ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

by Admin
اگست 14, 2026
in اسلامیات
0
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نویں قسط

محمد یاسین جہازی

سکھ دکھ کے حالات میں سعودی ہندستانی مسلمان

دوسری جنگِ عظیم کے دوران حجاز میں شدید قحط اور گرانی پیدا ہوئی، جس پر مجلسِ عاملہ نے 17، 18، 19/جولائی 1944 کو اظہارِ تشویش کرتے ہوئے غلہ اور ضروری اشیا حجاز بھیجنے کے لیے حضرت مولانا احمد سعیدؒ، مولانا بشیر احمدؒ اور حضرت مفتی محمد کفایت اللہؒ پر مشتمل کمیٹی مقرر کی۔

بعد ازاں 12/مارچ 1949 کو جمعیت کی مجلسِ عاملہ نے حرمین شریفین میں نماز کے لیے مائیکروفون کے استعمال کو بند کرنے کی درخواست شاہِ سعودیہ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ پھر جمعیت کے سولھویں اجلاسِ عام 16، 17، 18/اپریل 1949 میں حکومتِ سعودیہ سے حجاج پر عائد ٹیکس اور جہاز راں کمپنیوں سے کرایوں میں کمی کا مطالبہ کیا گیا تاکہ حج عام مسلمانوں کے لیے آسان ہو سکے۔

آزاد ہندستان میں سعودی عرب سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز 5/جنوری 1950 کو اس وقت ہوا جب جمعیت علمائے ہند نے نئی دہلی کے مرینا ہوٹل میں سعودی اقتصادی وفد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ اس کے بعد 6/مارچ 1950ئ کو یہ اطلاع شائع ہوئی کہ سعودی حکومت نے حضرت مولانا حفظ الرحمانؒ اور حضرت مولانا عبد الحق مدنیؒ کو شاہی خلعت سے نوازا، جب کہ یہ خلعت مولانا کرم علی ملیح آبادی، جو 14/فروری 1950 کو حجاز سے واپس آئے تھے، اپنے ساتھ لائے۔

حجاج کی سہولت کے لیے حضرت مولانا محمد حفظ الرحمانؒ نے 18/جولائی 1955ئ کو شاہ سعود کو تار بھیج کر شدید گرمی کے پیشِ نظر خصوصی انتظامات اور بالخصوص حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنیؒ کے لیے سہولتوں کی درخواست کی، جس پر شاہ سعود نے فوری احکامات جاری کیے اور اس کا جواب 20/جولائی 1955 کو روزنامہ الجمعیۃ میں شائع ہوا۔

شاہ سعود کے دورہ ¿ ہند کے موقع پر 27/نومبر 1955ئ کو دہلی کے پالم ہوائی اڈے پر جمعیت علمائے ہند کے اکابر نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد 29/نومبر 1955ئ (13 ربیع الثانی 1375ھ) کو تال کٹورہ گارڈن، دہلی میں جمعیت علمائے ہند کی جانب سے عظیم الشان استقبالیہ منعقد ہوا، جس میں وزیر اعظم جواہر لال نہرو، شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ، حضرت مولانا حفظ الرحمانؒ، متعدد وزرا، سفرا اور ممتاز شخصیات شریک ہوئیں۔ اس موقع پر عربی اور اردو میں سپاس نامے پیش کیے گئے، شاہ سعود نے حرمین شریفین کی توسیع، مسجد نبویؐ کی تعمیر، سعودی عرب و ہند کی دوستی اور عالمِ اسلام کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ حضرت شیخ الاسلامؒ نے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو ایشیا اور عالمِ اسلام کے لیے نیک شگون قرار دیا۔ اس تقریب کی تفصیلی روداد اور سپاس نامے یکم دسمبر 1955ئ کے روزنامہ الجمعیۃ میں شائع ہوئے۔

(جاری)
@all

Admin

Admin

Next Post

آج کے دور میں جمعیت علما کے فارمولے کی اہمیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

مختصر واقعہ شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہ

4 مہینے ago
پیرنٹنگ

پیرنٹنگ

2 مہینے ago

مقبول

  • قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تحریک مدح صحابہ اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.