ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

بچوں کی تدریس کے سولہ جامع اصول: مولانا سید محمد میاں صاحب

by Admin
اگست 13, 2026
in زبان و ادب
0
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خلاصَہ
تمام اصول ایک نظر میں
تفصیلات آپ پہلے ملاحظہ فرما چکے ہیں۔ اب مجمل طورپر یہ اصول سامنے رکھیے۔ ان پر خود عمل کیجیے اور ماتحت استادوں سے عمل کرائیے۔
(۱) کوشش کیجیے کہ بچہ پڑھنے کی طرف پوری طرح متوجہ رہے، لہٰذا سب سے پہلے آپ:
(الف) بچہ کو اپنے سے مانوس کیجیے۔ مکتب کے ماحول سے مانوس کیجیے۔
(ب) مکتب کو صاف ستھرا رکھیے۔ بچوں کی تکلیف کا پورا خیال رکھیے۔ دینی تعلیم کے خوب صورت چارٹ اور نقشوں سے مکتب کو سجایئے۔ اس کو حسین اور خوب صورت بنایئے۔
(ج) بات چیت میں ہی کم سے کم بسم اللہ یاد کرادیجیے اور اسم ذات ’اللہ‘ ذہن میں اس طرح جمادیجیے کہ اس کا تصو ّر تصویر کا کام دے سکے۔
(۲) بچہ کی صلاحیتوں کو سمجھیے اور ان سے کام لیجیے۔
(۳) بچوں میں یہ اعتماد پیدا کیجیے کہ انھیں پڑھنا آگیا، تاکہ ان کا حوصلہ بلند ہو اور وہ زیادہ کام کرسکیں۔
(۴) حرفوں کی صرف آوازیں بتائیے اور کم سے کم حروف بتا کر پڑھنا سکھا دیجیے۔
(۵) سب سے پہلے اللہ پڑھنا سکھا دیجیے۔
(۶) دل چسپ تمہید سے بچوں میں سبق کا شوق پیدا کیجیے۔
(۷) رٹنے سے پہلے بار بار مشق کر اکر پختہ کرائیے۔
(۸) بچے خالی بیٹھنا نہیں جانتے، ان کو تعلیمی کاموں میں لگائے رکھیے۔
(۹) دماغی سکون و تفریح کا اصول سمجھیے اور مصروفیتوں کی تبدیلی سے دماغی فرحت پیدا کیجیے۔ پروگرام ایسا بنایئے کہ کام بھی ہوتا رہے اور دماغ کو آرام بھی ملتا رہے۔
(۱۰) حروف روشن اور جلی لکھیے۔
(۱۱) پہلے حروف شناس بنا دیجیے ،پھر رفتہ رفتہ حرفوں کی ترتیب ان کے نام اور زبر، زیر وغیرہ کی حرکتیں اور سکون و تشدید وغیرہ بتایئے۔
(۱۲) پڑھانے کے لیے جماعتی طرز اختیار کیجیے۔ پوری جماعت کا ،ورنہ زیادہ سے زیادہ جتنے بچوں کا سبق ایک ہوسکے ان کا سبق ایک رکھیے۔
(۱۳) تختۂ سیاہ، ورنہ سلیٹ یا تختی پر سبق لکھتے رہیے۔ بچوں سے حرفوں کی شناخت کراکر پورے لفظ، پھر پورے جملے کہلواتے رہیے اور جب پوری طرح سمجھ جائیں، تب کتابوں میں بچوں سے پڑھوائیے اور چند مرتبہ کہلادیجیے۔
(۱۴) جہاں ضرورت ہو، سلیقہ مند بچوں کو خلیفہ بنانے کا پرانا طریقہ پھر رائج کیجیے۔
(۱۵) ہر جماعت کے لحاظ سے مقاصد ِ تعلیم معین کیجیے اور پھر ان کے پیش ِ نظر تعلیم و تربیت کا سلسلہ قائم کیجیے۔
(۱۶) پہلے اور دوسرے درجہ کے لیے ہفتہ میں دو روز اور باقی درجات کے لیے ہفتہ میں ایک روز ضرور ایسا ہونا چاہیے کہ پڑھے ہوئے اسباق کا مذاکرہ ہو، یعنی استاد کی نگرانی میں خود بچے پڑھے ہوئے سبقوں کی باتیں ایک دوسرے سے پوچھیں اور استاذ صاحبان بھی نئے نئے سوالات قائم کرکے اس بات کا اندازہ کریں کہ بچوں نے پڑھے ہوئے سبق کو کہاں تک سمجھا ہے۔ الجمعیۃ بک ڈپو کے شائع کردہ ’طریقۂ تقریر‘ کے(۱) دو حصے اس بارے میں استاذ صاحبان کے لیے بہت مددگار ثابت ہوں گے، (ان شاء اللہ) ان کو ضرور ملاحظہ فرمایا جائے۔
٭٭٭

Admin

Admin

Next Post
عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

اسلام ، تصورِ آزادی كا معمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

قربانی کی حقیقت اور ہماری ترجیحات کا بحران

6 مہینے ago
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

وندے ماترم کا نیا شوشہ

11 مہینے ago

مقبول

  • قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تحریک مدح صحابہ اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.