جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

فلسفے کی تعلیم: روایت نہیں، ضرورت

by Md Yasin Jahazi
اکتوبر 29, 2025
in متفرق مضامین
0
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

از قلم: ڈاکٹر مفتی اشتیاق احمد قاسمی حفظہ اللہ مدرس دارالعلوم دیوبند

فلسفے کی معروف و دقیق تصنیف "میبذی” دارالعلوم دیوبند اور اسی طرز کے تمام مدارسِ اسلامیہ کے نصاب میں شامل ایک اہم کتاب ہے۔ یہ دراصل "ہدایت الحکمت” کی شرح ہے، جسے اپنی گہرائی، دقتِ فہم اور فکری وسعت کے اعتبار سے خاص مقام حاصل ہے۔ دارالعلوم دیوبند میں اس سے قبل "مبادی الفلسفہ” پڑھائی جاتی ہے تاکہ طلبہ فلسفیانہ اصطلاحات سے مانوس ہو جائیں اور "میبذی” کی پیچیدہ مباحث کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔افسوس کہ آج کے دور میں طلبہ کو فنِ فلسفہ سے زیادہ دلچسپی نہیں رہی، حالانکہ نصاب میں اس کا باقی رہنا محض روایت نہیں بلکہ ایک بڑی ضرورت ہے۔ اگرچہ اس کتاب سے فلسفے کا حصولِ فن مقصود نہیں، لیکن اس کے مطالعے سے ردِّ فلسفہ کی صلاحیت، گہرے غور و فکر کا ذوق، اور تحلیلی طرزِ استدلال کی قوت ضرور پیدا ہوتی ہے۔ جو طالبِ علم پوری توجہ سے "میبذی” کا درس لیتا ہے، وہ بال کی کھال نکالنے کی ذہنی صلاحیت اور دقیق نکات کے ادراک کی استعداد حاصل کر لیتا ہے۔یہ تصور کرنا غلط ہے کہ مدارس میں فلسفہ کو سائنس کی تعلیم کے طور پر پڑھایا جاتا ہے۔ جدید سائنس کے لیے تو الگ وسائل اور کتب موجود ہیں۔ یہاں "میبذی” کی تدریس کا مقصد محض یہ ہے کہ طالبِ علم باطل فلسفیانہ نظریات کے رد پر قادر ہو جائے اور عقائد و معقولات کے مباحث میں منطقی تردید کا اسلوب سیکھ لے۔میبذی کے مطالعے کا ایک امتیازی پہلو یہ بھی ہے کہ مصنف نے اکثر مقامات پر اشکال و جوابات کی شکل میں گفتگو کی ہے۔ بعض جگہوں پر سوالات اٹھا کر انہیں تشنہ چھوڑ دیا ہے، تاکہ قاری خود غور و فکر سے جواب تلاش کرے۔ اس طرزِ بیان کا مقصد جواب سکھانا نہیں، بلکہ سوچنے کا سلیقہ سکھانا ہے — اور یہی اس کتاب کی روح ہے۔دارالعلوم کے نصاب میں "میبذی” کی شمولیت ایک حکیمانہ فیصلہ ہے، جس میں کوئی کمی نہیں، بلکہ یہ فنِ منطق و فلسفہ کی ابتدائی تربیت کا اہم ذریعہ ہے۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post

فلسفے کی تعلیم: روایت نہیں، ضرورت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

3 مہینے ago
حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

ماں جی آخر سوکھی روٹی کون کھاتا ہے

5 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.