شیئر کریں: اس سہولت سے آپ جہازی میڈیا موبائل کا مواد ای میل اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔
ای میل کے ذریعے شیئر کرنا کیا ہے؟
شیئر کریں: اس کے ذریعے آپ جہازی میڈیا موبائل کی ویب سائٹ کا مواد اپنے فون میں موجود ای میل اکاؤنٹ کے ذریعے کسی کو بھی بھیج سکتے ہیں۔
یہ سہولت کیسے کام کرتی ہے؟
اگر آپ جہازی میڈیا موبائل کا کوئی صفحہ کسی کو بھیجنا چاہتے ہیں تو ’شیئر کریں‘ کے ایریا میں صفحے کے نچلے حصے میں ای میل کے لوگو پر کلک کریں۔ اس سے آپ کے فون کے اندر موجود ای میل کھل جائے گی، جس میں آپ وہاں پر کسی بھی ای میل کنٹیکٹ تک رسائی حاصل کر کے بڑی آسانی سے بھیجے جانے والے صحفے کے ساتھ کوئی پیغام بھی ارسال کر سکتے ہیں۔
یہ میرے فون میں کام کیوں نہیں کر رہا؟
یہ سہولت استعمال کرنے سے پہلے آپ کے فون پر پہلے سے ای میل سیٹ اپ ہونی چاہیے۔ اگر آپ کو اس سلسلے میں مزید معلومات چاہییں تو اپنے فون کے معلوماتی کتابچے سے رجوع کیجیے۔
اس پر کتنا خرچ آئے گا؟
جہازی میڈیا آپ سے اس سہولت کے لیے کوئی رقم وصول نہیں کرتی۔ تاہم آپ کے فون کا نیٹ ورک ڈیٹا کے استعمال کی مناسبت سے آپ سے رقم وصول کر سکتا ہے۔ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے اپنے نیٹ ورک کے آپریٹر سے رجوع کریں۔
کیا جہازی میڈیا میری معلومات محفوظ رکھتی ہے؟
نہیں۔ چونکہ آپ اپنی ذاتی ای میل استعمال کر رہے ہیں، اس لیے ہمیں آپ کی ذاتی معلومات یا پیغام تک رسائی نہیں ہو گی۔ اپنی نجی معلومات کے بارے میں جہازی میڈیا کی پالیسی جاننے کے لیے ’نجی معلومات اور کُوکی پالیسی‘ سے رجوع کریں۔ ’فیس بک، ٹوئٹر اور دوسری سماجی ویب سائٹوں کے ساتھ شیئر کریں‘ کیا ہے؟ اس سے آپ جہازی میڈیا موبائل ویب سائٹ سے اپنے فیس بک کے صفحے، ٹوئٹر کی ٹائم لائن یا سماجی رابطوں کی دوسری ویب سائٹوں پر مواد کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔
یہ کیسے کام کرتا ہے؟
اگر آپ جہازی میڈیا موبائل کے کسی صفحے کو شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ’شیئر کریں‘ کے ایریا میں فیس بک یا ٹوئٹر کے لوگو پر کلک کریں۔ اس کے بعد آپ کے موبائل پر فیس بک، ٹوئٹر یا اپنی پسند کی کسی دوسری سماجی ویب سائٹ کھل جائے گی۔ اس کے بعد آپ اگر کوئی پیغام شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ٹوئٹر یا جی پلس کے ذریعے شیئر کر رہے ہیں تو اس صفحے سے ایک تصویر بھی پوسٹ ہو جائے گی۔ یہ صفحہ آپ کی فیس بک وال یا ٹوئٹر کی ٹائم لائن پر کھل جائے گا۔
کیا مجھے جہازی میڈیا کو اپنی سماجی ویب سائٹ کی تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی؟
نہیں۔ جب آپ سوشل نیٹ ورک کے لوگو پر کلک کریں گے تو آپ جہازی میڈیا موبائل کی ویب سائٹ سے نکل کر اپنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر چلے جائیں گے۔ اس لیے جہازی میڈیا کو آپ کی تفصیلات سے کوئی آگاہی نہیں ہو گی۔
میں بغیر لاگ اِن معلومات درج کیے سیدھا پوسٹ سکرین پر کیوں پہنچ جاتا ہوں/جاتی ہوں؟
بعض موبائل فونز پر آپ کی فیس بک یا ٹوئٹر لاگ اِن کی معلومات محفوظ ہو جاتی ہیں، جس کا فائدہ یہ ہے کہ جب بھی آپ ان صفحوں پر جاتے ہیں تو آپ کو ہر بار کو اپنی معلومات درج نہیں کرنا پڑتیں۔
کیا جہازی میڈیا میری معلومات محفوظ رکھتا ہے؟
نہیں۔ جب آپ جہازی میڈیا کی ویب سائٹ بند کر کے اپنے اکاؤنٹ میں چلے جاتے ہیں تو ہمیں آپ کی ذاتی معلومات یا آپ کے بھیجے ہوئے پیغام تک رسائی نہیں ہوتی۔ اپنی نجی معلومات کے بارے میں جہازی میڈیا کی پالیسی جاننے کے لیے ’نجی معلومات اور کُوکی پالیسی‘ سے رجوع کریں۔