ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

طرزِ داستان بدلے

by Md Yasin Jahazi
فروری 25, 2026
in زبان و ادب, متفرق مضامین
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

طرزِ داستان بدلے!!

بقلم: معاذ حیدر
٦/ رمضان ١٤٤٧ھ

اسلام کی تعلیمات ابدی اور آفاقی ہیں، اس کی عالم گیریت میں عالمِ ناسوت کے تمام مسائل پنہاں ہیں، اس کی ہمہ گیریت زمانے کے حوادثات پر حاوی ہے، لوگوں کے نئے تجربات میں اس کو عبور کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، زمانے کی جدّت اس کو متاثّر نہیں کرسکتی، اس کی قدامت بے مثال ہے۔
 اہلِ علم نے اپنے دور کے مزاج و مذاق کی رعایت سے اس کی تشریح فرمائی ہے، اصول میں غور کر کے زمانے کی مشکلات کا حل پیش کیا ہے، نصوص کی روشنی میں وقتی مسائل کو سلجھایا ہے، حدیث کے باب میں امام بخاری -رحمہ اللہ- کی کاوش بے نظیر ہے، اپنے دور کے مسائل پر انہوں نے مفید سے مفید تراجم قائم کیے ہیں، احادیثِ نبویہ کے خفی اشارات و تلمیحات کو عنوانات کی شکل میں روشن کیا ہے، ایک ہی حدیث کے اجزاء کو بسا اوقات 20 سے زائد جگہوں پر ذکر کر کے اس سے مسائل اخذ کیے، اپنی مجتہدانہ شان، دقت رسی اور دقیقہ سنجی سے امت کی ضرورتوں کے متعلق صحیح نبض شناسی کی ہے، اپنے زمانے کے الجھے ہوئے مسائل پر تراجم کی بنیاد ڈالی ہے۔
 حضرت امام بخاری -رحمہ اللہ- کے اس طرزِ عمل کو اسوہ بنا کر اکابرِ دیوبند نے بھی خدمات انجام دی ہیں، بین الاقوامی اور اجتماعی مسائل میں دینِ کامل کی ہدایت کو تلاش کیا ہے، اس غرض سے احادیثِ نبویّہ پر دوبارہ نظر ڈالی ہے، اور اس کو زمانے کی سب سے بڑی ضرورت قرار دیا ہے، "ترجمان السنّۃ" اور "معارف القرآن" وغیرہ کتابیں اسی کا نتیجہ ہیں۔
 یہ ضرورت ہر زمانے میں باقی رہے گی، قدیم معلومات کو جدید قالب میں محتاج انداز سے پیش کرنے کا احساس ہر تھوڑے عرصے میں پیدا ہوگا، اس نوع کی خدمت اسی کی جانب سے معتبر کہلائے گی جس کے پیشِ نظر حدیث کا ایک بڑا ذخیرہ، وقتی مسائل کا استحضار، موجودہ اصطلاحات سے واقفیت، دلائل میں فرق مراتب کی صلاحیت ہو، اور اکابر کا اس پر اعتماد ہو، ذہن جدیدیت سے متاثر نہ ہو، طبیعت مغرب زدہ نہ ہو۔
  اگر اس نوع کی خدمت صحیح بخاری پر ہوجائے تو موجودہ زمانے کے فتنوں کی سرکوبی اور الحاد و دہریت کے مقابلے کے لیے ایک اہم ذخیرہ تیار ہو جائے گا۔

Tags: اسلام کی تعلیماتمعاذ حیدر
Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی اور ترک موالات کا آغاز کیسے ہوا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

دو سادہ نکاح، سنتی طرزِ عمل کی عملی مثال — فضول رسومات کے خلاف بامعنی پیغام

دو سادہ نکاح، سنتی طرزِ عمل کی عملی مثال — فضول رسومات کے خلاف بامعنی پیغام

3 مہینے ago
نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

3 ہفتے ago

مقبول

  • بچوں کے لیے تعلیمی چیزیں،جو تدریس و تفہیم کے لیے ضروری ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن سے گیتا تک: انسانیت، محبت اور بھائی چارے کا پیغام

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی تصورات بچوں کی حقیقی زندگی سے اٹیچ ہونا ضروری ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سختی اور تحقیر نہیں، آسانی اور حسنِ سلوک

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.