جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

پر شکوہ اسلوب

by Md Yasin Jahazi
جنوری 22, 2026
in زبان و ادب
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

پر شکوہ اسلوب
پر شکوہ اسلوب اس اسلوب کو کہاجاتاہے، جس میں رفیع الشان خیالات، پر شوکت الفاظ اور دل کش اسلوب میں اس طرح بیان کیے جاتے ہیں کہ پڑھنے والا متأثر ہوئے بغیر نہ رہ سکتا اور مضامین اس کے دل ودماغ میں اترتے چلے جاتے ہیں۔
خیال کی رفعت وبلندی سے یہ مراد نہیں ہے کہ کوئی ایسی عجیب وغریب اور انوکھی بات کہی جائے، جو معمولی سمجھ سے بالاتر ہو، بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ خیال رکیک اور عامیانہ نہ ہو،بلکہ لطیف اور شریفانہ ہو، جیسے:
نثرکی مثال :
’’انسانی ضمیر کی روشنی جب کہ ظلمت و ضلالت سے چھپ گئی تھی ، فطرت کے حسن ازلی پر جب انسان نے بداعمالیوں کے پردے ڈال دیے تھے، تو زمین الہی کا احترام اٹھ گیا تھا اور طغیان وسرکشی میں خدا کے رسولوں کی بنائی ہوئی عمارتیں بہہ رہی تھیں’ظہرالفساد فی البر والبحر بما کسبت أیدی الناس‘ اس وقت یہ پیغام صداقت دنیا کے لیے نجات اور ہدایت کی ایک بشارت بن کر آیا۔ اس نے جہل وباطل پرستی کی غلامی سے دنیا کو دائمی نجات دلائی ۔افضال وانعام الہیہ کے فتح باب کا مژدہ سنایا‘‘۔ (مولانا ابو الکلام آزادؔ )
نظم کی مثال: ؎
یکا یک ہوئی غیرت حق کو حرکت
بڑھا جانب بو قبیس ابر رحمت
ادا خاک بطحا نے کی وہ و دیعت
چلے آئے تھے جس کی دیتے شہادت
ہوئی پہلوئے آمنہ سے ہو یدا
دعائے خلیل اور نوید مسیحا
(مولاناحالی)
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ مضمون نگار ابتدائے مضمون میں رفیع الشان خیالات کو پر شکوہ اسلوب میں بیان کر تاہے لیکن وہ جو ں جوں آگے بڑھتا ہے، توں توں تخیل کی رفعت میں پستی آتی جاتی ہے اور طرز نگارش کی بلندی گھٹتی چلی جاتی ہے ، جیسے:
’’ان سب شاعر وں کو سامنے سے ہٹاؤ ، جو گلاب کے پھولوں پر مرتے ہیں۔سینکڑوں برس سے ایک ہی چیز کے طلب گار ہیں، یہ سب لکیر کے فقیر ہیں،مقلد ہیں، سنی سنائی باتوں پر جان دیتے ہیں ۔ میں کچھ اور دیکھتا ہوں، مجھ کو ایک اور آنکھ ملی ہے، جو ان سب سے اونچی ہے ۔ میرے دل کی ہم نشینی اور ہم سری کے ان میں سے ایک بھی قابل نہیں ۔ میں بندہ ہوں ، سب بندوں کے مثل ، میں بشر ہوں، تمام بنی آدم کے برابر درجہ لے کر آیا ہوں‘‘۔ (خواجہ حسن نظامیؔ)
اس مضمون میں ابتدائی تخیل نہایت بلندہے،جس سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ مضمون نگار انسانیت کے مرتبے سے کہیں زیادہ بلند ہے؛ لیکن آخر میں اتنی پستی آگئی ہے کہ ’’میں بندہ ہوں، سب بندوں کے مثل ، میں بشر ہوں ، تمام بنی آدم کے برابر درجہ لے کر آیا ہوں‘‘۔
اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ تخیل میں کوئی خاص رفعت نہیں ہوتی؛ مگر مضمون نگار عبارت آرائی اور جادو بیانی سے اس میں سحر آفرینی کی کوشش کرتا ہے، جس سے مضمون مواد سے خالی ہوجاتا ہے اور صرف عبارتوں اور لفظوں کا مجموعہ بن جاتا ہے ، جیسے:
’’اے میری بلبل ہزارداستاں! اے میری طوطیِ شیوہ بیاں! اے میری قاصد! اے میری ترجمان! اے میری وکیل! اے میری زبان! سچ بتا، تو کس درخت کی ٹہنی ہے اور کس چمن کا پودا ہے کہ تیرے ہر پھول کا رنگ اور تیرے ہر پھل میں مزا ہے ، کبھی تو ایک ساحر فسوں ساز ہے جس کے سحر کا رد، نہ جادو کا اتار ۔ کبھی تو ایک افعی جاں گداز ہے، جس کے زہر کی دوا، نہ کاٹے کا منتر‘‘۔ (مولاناحالیؔ)
لہذا پر شکوہ اسلوب میں ان دونوں خامیوں (پستی وعبارت آرائی) سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرنا ضروری ہے۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

رنگین اسلوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

بچوں كے لئے دینی تعلیم كی اهمیت

5 مہینے ago
وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

بھارت کی فرقہ وارانہ تقسیم کی مہم

6 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.