پیر, اکتوبر 5, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    جماعت اسلامی ہند؛ شاخیں سکڑ رہی ہیں یا قیادت کا دائرہ؟

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(12) انگریزوں کی وفاداری کے بجائے آزادی کی راہ کیوں اختیار کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

by Admin
اگست 19, 2026
in اسلامیات
0
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گیارھویں قسط

محمد یاسین جہازی

استقبالیہ،اعزازات،پیغامات،تعزیت

19 فروری 1965 کو جمعیت علمائے ہند نے دہلی میں عرب ممالک کے مندوبین کے اعزاز میں استقبالیہ منعقد کیا، جس میں شام، فلسطین، اردن، الجزائر، تیونس، لبنان، مصر، سوڈان اور دیگر عرب ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شامی وفد کے قائد عبدالمعین الملوحی نے اتحادِ امت، فلسطین کی آزادی اور عرب و ہند کے تعلقات پر زور دیا، جبکہ جمعیت نے اپنے سپاس نامے میں عرب دنیا سے دینی، تہذیبی اور تاریخی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت بیان کی۔

اسی سلسلے میں 26 فروری 1965 کو عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل عبدالخالق حسونہ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔ انہوں نے عرب دنیا کی آزادی، فلسطین کے مسئلے اور مسلمانوں کے اتحاد پر اظہارِ خیال کیا، جبکہ جمعیت کے سپاس نامے میں عرب لیگ کی خدمات، فلسطین و الجزائر کی حمایت اور عربی مدارس و علمی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا۔

3 جون 1965 کو متحدہ عرب جمہوریہ کے فوجی اتاشی کرنل عبدالستار کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں باہمی محبت اور دینی تعلقات کا اظہار کیا گیا۔ بعد ازاں 21 اگست 1965 کو لیگ آف عرب اسٹیٹس نے جمعیت کے تہنیتی پیغام کے جواب میں دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش ظاہر کی۔

15 تا 17 اپریل 1966 کے بائیسویں اجلاسِ عام کے موقع پر شاہ فیصل نے مسلمانوں کے اتحاد، باہمی تعاون اور اصلاحِ احوال کے لیے دعا کا پیغام بھیجا اور اپنی نمائندگی کے لیے ہندستان میں سعودی سفیر محمد الحماد الشبیلی کو نامزد کیا۔ سعودی سفیر نے بھی اجلاس کی کامیابی کی خواہش ظاہر کی، جبکہ عبدالخالق حسونہ اور عرب لیگ کے نمائندہ کلوویس مقصود نے جمعیت کی اسلامی، انسانی اور فلسطینی کاز کی خدمات کو سراہا۔

عرب و اسرائیل کشیدگی کے دوران 25 مئی 1967 کو مولانا اسعد مدنی نے مسلمانانِ ہند سے عرب ممالک کی کامیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے خلیجِ عقبہ پر عرب ممالک کے حق کی حمایت کی، جس کی تفصیل 27 مئی 1967 کے روزنامہ الجمعیۃ میں شائع ہوئی۔ پھر 28 مئی 1967 کو جمعیت کے زیر اہتمام اجلاس میں عرب لیگ کے قائم مقام نمائندہ محمد عبدالعزیز الرجبی نے خلیجِ عقبہ پر سعودی عرب اور متحدہ عرب جمہوریہ کے حقِ اقتدار کی وضاحت کی، جبکہ سعودی سفارت خانے کے شیخ حسین نے اعلان کیا کہ اگر امریکہ اسرائیل کی فوجی مدد کرے گا تو سعودی عرب تیل کی فراہمی بند کر سکتا ہے۔ ان بیانات کی تفصیل 30 مئی 1967 کے روزنامہ الجمعیۃ میں شائع ہوئی۔

28 اگست 1968 کو عرب جمہوریہ کے سبکدوش سفیر عیسیٰ سراج الدین کے اعزاز میں جمعیت علمائے ہند نے وداعی تقریب منعقد کی، جس میں ہند و عرب تعلقات، فلسطین کی حمایت اور باہمی تعاون کو سراہا گیا۔ اس تقریب کی رپورٹ 30 اگست 1968ئ کو شائع ہوئی۔

22 و 23 اگست 1969ئ کو منعقدہ مجلسِ عاملہ نے سعودی سفارت خانے کے ممتاز افسر شیخ حسین اتاشی کے اندوہناک قتل پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا، اسے ہندستان اور سعودی عرب دونوں کے لیے بڑا سانحہ قرار دیا، حکومتِ ہند سے مکمل تحقیقات اور مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا، اور سعودی حکومت، سفارت خانے اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
(جاری)۔۔۔۔
@all

Admin

Admin

Next Post
نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

حضرت عبد الرحمن بن زبیر القرضی اور حضرت تمیمہ بنت وہب (میاں بیوی) رضی اللہ عنہما کے کھدبۃ الثوب کا مکمل واقعہ

4 مہینے ago

جناحی افکار، متحدہ قومیت اور عصرِ حاضر کے چیلنجز: ایک تنقیدی جائزہ

3 مہینے ago

مقبول

  • وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.