسکتی ہے اور ہم راہ مطلوب سے ہٹ سکتے ہیں؛ لیکن آپ کی دعا، آپ کی مدد اور آپ کی مسیحائی ہمیں شکست کھانے نہیں دے گی ، ان شاء اللہ تعالیٰ۔ حسبنا اللہ و نعم الوکیل۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

قیام اسرائیل اور قرآن (ایک شرعی تجزیہ)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جمعیت اور سنگھ میں زمین وآسمان کا فرق ہے: مسٹر جے پرکاش نرائن

جمعیت اور سنگھ میں زمین وآسمان کا فرق ہے: مسٹر جے پرکاش نرائن

12 مہینے ago
نئی دہلی میں جمعیت کا انتخابی اجلاس پُرسکون اور روحانی فضا میں منعقد ہوا

نئی دہلی میں جمعیت کا انتخابی اجلاس پُرسکون اور روحانی فضا میں منعقد ہوا

12 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.