ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

نیا ڈیہہ بانکا بہار میں اکابر علمائے کرام کی بہار

by Admin
جون 15, 2026
in اہم خبریں
0
نیا ڈیہہ بانکا بہار میں  اکابر علمائے کرام کی بہار
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بسم اللہ الرحمن الرحیم *دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث جناب حضرت مولانا محمد سلمان بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ ناٸب صدر جمعیة علماء ہند کا گاٶں نیاڈیہ ضلع بانکا بھاگلپور بہار کا روحانی سفر اور اصلاحی خطاب

پچاس حفاظ کرام کی دستاربندی

11 جون 2026 جمعرات *جامعہ حسینیہ تجوید القرآن نیاڈیہ باراہاٹ ضلع بانکا بھاگلپور بہار کا عظیم الشان اصلاحی اجلاس عام (جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ) کا انعقاد* *جناب مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی دہلی و مولانا عمرین محفوظ رحمانی مالےگاٶں مہاراشٹر و مولانا ڈاکٹر مفتی تنظیم عالم قاسمی استاذ حدیث جامعہ سبیل السلام حیدرآباد تلنگانہ و مولانا نعیم رحمانی استاذ جامعہ رحمانی مونگیر بہار کے ہوٸے اہم و پر مغز جامع خطابات* *جامعہ حسینیہ تجوید القرآن گاٶں نیاڈیہ باراہاٹ ضلع بانکا بھاگلپور بہار کے زیر اھتمام منعقدہ جلسہ دستاربندی و اصلاح معاشرہ میں ایکہزار سے زاٸد علماء و حفاظ کرام کے علاوہ دانشوران و ملی سماجی مٶقر شخصیات و مختلف علاقوں کے ذمہ داران اور عوام نے ہزاروں کی تعداد میں کی شرکت* واضح رہے کہ یہ علاقہ (حلقہ باراہاٹ ضلع بانکا بھاگلپور) مجاہد آزادی شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی نوراللہ مرقدہ سابق شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند و سابق صدر جمعیة علماء ہند کا روحانی علمی تصوف و کسب و فیض کا مرکز رہا ہے اسی طرح فداٸے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنی قدس سرہ سابق صدر جمعیة علماء ہند نے تاحیاة ان علاقوں و اداروں کی سرپرستی فرماٸی ہے اور اب صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند جناب حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیة علماء ہند و مولانا سید اسجد مدنی دیوبند دامت برکاتہم العالیہ و قاٸد ملت جناب حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی زید مجدہ صدر جمعیة علماء ہند روحانی و علمی سرپرستی فرمارہے ہیں الغرض عالمی شہرت یافتہ خوش الحان قاری جناب قاری محمد جنید کی تلاوت قرآن کریم و مشہور نعت خواں جناب قاری محمد جمشید جوھر کے ذریعہ نعتیہ کلام سے اجلاس عام کا آغاز ہوا جبکہ نظامت کے فراٸض جناب مولانا محمد منیر عالم قاسمی کوڈرما جھارکھنڈ نے انجام دٸیے جامعہ حسینہ تجوید القرآن کے مہتمم جناب مولانا قاری سعود عالم قاسمی نے استقبالیہ پیش کرتے ہوٸے مہمانان عظام کا تعارف کرایا ساتھ ہی جامعہ کی تعلیمی و تربیتی کارکردگی پر بھی روشنی ڈالی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد سلمان بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کی دینی و علمی و روحانی و ملی نسبت و خدمات و کاوشات پر مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی دہلی نے تفصیلی تعارف پیش کیا حضرت مولانا محمد سلمان بجنوری نقشبندی زید مجدہ نے اپنے خطاب میں ملت اسلامیہ کی تربیت و اصلاح و تعلق مع اللہ و علماء و اکابرین بزرگان دین سے وابستگی پر بہت زور دیا جبکہ مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی دہلی نے اپنے خطاب میں مسلمانوں کی وطن عزیز بھارت دیش سے قدیم وابستگی و نسبت پر بیان کرنے کے علاوہ ملک میں موقع در موقع و بر تقاضا اکابرین و علماء ہند کے ذریعے قربانیوں و دینی ملی خدمات کا پر مغز تاریخی و تفصیلی خطاب پیش کیا وہیں اس موقع پر جناب مولانا عمرین محفوظ رحمانی مالے گاٶں مہاراشٹر نے دوران خطاب حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں پر روشنی ڈالنے کے علاوہ قرآن کریم سے جڑ جانے وابستہ ہوجانے پر بہت زور دیا اسی طرح جناب مولانا ڈاکٹر مفتی محمد تنظیم عالم قاسمی استاذ حدیث جامعہ سبیل السلام حیدرآباد نے تحفظ ایمان کے حوالے سے ارتداد کے سد باب کی جانب حاضرین کی توجہات مبذول کراتے ہوٸے ملک میں چہار جانب ارتداد و گمراہی کے پیش آرہے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا مزید آپنے نوجوانان ملت و خواتین و حضرات کے لٸے اصلاح و تربیت پر بہت زور دیا جامعہ حسینیہ تجوید القرآن نیاڈیہ کے صدر محترم جناب محمد خالد مصطفے نے سبھی مہمانان و شرکاء اجلاس کا شکریہ ادا کیا اجلاس عام کے انعقاد میں مہینوں سے اپنی خدمات و سخت گرمی میں قربانیاں اور معاونت پیش کرنے والے سبھی نوجوانان ذمہ داران منتظمین اراکین محبان جامعہ قابل مبارکباد و لاٸق صد تحسین ہیں گرچہ سب کا ذکر کرنا و شمار کرنا بہت مشکل ہے لیکن چند ناموں کا یہاں تذکرہ کرنا صرف مناسب ہی نہیں بلکہ ضروری بھی ہے ان شاءاللہ ادارہ کی دیگر کارکردگی و جملہ خدمات اور اجلاس پر مشتمل جامع رپورٹ میں سبھی نام شامل کٸے جاٸیں گے بہر حال ادارہ کے مہتمم مولانا قاری سعود عالم قاسمی محمد خالد مصطفے مولانا محمد حسن قاسمی مہتمم مدرسہ جامع مسجد باراہاٹ بانکا مکھیہ اسرار احمد چلمل حافظ منور عالم چہار حافظ محمد صادق نیاڈیہ مولانا احسن مظاہری نیاڈیہ ڈاکٹر محمد انوار نیاڈیہ ڈاکٹر محمد حسین نیاڈیہ حاجی عبد السلام مکھنپور محمد شہباز عالم مکھنپور محمد مصطفے نیاڈیہ محمد فرحان نیاڈیہ محمد آصف نیاڈیہ محمد شاہ جہاں مولانا محمد شاہد نیاڈیہ ڈاکٹر محمد ظفر نیاڈیہ حافظ محمد طلحہ نیاڈیہ حافظ محمد عاشق الہی محمد الیاس نیاڈیہ محمد جاوید نیتا لبوکھر حافظ محمد انس کیتھا ٹیکر کے علاوہ جامعہ کے اساتذہ و طلباء نے اجلاس عام کے انعقاد میں اہم رول ادا کیا جبکہ اجلاس ہی کے تعلق سے مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی دہلی کے برادر خورد و سماجی کارکن جناب محمد جنید سالم نے باضابطہ دہلی سے گاٶں نیاڈیہ باراہاٹ بانکا بھاگلپور کا سفر طٸے کیا جو یقینا ادارہ سے و اجلاس کے انعقاد سے نہایت قرب و محبت اور عقیدت کی نشانی ہے حالانکہ مذکورہ حضرات کے علاوہ اور بھی نام ہیں جو یہاں لکھنے سے رہ گٸے ہیں ان شاءاللہ آٸندہ رپورٹ میں وہ سبھی نام بھی شامل کرلٸے جاٸیں گے *منجانب* محبان جامعہ حسینیہ تجوید القرآن نیاڈیہ باراہاٹ ضلع بانکا بھاگلپور بہار

Admin

Admin

Next Post
جمعیت علمائے بسنت رائے کا نواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ جمنی کولہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد

جمعیت علمائے بسنت رائے کا نواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ جمنی کولہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

11 مہینے ago
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

بم دھماکے ، اسلامی نقطۂ نظر

10 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.