• پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ
  • شیئرنگ کے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • کتابیں
  • ہمارے بارے میں
  • ہوم
پیر, اکتوبر 6, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    ہندوستان کا ترنگا: منظر و پس منظر

    ہندوستان کا ترنگا: منظر و پس منظر

    کمپنی”گلک” میں خرید و فرخت کا شرعی حکم

    کمپنی”گلک” میں خرید و فرخت کا شرعی حکم

    اچھے برے حالات پر ہمارا طرز عمل

    اچھے برے حالات پر ہمارا طرز عمل

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال،، کیا سے کیا ہوگیا!! –(تبدیلی کی لہر)

    سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال،، کیا سے کیا ہوگیا!! –(تبدیلی کی لہر)

    بعثت نبوی اور ہیٹ کرائم کا خاتمہ

    بعثت نبوی اور ہیٹ کرائم کا خاتمہ

    (قسط رابع) وصالِ نبوی کے بعد ہیٹ کرائم کا دوبارہ آغاز اور اس کی عالمی توسیع

    (قسط رابع) وصالِ نبوی کے بعد ہیٹ کرائم کا دوبارہ آغاز اور اس کی عالمی توسیع

    کشمیر کا چار روزہ سفر

    کشمیر کا چار روزہ سفر

    مسلمانوں سے آزاد بھارت بی جے پی کا خواب

    مسلمانوں سے آزاد بھارت بی جے پی کا خواب

    مسجد کے قیام کا مقصد ماضی حال اور مستقبل ( دوسری قسط)

    مسجد کے قیام کا مقصد ماضی حال اور مستقبل ( دوسری قسط)

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    جمعیۃعلماء چاندنی چوک کا انتخاب بحسن و خوبی مکمل

    جمعیۃعلماء چاندنی چوک کا انتخاب بحسن و خوبی مکمل

    نئی دہلی میں جمعیت کا انتخابی اجلاس پُرسکون اور روحانی فضا میں منعقد ہوا

    نئی دہلی میں جمعیت کا انتخابی اجلاس پُرسکون اور روحانی فضا میں منعقد ہوا

    وقف بائی یوزر کے فیصلے پر جمعیت علمائے ہند کی یہ ہے رائے

    وقف بائی یوزر کے فیصلے پر جمعیت علمائے ہند کی یہ ہے رائے

    سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال،، کیا سے کیا ہوگیا!! –(تبدیلی کی لہر)

    سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال،، کیا سے کیا ہوگیا!! –(تبدیلی کی لہر)

    جھارکھنڈ کے صوبائی انتخاب میں صدر مولانا عبد القیوم اور خازن شاہ عمیر کے بننے پر مبارک باد

    جھارکھنڈ کے صوبائی انتخاب میں صدر مولانا عبد القیوم اور خازن شاہ عمیر کے بننے پر مبارک باد

    مولانا توقیر رضا خان اور دیگر تمام گرفتار شد گان کو فی الفور رہا کیا جائےیوپی حکومت پوری ریاست کو فرقہ پرستی کی آگ میں جھونک رہی ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    مولانا توقیر رضا خان اور دیگر تمام گرفتار شد گان کو فی الفور رہا کیا جائےیوپی حکومت پوری ریاست کو فرقہ پرستی کی آگ میں جھونک رہی ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    آئی لو محمد۔۔ بٹ!!

    آئی لو محمد۔۔ بٹ!!

    صوبہ دہلی کے ضلعی جمعیتوں کے انتخابات شروع۔ ضلع شاہدرہ کا انتخاب مکمل ۔مولانا خلیل احمد متفقہ طور پر صدر منتخب

    صوبہ دہلی کے ضلعی جمعیتوں کے انتخابات شروع۔ ضلع شاہدرہ کا انتخاب مکمل ۔مولانا خلیل احمد متفقہ طور پر صدر منتخب

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال،، کیا سے کیا ہوگیا!! –(تبدیلی کی لہر)

by mehmoodkhan9720@gmail.com
اکتوبر 4, 2025
in اہم خبریں, دیگر مضامین, قومی و بین الاقوامی
0
سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال،، کیا سے کیا ہوگیا!! –(تبدیلی کی لہر)
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تحریر۔ جاوید اختر بھارتی

کہاوت ہے کہ گھور اور گھوڑے کے دن ہمیشہ یکساں نہیں ہوتے۔ گھور کہتے ہیں اس جگہ کو جہاں کوڑے کا انبار لگا رہتا ہو ایسی جگہ ہمیشہ یکساں نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ وہاں صفائی کرکے عالیشان محل تعمیر ہوسکتا ہے ، سرکاری یا نیم سرکاری دفاتر کی تعمیر ہوسکتی ہے مساجد ومدارس کی تعمیر بھی ہوسکتی ہے اور گھوڑے کے دن ہمیشہ یکساں نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ گھوڑا کبھی سواری ڈھوتا ہے اور کبھی تانگے کھینچتا ہے کبھی اس کی پشت پر کوئی انسان سج سنور کر دولہے کی شکل میں بیٹھتا ہے تو کبھی گھوڑا بادشاہ کی بگھی میں بھی استعمال ہوتاہے معاملہ واضح ہوگیا کہ گھور اور گھوڑے کے دن ہمیشہ یکساں نہیں ہوتے ۔

حکمراں جب تک یہ سوچتا ہے کہ پورا ملک میرا خاندان ہے اور ملک کا ہر شہری میرے خاندان کا ممبر ہے تو ایسے حکمراں کو انصاف کرنے کا حوصلہ ملتا ہے اور جب ایک حکمراں کو انصاف کرنے کا حوصلہ ملے گا تو یہ پورے ملک کے لئے فخر کی بات ہوتی ہے اور جس حکمران پر ملک کی عوام فخر کرے تو یہ ایک حکمراں کے لئے خوش قسمتی کی بات ہوتی ہے۔

ایک حکمراں کے لئے ضروری ہے کہ وہ بجلی ، پانی اور سڑک کو ترجیح دے اور روٹی کپڑا ، مکان کو بھی ترجیح دے یہ چھہ چیزیں چھہ خصوصیات ملک کی تعمیر و ترقی کی بنیاد مانی جاتی ہیں ، نیپال کے حکمراں کے قدم شائد ان راستوں سے بہک چکے تھے ،، قانون و انصاف کی بالادستی قائم کرنے کے بجائے انصاف کا ہی گلا گھونٹا جانے لگا تھا اور نتیجہ یہ ہوا کہ صبر کا پیمانہ چھلک پڑا اور عوام سڑکوں پر اتر آئی آگزنی ہوئی قتل وغارت گری ہوئی اور نیپالی حکومت کا وجود تک ختم ہوگیا خدائی لہجے میں بات کرنے کا خواب دیکھنے والے حکمراں آج بھاگے بھاگے پھر رہے ہیں۔

حکومت جب تانا شاہی کے راستے پر چلے گی تو عوام سے رابطہ کمزور ہوتا جائے گا اور جب عوام سے رابطہ اور رشتہ کمزور ہوگا تو عوام کے اندر حکومت کے تئیں ناراضگی بڑھے گی اور جب عوام ہی حکومت سے ناراض ہوجائے تو وہی حال ہوتا ہے جو سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال کا ہوا ہے ۔

حکومت کی جانب سے عوام کو جو مراعات اور سہولیات فراہم ہونی چاہئے اس مراعات اور سہولیات میں جب کمیشن خوری ہونے لگے گی تو حکومت کی بھی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی اور جب الٹی گنتی شروع ہوگی تو صفر یعنی زیرو پر آنا ہی آنا ہے اس لئے حکومت کو چاہئے کہ وہ عدلیہ اور میڈیا پر اپنا شکنجہ نہ کسے کیونکہ حکومت جب عدلیہ اور میڈیا دونوں کو اظہار خیال کی آزادی دے گی تو ایسی صورت میں حکومت کو چار چاند لگے گا۔

امیر المومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ منبر پر خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے تو مجمع سے ایک شخص کھڑا ہوتاہے اور کہتاہے کہ ائے عمر خطبہ بعد میں دینا پہلے میرے سوال کا جواب دو جتنا کپڑا آپ کو ملا تھا اتنا ہی کپڑا ہمیں بھی ملا ہے لیکن قمیص تو نہیں بن پائی پھر تم تو اتنے تندرست و صحت مند ہو تمہاری قمیص کیسے تیار ہوئی اتنا سننے کے بعد امیر المؤمنین نے سوال کرنے والے کو ڈانٹا پھٹکارا نہیں بلکہ اپنے بیٹے سے کہا کہ بتاؤ میری قمیص کیسے تیار ہوئی تو امیر المؤمنین کے بیٹے نے کہا کہ میرے حصے کا کپڑا اور میرے باپ کے حصے کا کپڑا ملاکر سلا گیا ہے تو اس کی وجہ سے میرے باپ کی قمیص تیار ہوئی،، سوال کرنے والا شخص مطمئن ہوگیا اور کہا کہ ائے عمر اب خطبہ دو ہم سنیں گے۔ 

امیر المومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب کسی کو گورنر بناتے تو اسے ہدایت دیتے کہ تم اونچی پوشاک نہیں پننا ، دروازے پر دربان نہیں رکھنا اور کوئی ملنے آئے تو ملنے سے انکار نہیں کرنا اور کسی فریادی سے سخت لہجے میں بات نہیں کرنا۔

امیر المومنین کے بتائے ہوئے اصول وضوابط اور ہدایت کے مطابق جو حکومت کرے گا تو یقیناً ملک کی عوام کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا اور حکمراں کو بھی عوام کی ناراضگی کا سامنا نہیں پڑے گا لیکن انتہائی افسوس کی بات ہے کہ آج کے حکمرانوں کے اندر خوش مزاجی بھرے انداز میں گفتگو کا فقدان پایا جاتا ہے ، سخت سیکیورٹی کے جھرمٹ میں رہتے ہیں ، غریب مزدور عوام سے ملنا پسند نہیں کرتے ہیں ، عہدے و منصب اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہیں غربت کے خاتمے کا نعرہ لگاتے اور لگواتے ہیں اور جیب و پیٹ اپنا بھرتے ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ملک میں غربت ، بے روزگاری ، بدعنوانی کا گراف بڑھتا جاتا ہے اور ملک کی عوام بے بس ہوتی جاتی ہے۔

ملک کے وہ ادارے جو حکومت کو آئینہ دکھاتے ہیں ، تنقید برائے اصلاح کے جذبے اور ضابطے کے مطابق کام کرتے ہیں جب حکمراں ایسے اداروں پر شکنجہ کستے ہوئے اپنے مفاد میں استعمال کرنے لگتے ہیں تو عوام کی آواز دبانے کا سلسلہ شروع ہوجاتاہے نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ایک دن ایسا آتا ہے کہ وہی عوام جو اپنے حکمرانوں کو مبارکباد پیش کرتی ہے ، کبھی استقبال کرتی ہے  اور کبھی نعرہ لگاتی ہے وہی عوام سر پر پگڑی اور کفن باندھ کر بے روزگاری ، بدعنوانی اور لوٹ کھسوٹ کے خلاف سڑکوں پر آتی ہے تو راہ میں روکاوٹ کھڑی کرنے جو بھی آتا ہے تو اس کی دھجیاں اڑجاتی ہیں ، اس کے شیش محل میں آگ لگ جاتی ہے ، وزراء کو دوڑا دوڑا کر اس کی اوقات یاد دلا دی جاتی ہے اور اولی جیسے حکمرانوں کا گھمنڈ چکنا چور ہو جاتا ہے ، اقتدار سے بے دخل کردیا جاتاہے اور ملک چھوڑنے پر بھی مجبور کردیا جاتاہے اور یہ سارا منظر نیپال میں دیکھنے کو ملا جبکہ نیپالی حکومت کو شری لنکا اور بنگلہ دیش سے سبق حاصل کرنا چاہئے تھا لیکن نیپالی حکمراں طاقت کے نشے میں چور تھے ، عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ مارتے تھے اور عوام کی آواز کو زبردستی دباتے تھے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہاتھی نے ہی مہاوت کی دھجیاں اڑا ڈالی ،، 15 سے پچیس سال کی عمر تعلیم حاصل کرنے والی عمر ہوتی ہے ، اپنے مستقبل کو روشن بنانے کے لئے لائحہ عمل مرتب کرنے والی عمر ہوتی ہے ، اپنے آپ کو تراش کر اپنے اندر نکھار لانے کی عمر ہوتی ہے اسی لئے ایسی عمر میں سڑکوں پر نکلنا احتجاج کرنا اور تشدد کا مظاہرہ کرنا یقیناً غیر مناسب ہے یہ تو تذکرہ شدہ عمر کا ایک پہلو ہے اور اس عمر کا دوسرا رخ اور دوسرا پہلو یہ بھی ہے کہ اسی عمر کے لوگوں کو جوان کہا جاتا ہے اور نوجوان کہا جاتا ہے تو یاد رکھیں دینی، مذہبی، سیاسی اور سماجی ہر اعتبار سے یہ ماننا ہوگا کہ جوان اور نوجوان قوم کی ، ملک و ملت کی ، سماج و معاشرے اور سوسایٹی کی عزت و آبرو ہوتا ہے ، قوم اور ملک و ملت کا مستقبل ہوتاہے ، ملک وملت کا سرمایہ ہوتاہے تو جب جوان اور نوجوان قوم کا سرمایہ ہوتاہے ، قوم کا مستقبل ہوتاہے تو اس کی قدر کرنا چاہئے اس کے جذبات اور احساسات کی صحیح ترجمانی ہونی چاہئے اگر ایسا کیا گیا ہوتا تو نیپال میں دھواں نہیں اٹھا ہوتا، آگ کے شعلے بلند نہیں ہوئے ہوتے اور سارے جوان اور نوجوان سڑک پر نہیں نکلے ہوتے اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نیپال کی معزول شدہ و فرار شدہ حکومت کا طریقہ کار انتہائی گھٹیا من مانی اور بدعنوانی و بے ایمانی پر مبنی تھا جس کا احساس طلبہ کو ہو گیا اور انہوں نے بدعنوانی میں غرق حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے کمر کس لئے اور میدان میں نکل پڑے۔

نیپال میں جو کچھ ہوا اس سے پوری دنیا کے حکمرانوں کو سبق حاصل کرنا چاہئے ۔ 

Tags: بنگلہ دیشجاوید اختر بھارتیحکمراںسری لنکانیپال
mehmoodkhan9720@gmail.com

mehmoodkhan9720@gmail.com

Next Post
اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیا سال 2025

نیا سال 2025

3 دن ago
عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

3 دن ago

Popular News

  • جمعیۃعلماء چاندنی چوک کا انتخاب بحسن و خوبی مکمل

    جمعیۃعلماء چاندنی چوک کا انتخاب بحسن و خوبی مکمل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نئی دہلی میں جمعیت کا انتخابی اجلاس پُرسکون اور روحانی فضا میں منعقد ہوا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہندوستان کا ترنگا: منظر و پس منظر

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کمپنی”گلک” میں خرید و فرخت کا شرعی حکم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اچھے برے حالات پر ہمارا طرز عمل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Connect with us

Newsletter

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

Category

  • اتر پردیش
  • اسلامیات
  • اہم خبریں
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
  • جمعیۃ علماء ہند
  • دہلی
  • دیگر مضامین
  • زبان و ادب
  • سرفرازاحمدقاسمی
  • غزل
  • قومی و بین الاقوامی
  • محمد نظام الدین قاسمی
  • مضامین
  • مولانا خالد سیف الله رحمانی

Site Links

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ
  • شیئرنگ کے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • کتابیں
  • ہمارے بارے میں
  • ہوم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • جمعیۃ علماء ہند
  • غزل
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
  • دہلی
  • اتر پردیش
  • کرناٹک
  • مہاراشٹر
  • محمد نظام الدین قاسمی
  • مضامین
  • سرفرازاحمدقاسمی
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
  • دیگر مضامین
  • Food

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.