اتوار, ستمبر 6, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

گاندھی جینتی یا یوم عدم تشدد

by Admin
اکتوبر 3, 2025
in متفرق مضامین
0
گاندھی جینتی یا یوم عدم تشدد
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد قمر الزماں ندوی ۔۔۔۔

آج دو اکتوبر ہے، آج گاندھی جی کی یوم پیدائش ہے،
گاندھی جینتی کے دن ، دنیا کو عدم تشدد کا عالمی پیغام دیا جاتا ہے ۔
ہر سال 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی منائی جاتی ہے، جو مہاتما گاندھی کی یومِ پیدائش ہے۔ گاندھی جی صرف بھارت کے ہی نہیں، بلکہ پوری دنیا کے لیے امن، انصاف، سچائی اور عدم تشدد کی علامت مانے جاتے ہیں۔
گاندھی جی نے آزادی کی تحریک اور جد وجہد میں عدم تشدد (اہنسا) کو ایک طاقتور ہتھیار بنایا۔ انہوں نے یہ سکھایا کہ ظلم اور ناانصافی کا مقابلہ بندوق سے نہیں بلکہ محبت، پیار،صبر، برداشت اور سچائی سے کیا جا سکتا ہے۔
اقوام متحدہ نے بھی اس دن کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے 2 / اکتوبر کو "عالمی یومِ عدم تشدد” قرار دیا، جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ نفرت، جنگ اور انتشار کے اس دور میں دنیا میں گاندھی جی کا فلسفہ آج بھی کتنی بڑی ضرورت ہے۔
پیغام برائے گاندھی جینتی:
آئیے، گاندھی جینتی کے موقع پر ہم سب یہ عہد کریں کہ:
ہم دوسروں کے ساتھ رواداری، خلوص اور محبت سے پیش آئیں گے۔ کسی پر کوئی ظلم و تشدد نہیں کریں گے ۔
کسی بھی قسم کے تشدد کو نہ خود اپنائیں گے نہ برداشت کریں گے۔
اختلافات کو پرامن طریقے سے سلجھائیں گے۔
سچائی، دیانت داری اور انسانیت کے راستے پر چلیں گے۔ ملک کے تمام باشندوں کا خیال رکھیں گے ، کسی طرح کی بھید بھاؤ اور تعصب و تنگ نظری سے دور رہیں گے اور ایک اچھے شہری بن کر ملک کا نام روشن کریں گے ، نیز ملک کو ترقی و خوشحالی اور استحکام کی طرف لے جائیں گے ۔
گاندھی جی نے کہا تھا:
"تم وہ تبدیلی بنو جو تم دنیا میں دیکھنا چاہتے ہو”۔
تو آئیے! ہم خود سے آغاز کریں۔
مہاتما گاندھی کے تعلق سے یو آر راؤ کے ذریعہ لکھی گئی کتاب ،،ایسے تھے گاندھی جی،، انہوں نے مہاتما گاندھی کا تعارف پیش کرتے ہوئے لکھا ہے ،، ان کا پورا نام موہن داس کرم چند گاندھی تھا ،موہن داس اس کا اپنا نام ،کرم چند ان کے پتا کا نام اور گاندھی ان کا خاندانی نام تھا ۔بچپن میں انہیں منو ،مونیا ،موہن، اور موہن داس جیسے متعدد ناموں سے پکارا جاتا تھا ۔ جنوبی افریقہ میں ان کے ساتھی اور ساتھ مل کر کام کرنے والے بھائی کہہ کر مخاطب کرتے تھے اور جب وہ بھارت لوٹے تب انہیں مہاتما مہان آتما کہہ کر ان کا خیر مقدم کیا گیا ۔اس کے بعد سے ساری دنیا نے انہیں مہاتما گاندھی کے نام سے یاد کیا ،لیکن سابرمتی کے آشرم اور بعد میں سیوا گرام کے سارے مکینوں اور ساتھیوں کے لئے وہ باپو اور ان کی پتنی کستوربا ،،با،، یعنی ماں تھیں ۔جیسے جیسے ان کی ہمدردی اور شفقت کا دائرہ لوگوں کے لیے وسیع تر ہوتا گیا سارا ملک ان کے دائرے عمل میں آگیا ۔وہ لوگوں کے دلوں کے قریب ہوگئے اور ہر جگہ لوگ انہیں باپو کہہ کر پکارنے لگے ۔ (انقلاب روزنامہ 30 جنوری 2024ء)
گاندھی جی ایک عظیم دانشور، مفکر اور سیاست دان تھے ،آج بھی ان کی شخصیت ان کے افکار و نظریات پر لوگ لکھ اور بول رہے ہیں اور ان کے کارناموں کو اجاگر کر رہے ہیں ۔
گاندھی جی ایک سیاسی مدبر اور مفکر تھے وہ ہندو مسلم اتحاد کے داعی تھے، وہ چاہتے تھے کہ ملک میں پریم و بھائی چارہ اور امن و شانتی کی فضا قائم رہے اور ہندو مسلم سکھ عیسائی سب مل کر رہیں اور مل کر ملک کی ترقی اور بکاس کریں اور اس ملک کے تکثیری سماج میں کہیں دڑار اور تناؤ نہ رہے ،ملک کی رنگا رنگی تہذیب و ثقافت قائم رہے، ہر شخص پوری آزادی کیساتھ مذہبی زندگی گزارے اور نفرت کا کبھی کوئی ماحول نہ بنے ۔
اگر لوگ گاندھی جی کے آدرش پر پورے طور پر چلتے تو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا اور بھید بھاؤ اور آپسی رنجش نہ ہوتی ۔۔مذہب کے نام پر ہنگامے نہ ہوتے اور کہیں اس طرح کا ماحول ہوتا تو اس کو ختم کرنے کے لئے سارے لوگ بلا فرق مذہب و ملت کھڑے ہو جاتے ۔
ذرا یاد کیجیے اس وقت کو جب آزادی کا سورج طلوعِ ہو رہا تھا دہلی اور پورے ملک میں جشن کا ماحول تھا ،بابائے قوم بنگال کے نوا کھولی کے سفر پر تھے ،جہاں فرقہ وارانہ فساد ہوگیا تھا اور اس وقت تک نہیں لوٹے جب تک لوگوں نے یہ اطمینان نہیں دلایا کہ ہم لوگ سب مل کر رہیں گے اور نفرت کو ہم ختم کر چکے ہیں ۔ گاندھی جی یہ اپیل کرکے لوٹے کہ اگر دو بارہ ایسے حالات کی خبر ملے گی تو مجھے دکھ ہوگا ۔ٹھیک اسی طرح جب آزادی کے دن دہلی میں فساد ہوا تو بابائے قوم نے مون دھارن کیا اور اپواس پر بیٹھ گئے اور اس وقت تک بیٹھے رہے جب تک انہیں یقین نہیں دلایا گیا کہ اب دہلی کے حالات ٹھیک ہوگئے ہیں ۔
آج ہمارا وہ گاندھی جی والا ہندوستاں کتنا بدل چکا ہے ، ہم گاندھی جی کو کیا سچا خراج عقیدت پیش کرسکیں گے؟ لوگوں نے ان کے لٹریچر اور کیریکٹر دونوں کو بھلانا شروع کر دیا ہے آج کتنے نیتا اور لیڈر ہیں جو گاندھی جی کی سوچ رکھتے ہیں ان کے افکار و نظریات پر چلتے ہیں۔ مہاتما گاندھی کو دنیا کے نیتاوں نے اپنے لئے آدرش مانا اور آج خود ہندوستان میں ان کے خوابوں کے ہندوستان کا چکنا چور ہو رہا ہے ۔ان کے راستے پر چلنے کی بات دور کی ہے اب ان کے ماننے والوں میں بھی ان کی تعلیمات مٹ رہی ہیں ، ضرورت ہے کہ اس وقت اس ہندوستان کی تعمیر کی فکر کی جائے ، جس ہندوستان کا خواب گاندھی جی نہرو جی ولبھ بھائی پٹیل مولانا آزاد مولانا مدنی حسرت موہانی اور ہمارے دوسرے پروجوں نے دیکھا تھا ، اس کے لئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنی ہوگی ۔۔۔ تبھی وہ خواب پورا ہوگا ۔

نوٹ / اس مضمون کو ملکی اور سیاسی اصطلاحات و تعبیرات کی روشنی میں پڑھا جائے ۔

Admin

Admin

Next Post
اردو ہے جس کا نام

اردو ہے جس کا نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودیہ عربیہ) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

بیسویں صدی سے متحدہ عرب ممالک اور جمعیت علمائے ہند کے روابط

7 دن ago

میلاد کیلئے ہوگیا، اب امت کیلئے بھی سوچئے

1 ہفتہ ago

مقبول

  • بچوں کی نصابی کتابیں مرتب کرنے کے جامع اصول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ازواج مطهرات كے ساتھ پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم كا سلوك

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.