ہفتہ, اگست 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط،چودھویں قسط

by Admin
اگست 22, 2026
in اسلامیات
0
نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

خمینی ایرانیوں کی حرم محترم کی بے حرمتی کے خلاف ملک گیر صدائے احتجاج, تحفظ حرمین شریفین کے لیے ہر قربانی دینے کا اعلان اور سعودی حکومت کے اقدامات کی ستائش

نومبر 1979 (مطابق 1/محرم 1400ھ) کو مسجد الحرام پر ایرانی خمینی کے زیر قیادتِ جہیمان العتیبی کے مسلح گروہ کے قبضے کے واقعہ نے پوری دنیا کو ہلا دیا۔ اس کے اگلے روز 21/نومبر 1979 کو جمعیت علمائے ہند نے اس سانحہ کو حرم کی بے حرمتی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی اور سعودی حکومت کی کارروائی کو سراہا۔
بعد ازاں 28 اور 29/جنوری 1980 کو مجلس عاملہ نے باقاعدہ قرارداد منظور کر کے حملہ آوروں کی مذمت اور شاہ خالد، وزیر داخلہ نائف بن عبدالعزیز اور سعودی حکومت کو حرم کے تحفظ پر مبارک باد پیش کی۔
11/گست 1981 کو جمعیت علمائے ہند کے مرکزی دفتر، مسجد عبدالنبی (آئی ٹی او، دہلی) میں سعودی سفیر شیخ صالح الصقیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ مولانا سید اسعد مدنی نے ہندستان اور سعودی عرب کے مضبوط ہوتے تعلقات میں ان کی خدمات کو سراہا، جب کہ سفیر نے جمعیت، ہندستانی مسلمانوں اور دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ پر اظہارِ تشکر کیا۔

8 اور 9/مئی 1983 کو مجلس عاملہ نے حجاج کے داخلے سے متعلق سعودی حکومت کی نئی پابندیوں پر غور کیا اور فیصلہ کیا کہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد علی خرکان کو اس سلسلے میں خط لکھا جائے۔
11/جولائی 1987
کو ایرانی حجاج کے پرتشدد مظاہرے اور سانحہ حرم میں سیکڑوں افراد جاں بحق ہوئے۔ اس پر 2/اگست 1987 کو ناظم عمومی مولانا محمد اسرار الحق قاسمی نے ایران کی پالیسی کو حرمین کے امن کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی۔ 9/اگست 1987 کو حج پر موجود صدر جمعیت مولانا سید اسعد مدنی نے ٹیلی فون پر اپنے بیان میں واقعہ کی ذمہ داری ایرانی حکومت پر عائد کی۔ پھر 12/اگست 1987 کو جمعیت نے 21/اگست 1987ئ کو ’’یومِ حرم‘‘ منانے کی اپیل جاری کی، جس پر ملک بھر میں احتجاجی اجتماعات اور قراردادیں منظور کی گئیں۔ بعد ازاں 3/ستمبر 1987 کو جمعیت کے وفد نے سعودی سفیر فواد صادق مفتی سے ملاقات کر کے اپنا موقف پیش کیا۔

3 اور 4/اکتوبر 1987 کو مجلس عاملہ نے سانحہ حرم پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ’’تحفظِ حرم کانفرنس‘‘ کے انعقاد کی توثیق کی۔ پھر 6/نومبر 1987 کو کانفرنس کی قرارداد تیار کرنے کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم کی گئی اور سعودی فرمانروا شاہ فہد کو قرارداد پیش کرنے کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ ہوا۔ 7/نومبر 1987 کو مجلس منتظمہ کے اجلاس میں مولانا اسعد مدنی نے تحفظِ حرم کانفرنس کے اغراض و مقاصد بیان کیے اور سانحہحرم کے بارے میں ایک قرارداد بھی منظور کی۔

اس کے بعد 8/نومبر 1987 (مطابق 16/ربیع الاول 1408ھ) کو نئی دہلی کے سپرو ہاوس میں عظیم الشان ’’تحفظِ حرم کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس کی صدارت مولانا سید اسعد مدنی نے کی اور افتتاح امامِ حرم شیخ عبداللہ السبیل نے کیا۔ کانفرنس میں حرمین کے تقدس، سعودی حکومت کی خدمات اور ایرانی ہنگامہ آرائی کے خلاف متعدد قراردادیں منظور کی گئیں، سعودی حکومت کی حمایت کی گئی، ایرانی حکومت کی مذمت کی گئی اور اسلامی ممالک سے ایران کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کی اپیل کی گئی۔

بعد ازاں 11/دسمبر 1987 کو بمبئی، 16/دسمبر 1987 کو لکھنؤ، 27/دسمبر 1987 کو بسن پور (پورنیہ)، 21/فروری 1988 کو جون پور اور 25/فروری 1988 کو بستی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تحفظِ حرم کانفرنسیں منعقد ہوئیں، جن سے مولانا سید اسعد مدنی نے خطاب کیا اور حرمین کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔

آخر میں 9 اور 10/اپریل 1988 کو مجلس منتظمہ نے تحفظِ حرم کے سلسلے میں ایک جامع قرارداد منظور کی، جس میں سعودی حکومت کی خدمات کو سراہتے ہوئے ایرانی ہنگامہ آرائی کی شدید مذمت کی گئی، ایران سے سفارتی و اقتصادی تعلقات ختم کرنے، حرمین کے امن کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کرنے اور حجاج کی سلامتی کو یقینی بنانے کی اپیل کی گئی۔

(جاری)

@all

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

مقالہ نگاری کے چند رہ نما اصول

7 مہینے ago
ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

اب وہ جمعہ جمعہ نظر آئیں گے!!

4 مہینے ago

مقبول

  • نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

    اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط،چودھویں قسط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط: تیرھویں قسط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.