منگل, ستمبر 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

یو پی کے علمائے کرام کا جھارکھنڈ کےجامعۃ الہدی میں استقبال

by Admin
جون 15, 2026
in اہم خبریں
0
یو پی کے علمائے کرام کا جھارکھنڈ کےجامعۃ الہدی میں استقبال
0
SHARES
150
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جامعۃ الہدی جہاز قطعہ میں مولانا منقاد صاحب اور مولانا ریاض صاحب قاسمی کی آمد، جامعہ کا معائنہ اور طلبہ و اساتذہ سے ملاقات

جہاز قطعہ، گڈا، 7 جون 2026 (نمائندہ):

بتاریخ 7 جون 2026 بروز اتوار بعد نمازِ مغرب، اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے معروف دینی ادارے "مدرسہ حسینیہ اجراڑہ، میرٹھ” کے استاذِ محترم مولانا منقاد صاحب، ضلع گڈا کے دورے کے دوران جامعۃ الہدی جہاز قطعہ تشریف لائے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مولانا ریاض صاحب قاسمی، بانی و مہتمم جامعہ عائشہ للبنات، قصبہ بھی موجود تھے۔جامعۃ الہدی پہنچنے پر قاری کلیم الدین صاحب راہی ، مولانا بلال صاحب قاسمی اور اساتذۂ کرام نے معزز مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔ جامعہ کا تعلمی طریقہ کار بتایا گیا ، مستقبل کے لیے لائحہ پر تبادلہ خیال ہوا طلبہ و اساتذہ سے ملاقات کی کچھ طلبا کا تعلیمی جائزہ لیا اور جامعہ کے تعلیمی، تربیتی اور تعمیری کاموں پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار فرمایا۔اس موقع پر مولانا موصوف نے جامعۃ الہدی کی ترقی، استحکام اور اس سے وابستہ تمام افراد کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔ بعد ازاں وہ مفتی محمد نظام الدین قاسمی، بانی و مہتمم جامعۃ الہدی جہاز قطعہ، کی رہائش گاہ پر تشریف لے گئے، جہاں ان کی ضیافت میں عشائیہ پیش کیا گیا۔عشائیہ کے بعد مولانا منقاد صاحب اور مولانا ریاض صاحب قاسمی واپس سین پور روانہ ہوگئے، جہاں ان کا قیام تھا۔جامعۃ الہدی کے ذمہ داران نے معزز مہمانوں کی تشریف آوری کو جامعہ کے لیے باعثِ سعادت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی دعاؤں اور رہنمائی سے ادارہ مزید ترقی کی منازل طے کرے گا۔

Admin

Admin

Next Post

بھارت فرقہ پرستی اور تعصب کی تباہی کے دہانے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

مولانا سید سلیمان اشرف بہاری ۔۔حالات زندگی سے متعلق چند اہم اطلاعات

7 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

رہبرکارواں جاتارہا!حضرت مولانا خورشید عالم صاحبؒسابق شیخ الحدیث دارالعلوم وقف

8 مہینے ago

مقبول

  • وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.