ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home قومی و بین الاقوامی

آج کے دور میں جمعیت علما کے فارمولے کی اہمیت

by Admin
اگست 14, 2026
in قومی و بین الاقوامی
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

آج کے دور میں جمعیت علما کے فارمولے کی اہمیت

ترک موالات کی تحریک کے نتیجے میں ، سائمن کمیشن کی تشکیل پر مجبور ہونے والی برطانوی حکومت ہندکے اس کمیشن کی ناکامی کے بعد نہرورپورٹ کو دریابرد کرکے آل انڈیا کانگریس نے 31؍دسمبر1929کو مکمل آزادی کی تجویز منظور کرتے ہوئے نمک تحریک چلاکر حکومت کو ہندستانیوں کے مسائل و مطالبات ماننے پر آمادہ کیا،جس کے لیے برطانیہ نے گول میز کانفرنسوں اور فرقہ وارانہ حقوق کے تصفیے کا جھانسہ دیا، یعنی برطانیہ نے یہ کہا کہ ہم ہندستانیوں کو حکومت سپرد بھی کریں، تو کس مذہب اور مذہب کے کس فرقے والے کو حوالے کریں، جس کے لیے تمام مذاہب کے ماننے والوں نے حکومت میں ساجھے داری کے اپنے اپنے فارمولے پیش کیے۔

اسی موقع پر 3/اگست 1931 کو مفتی اعظم ہند حضرت مولانا مفتی محمد کفایت اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ صدر جمعیت علمائے ہند کی صدارت میں مجلس عاملہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں مسلمانوں کی طرف سے ان کے حقوق و تحفظات پر مبنی وہ فارمولا پیش کیاگیا، جس کی بنیاد ’’مساوات‘‘ پر تھی:  یعنی مرکزی ایوان میں ہندو45فی صد، مسلم45فی صد، دیگر اقلیتیں10فی صد۔

اس فیصلے کا31/جنوری، یکم و2/فروری1945 کی مجلس عاملہ نے تشریح کے ساتھ اعادہ کیا، اور بالآخر16/اپریل1946 کو یہی فارمولا وزارتی مشن کے سامنے پیش کیا گیا، جس کی بنیاد پر عبوری حکومت (تاریخ قیام: 2 ستمبر 1946ء کو ہوا)کے چودہ ارکان میں سے چھ مسلمان مقرر ہونے تھے؛ لیکن مسلم لیگ نے جوگندر ناتھ منڈل کا نام شامل کرکے یہ نمائندگی خود گھٹا دی۔

اگر ملک تقسیم نہ ہوتا، تو آج کے اعداد و شمار یوں ہوتے: ہندستان کی آبادی142کروڑ(مسلمان23.4کروڑ،15فی صد)۔

 پاکستان25.9کروڑ(96.5فی صد مسلمان=25کروڑ)۔

 بنگلہ دیش17.8کروڑ(91فی صد مسلمان=16.2کروڑ)۔

 اکھنڈ بھارت کی مجموعی آبادی تقریباً186کروڑ بنتی، جس میں مسلمان64.6کروڑ(35فی صد) اور غیر مسلم121.4کروڑ(65فی صد) ہوتے، یعنی تناسب تقریباً1:1.9،(ایک مسلمان کے مقابلے میں پونے دو ہندو) جب کہ آج تنہا ہندستان میں یہ تناسب1:5.7ہے۔(15فی صد بمقابلہ85فی صد یعنی پونے چھ غیر مسلم کے مقابلے میں ایک مسلمان ہے۔

یہ موازنہ  واضح کردیتا ہے کہ تقسیم نے مسلمانوں کو کس قدر کمزور کردیا: اکھنڈ بھارت میں35فی صد کے ساتھ وہ ایک فیصلہ کن، تقریباً برابری کے قریب پہنچی ہوئی قوت ہوتے، جسے جمعیت کے45فی صد مساوات کے فارمولے سے کچھ کم؛ مگر پھر بھی ویٹو اور مرکزی طاقت کی ضمانت حاصل ہوتی — جب کہ آج15فی صد کی حیثیت سے وہ ایک ایسی اقلیت ہیں، جن کی سیاسی طاقت انتہائی محدود ہوکر رہ گئی ہے۔

Admin

Admin

Next Post
پیرنٹنگ

پیرنٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

2 مہینے ago
وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

زہریلی تاریخ نگاری کا تدارک

5 مہینے ago

مقبول

  • قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تحریک مدح صحابہ اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.