ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

تعلیم و تدریس کا انتہائی اہم اصول:تعلیم بالمقاصد: مولانا سید محمد میاں صاحب

by Admin
اگست 13, 2026
in زبان و ادب
0
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تعلیم بالمقاصد
بہت ہی اہم اور بنیادی اصول ہے، جو ہمیشہ پیش ِ نظر رہنا چاہیے، یعنی جس طرح جماعت بندی اور ہر جماعت کا کورس اور نصاب مقرر کرنے کے وقت یہ بات سامنے رہتی ہے کہ اس پورے سال کے اندر فلاں فلاں مضمون میں بچوں کی استعداد یہاں تک پہنچ جانی چاہیے، مثلاً درجہ دوم میں جب آپ نے حساب کا کورس ضرب اور تقسیم مقرر کیا ، تو گویا یہ طے کرلیا کہ تعلیم کی رفتار ایسی ہونی چاہیے کہ آخر سال تک بچہ ضرب تقسیم کے اصول سے واقف ہوکر ان کا ایسا ماہر ہوجائے کہ جو سوالات بھی ضرب یا تقسیم سے متعلق اس کے سامنے آئیں، ان کو وہ حل کرسکے۔
اسی طرح آپ مثلاً دینیات کے نصاب میں اگر ایک درجہ کا نصاب :’’نماز پڑھنے کا طریقہ ،،مقرر کرتے ہیں، تو آپ نے ایک مقصد معین کرلیا کہ تعلیم کی رفتار ایسی ہو کہ اتنے عرصہ میں بچوں کو نماز پڑھنی آجائے۔
ان دو مثالوں کو سامنے رکھ کر آپ یہ بھی طے کرلیجیے کہ دینی تربیت کا بھی ایک کورس مقرر ہو۔ مثلاً عقائد کے سلسلہ میں اگر مسئلۂ توحید نصاب میں داخل ہے، تو صرف یہ نہ ہونا چاہیے کہ چند الفاظ بچوں کو یاد کرادیے جائیں؛ بلکہ کوشش یہ ہو کہ اس مسئلہ کو اس طرح پیش کیا جائے اور پھر بچوں سے اس کی اس طرح مشق کرائی جائے کہ یہ مسئلہ ان کے دماغوں میں رچ جائے۔
تہذیب کے سلسلہ میں اگر ’’آداب ِ ملاقات‘‘ کورس کا مضمون ہے، تو صرف سمجھا دینا اور یاد کرادینا کافی نہ سمجھا جائے، بلکہ یہ بھی ضروری سمجھا جائے کہ ان آداب پر بچہ عمل کرنے لگے اور رفتہ رفتہ وہ ان کا عادی بن جائے۔ اس طرح ہر جماعت میں ہر مضمون کے لیے یاد کرانے کے ساتھ اس پر عمل کرانا، بچوں کے ذہن اور فکر کو اس رنگ میں رنگ دینا بھی نصاب کا جز سمجھا جائے۔
یہ مقصد کس طرح حاصل ہوسکتا ہے، اس کی تفصیل آئندہ صفحات میں ملاحظہ فرمایئے۔ دینیات کا پانچ سالہ نصاب آئندہ صفحات میں پیش کرتے ہوئے ہر سال کی تعلیم کے مقاصد مقرر کیے گئے ہیں اور یہ بتایا گیا ہے کہ یہ مقاصد کس طرح حاصل ہوسکتے ہیں۔

Admin

Admin

Next Post
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

بچوں کی تدریس کے سولہ جامع اصول: مولانا سید محمد میاں صاحب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

راشٹرواد(01)

راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

2 ہفتے ago
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

عید قرباں

5 مہینے ago

مقبول

  • قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تحریک مدح صحابہ اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.