پیر, اکتوبر 5, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    جماعت اسلامی ہند؛ شاخیں سکڑ رہی ہیں یا قیادت کا دائرہ؟

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(12) انگریزوں کی وفاداری کے بجائے آزادی کی راہ کیوں اختیار کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

by Admin
اگست 20, 2026
in اسلامیات
0
نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بارھویں قسط

محمد یاسین جہازی

سعودی عرب، فلسطین اور عرب کاز کے سلسلے میں ہندستانی مسلمانوں کی سرگرمیاں۔ تیل ہتھیار کے استعمال کا مشورہ

22 و 23 اگست 1969 کو منعقدہ مجلس عاملہ کے اجلاس میں جمعیت علمائے ہند نے حجاز ریلوے کے متعلق اسرائیل اور سامراجی طاقتوں کی ہر قسم کی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ حجاز ریلوے وقفِ اسلامی ہے، اس لیے اس پر پوری امت مسلمہ کا حق ہے۔ اجلاس نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل فوری طور پر مقبوضہ علاقے سے دست بردار ہو تاکہ حجاز ریلوے کی تکمیل ممکن ہو سکے۔اسی پس منظر میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر جمعیت کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا سید اسعد مدنی کے اظہارِ ہمدردی کے جواب میں 26 ستمبر 1969 کو شاہ فیصل نے خط ارسال کیا، جس میں ہندستانی مسلمانوں کے جذبات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے امتِ مسلمہ کے اتحاد اور مقدسات کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ خط 29 ستمبر 1969 کے روزنامہ الجمعیۃ میں شائع ہوا۔23 نومبر 1969 کو دفتر جمعیت، نئی دہلی میں عرب ممالک کے سفیروں اور عرب لیگ کے نمائندوں کے اعزاز میں افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں متعدد عرب سفرا، حکومتِ ہند کے وزیر فخر الدین علی احمد اور مسلم ارکانِ پارلیمنٹ نے شرکت کی۔21 اگست 1970 کو جامع مسجد دہلی میں یومِ مسجد اقصیٰ کے موقع پر جمعیت کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ¿ عام منعقد ہوا، جس میں اسرائیلی جارحیت اور مسجد اقصیٰ میں آتش زنی کی مذمت کرتے ہوئے عرب کاز کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔ سعودی عرب کے ناظم الامور سید یوسف محمد مطبقاتی اور عرب جمہوریہ کے سفیر نے بھی اس موقف کی تائید کی، جبکہ جمعیت کی اپیل پر ملک کے مختلف حصوں میں بھی احتجاجی اجتماعات منعقد ہوئے۔5، 6 اور 7 مئی 1972ئ کو جمعیت علمائے ہند کے تیئسویں اجلاس عام میں سعودی سفیر شیخ انس یوسف یاسین نے ہندستانی مسلمانوں اور حکومتِ ہند کی عربوں سے ہمدردی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عربوں اور ہندوستانیوں کے تعلقات تاریخی ہیں اور اسرائیل کے 1967ئ کے قبضے کے خلاف ہندستان کی آواز ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔یکم ستمبر 1973 کو سعودی عرب کے دینی و ثقافتی وفد کا دفتر جمعیت میں استقبال کیا گیا، جہاں جمعیت کی دینی و ملی خدمات کا تعارف کرایا گیا اور وفد نے ان خدمات کو سراہا۔3 نومبر 1973 کو ہندستان کو تیل کی فراہمی میں ممکنہ کمی کی خبروں کے بعد مولانا سید اسعد مدنی نے شاہ فیصل کو برقیہ بھیج کر ہندوستان کو عرب دوست ممالک میں شامل رکھنے کی اپیل کی۔ اس سلسلے میں سعودی ناظم الامور سے ملاقات اور یادداشت بھی پیش کی گئی۔ بعد ازاں 9 نومبر 1973 کو شاہ فیصل کی جانب سے ہندستان کو تیل کی سپلائی برقرار رکھنے کے فیصلے پر مولانا اسعد مدنی نے شکریہ کا برقیہ بھیجا.6 تا 25 اکتوبر 1973 کی جنگِ اکتوبر (جنگِ کپور) کے بعد 24 نومبر 1973 کو مجلس منتظمہ نے قرارداد منظور کر کے عرب ممالک کی تیل پالیسی کو سراہا اور مشورہ دیا کہ مقبوضہ عرب علاقوں کی آزادی اور فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی تک تیل کو سیاسی و اقتصادی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جائے۔ ساتھ ہی شاہ فیصل کا شکریہ ادا کیا گیا کہ انہوں نے ہندوستان کو تیل کی سپلائی میں کسی کمی سے مستثنیٰ رکھا۔(جاری)۔۔۔۔۔@all

Admin

Admin

Next Post
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودیہ عربیہ) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط: تیرھویں قسط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

گاندھی جینتی یا یوم عدم تشدد

گاندھی جینتی یا یوم عدم تشدد

1 سال ago
غالب نامہ کا متن

تحریک ریشمی رومال کا پہلاخط

8 مہینے ago

مقبول

  • وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.