ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

21 ویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ( سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

by Admin
اگست 13, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹھویں قسط

محمد یاسین جہازی

حرمین شریفین، حکومتِ آل سعود اور ہندستانی مسلمانوں کے خوشگوار روابط

22/مارچ 1935 کو یمن کے وزیرِ خارجہ نے اعلان کیا کہ سلطان عبدالعزیز اور ان کے صاحبزادے پر قاتلانہ حملہ یمن کے بعض زیدی عناصر نے کیا، مگر وہ محفوظ رہے۔ اس پر جمعیت علمائے ہند نے 24/مارچ 1935 کو تہنیتی اور دعائیہ تار بھیجا، جس کے جواب میں سلطان نے 28/مارچ 1935 کو مختصر الفاظ میں شکریہ ادا کیا۔ بعد ازاں مجلسِ عاملہ کی 3/فروری 1936ئ کی تجویز نمبر (5) میں تمام مسلمان حکومتوں، خصوصاً حکومتِ مصر، سے اپیل کی گئی کہ حرمین شریفین کے لیے وقف شدہ اوقاف کی آمدنی اہلِ حرمین اور بیت اللہ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے حجاز بھیجی جائے، تاکہ حرمین کے مذہبی اور معاشی مفادات کو تقویت حاصل ہو۔

پہلی جنگِ عظیم کے بعد برطانیہ نے عرب دنیا میں اپنے سیاسی و معاشی اثرات کو مستحکم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں۔ انہی حالات میں 23/دسمبر 1934 کو جدہ میں حکومتِ سعودیہ کے وزیرِ مال اور لندن میں قائم ایک برطانوی معدنیاتی کمپنی کے نمائندے کے درمیان حجاز میں معدنیات کی تلاش اور کان کنی کا معاہدہ طے پایا، جس کی شاہ عبدالعزیز نے 4/فروری 1935 کو توثیق کی۔ اس معاہدے اور شاہی فرمان کا متن یکم اگست 1935 کو ہندستانی اخبارات، خصوصاً روزنامہ انقلاب لاہور میں شائع ہوا۔ اس کے تحت کمپنی کو حجاز کے وسیع علاقے میں معدنیات کی تلاش، کھدائی اور استخراج کے لیے طویل مدت تک خصوصی حقوق دیے گئے، البتہ مکہ مکرمہ کے حدودِ حرم اور مدینہ منورہ کے گرد تیس کلومیٹر کا علاقہ مستثنیٰ رکھا گیا۔

جمعیت علمائے ہند نے اس معاہدے کو حجاز کے تقدس اور جزیرہ عرب میں غیر مسلم اثر و رسوخ کے لیے خطرناک قرار دیا۔ چنانچہ مجلسِ عاملہ نے 3/فروری 1936 کی تجویز نمبر (2) میں اس کی شدید مخالفت کرتے ہوئے حکومتِ سعودیہ سے اپیل کی کہ وقتی مالی فوائد کے بجائے حجاز کے اسلامی تشخص اور آزادی کو ترجیح دی جائے۔

اسی سلسلے میں 27، 28، 29/مارچ 1936 کو جمعیت علمائے دہلی کے سالانہ اجلاس میں عقبہ اور معان میں برطانوی فوجی استحکامات کو عالمِ اسلام اور جزیرہ عرب کی آزادی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا۔ بعد ازاں 3/ستمبر 1937 کو آل انڈیا فلسطین کانفرنس کی مجلسِ عمل میں شیخ حسام الدین نے کہا کہ برطانیہ فلسطین کو یہودیوں کے سپرد کرنے کی سازش کر رہا ہے، جب کہ ابن سعود کی جانب سے حجاز کے معدنی علاقوں کا طویل مدت کے لیے ٹھیکہ دینا بھی عالمِ اسلام کے لیے ایک نئے خطرے کی بنیاد ہے۔

فلسطین کے مسئلے پر 24/اگست 1938 کو حضرت مولانا احمد سعیدؒ نے مسلمانوں سے بائیکاٹ اور سول نافرمانی کی اپیل کرتے ہوئے واضح کیا کہ فلسطین کی آزادی، جزیرہ عرب کی آزادی سے وابستہ ہے۔ اس کے بعد جمعیت علمائے ہند کے گیارھویں اجلاسِ عام 3، 4، 5، 6/مارچ 1939 میں حکومتِ سعودیہ کی جانب سے مکہ مکرمہ کے مہاجرین پر عائد ٹیکس کو ناجائز قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ پھر مجلسِ مرکزیہ 27، 28، 29/مئی 1939 میں جمعیت کے دستور میں ترمیم کر کے "اسلام، مرکزِ اسلام (حجاز)، جزیرہ عرب اور شعائرِ اسلام کی حفاظت” کو باقاعدہ اس کے بنیادی اغراض و مقاصد میں شامل کر دیا گیا۔
(جاری)
@all

Admin

Admin

Next Post
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

تعلیم و تدریس کا انتہائی اہم اصول:تعلیم بالمقاصد: مولانا سید محمد میاں صاحب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

اب وہ جمعہ جمعہ نظر آئیں گے!!

6 مہینے ago
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

عید قرباں

5 مہینے ago

مقبول

  • قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تحریک مدح صحابہ اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.