منگل, اکتوبر 6, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    جماعت اسلامی ہند؛ شاخیں سکڑ رہی ہیں یا قیادت کا دائرہ؟

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(12) انگریزوں کی وفاداری کے بجائے آزادی کی راہ کیوں اختیار کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط: تیرھویں قسط

by Admin
اگست 21, 2026
in اسلامیات
0
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودیہ عربیہ) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

تیرھویں قسط

شاہ فیصل کی شہادت پر اظہار تعزیت اور حج کی سہولیات کی اپیل پر کامیابی

مارچ 1975 کو شاہ فیصل ریاض میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ بعد ازاں 18 جون 1975 کو قاتل کو سرِعام سزائے موت دی گئی۔ شاہ فیصل کی وفات پر مولانا سید احمد ہاشمی نے 27 مارچ 1975 کو شائع ہونے والی اپیل کے ذریعے ملک بھر میں تعزیتی اجتماعات اور یومِ وفات منانے کی درخواست کی۔29 مارچ 1975 کو جامع مسجد دہلی کے اردو پارک میں جمعیت علمائے ہند کے زیر اہتمام عظیم الشان تعزیتی جلسہ منعقد ہوا، جس میں مختلف مذہبی، سیاسی رہنماؤں، عرب لیگ، سعودی، مصری اور دیگر عرب سفارت خانوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مقررین نے شاہ فیصل کی دینی، سیاسی اور ملی خدمات، عرب اتحاد، فلسطین کی حمایت، اسلامی بیداری اور عرب و ہند تعلقات کے فروغ میں ان کے کردار کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ایک جامع تعزیتی قرارداد بھی منظور کی گئی، جس میں شاہ فیصل کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے جانشینوں کے لیے دعا کی گئی۔ اس جلسے کی تفصیلات 31 مارچ، 2 اپریل اور 5 اپریل 1975 کے روزنامہ الجمعیۃ میں شائع ہوئیں۔بعد ازاں 9 اور 10 اپریل 1975 کو مجلس عاملہ کے اجلاس کے دوران جمعیت کے اراکین نے سعودی سفارت خانہ جا کر سفیرِ سعودی عرب سے ملاقات کی اور شاہ فیصل کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔آخر میں 13 اگست 1975 کو سعودی عرب کے سفر کے دوران مولانا سید اسعد مدنی نے حکومتِ سعودی عرب سے ہندستانی حجاج کے مسائل پر گفتگو کی، جس کے نتیجے میں حج کے بعد چالیس روز کی قیام کی پابندی اور اس کے بعد روزانہ تیس ریال فیس کی شرط ختم کر دی گئی۔ 1979 میں جمعیت علمائے ہند نے ہندستانی حجاج کو بہتر سہولیات فراہم کرانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کیں۔ 12/فروری 1979 کو سعودی وزیرِ حج عبد اللہ بوقس کو، جو شاہ خالد کے نمائندہ کی حیثیت سے ہندستان آئے ہوئے تھے، ایک میمورنڈم پیش کیا گیا، جس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہندوستانی رباطوں کی بحالی، مرمت اور بہتر انتظام کا مطالبہ کیا گیا۔ وزیرِ حج نے یہ یقین دہانی کرائی کہ یہ میمورنڈم شاہ خالد کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔ اس کے بعد 16، 17 اور 18/فروری 1979 کو منعقدہ کل ہند اوقاف کانفرنس نے بھی سعودی عرب میں ہندستانیوں کے وقف کردہ رباطوں اور اوقاف کی اصل حیثیت بحال کرنے، ناجائز قابضین کی تحقیقات، حج کے ایام میں ہندستانی زائرین کے لیے ان کے استعمال اور حرمین کی توسیع کے سبب حاصل ہونے والے معاوضے سے جدید رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

(جاری)۔۔۔۔۔۔

@all

Admin

Admin

Next Post
نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط،چودھویں قسط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم:گیارھواں سال:1929ء

9 مہینے ago
طرحی غزل

طرحی غزل

2 مہینے ago

مقبول

  • وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.