جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

استقبالیہ برائے مفتی محمد نظام الدین قاسمی

by Md Yasin Jahazi
دسمبر 11, 2025
in متفرق مضامین
0
استقبالیہ برائے مفتی محمد نظام الدین قاسمی
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استقبالیہ برائے مفتی محمد نظام الدین قاسمی

پیش کش: مولانا شمس تبریز قاسمی نائب ناظم جمعیت علمائے بسنت رائے

بموقع: تقریب استقبالیہ 10؍دسمبر2025

زیر اہتمام جمعیت علمائے بسنت رائے

الحمدُ لِلَّهِ رَبِّ العالَمِينَ، والصَّلاةُ والسَّلامُ عَلَىٰ رَسولِهِ الكَرِيم، أَمَّا بَعْدُ۔

معزز صدرِ محفل، دہلی سے تشریف لائے ڈاکٹر انیس الرحمان صاحب اور مولانا محمد یاسین جہازی صاحب،محترم علما و مفتیانِ کرام، جامعۃ الہدی جہاز قطعہ کے اراکین ، طلبا، اساتذہ اور عملہ ،جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے کے ذمہ داران، معزز ائمہ و خطبا، سماجی و سیاسی شخصیات، عمر دراز بزرگوں، نوجوانوں، ساتھیو اور دور و نزدیک سے تشریف لانے ہوئے مہمانانِ گرامی!           السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

میں اپنی بات کا آغاز نا معلوم شاعر کے اس شعر کے ساتھ کرنا چاہوں گا کہ

میں نے آواز تمہیں دی ہے بڑے ناز کے ساتھ

تم بھی آواز ملا دو مری آواز کے ساتھ

آج جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے کی جانب سے جامعۃ الہدی جہاز قطعہ گڈا کی اس علمی و روحانی سرزمین پر ہم آپ سب کا صمیم قلب سے استقبال کرتے ہیں۔جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ میں یہ پاکیزہ اجتماع دراصل دینی حمیت، ملی اتحاد اور علمی قیادت کے احترام اور پذیرائی کا ایک حسین منظر ہے۔

 اجتماع کا پس منظر

آپ لوگوں کو یہ بتا دینا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ آج کا یہ پروگرام خاص طور پر ہر دل عزیز و محترم  عالمِ دین،و سماجی قائدحضرت مفتی محمد نظام الدین قاسمی صاحب کی آمد اور ان کے استقبالیہ کے سلسلے میں منعقد کیا گیا ہے، جنھوں نے اپنی علمی خدمات، سماجی کوششوں اور ملی درد مندی سے اس خطے کے دینی شعور کو ہمیشہ نئی توانائی عطا کی ہے۔ آج یہاں آپ سب کی تشریف آوری اس بات کی دلیل ہے کہ یہ علاقہ علما کی قدر، دین کی محبت اور ملی اتحاد کا مضبوط قلعہ ہے۔

مہمانانِ گرامی کا خیر مقدم

ہم احترام اور دل کی گہرائی کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں اس اجتماع میں تشریف لائے علمائے کرام ، مفتیان عظام ،

جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے کے ذمہ داران ، مختلف مساجد کے ائمہ و خطبا،سماجی و سیاسی دانشورانِ ، دور و نزدیک سے آنے والے نوجوان اور عوام اور خصوصیت کے ساتھ ہمارے مہمانِ خصوصی مفتی محمد نظام الدین صاحب کو،  آپ کی شرکت اس اجتماع کی عزت اور ہماری حوصلہ افزائی ہے ۔  

جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے اور جامعۃ الہدی کی کاوش

اس پروگرام کی ترتیب، ضیافت اور حسنِ انتظام میں جمعیت کے مخلص ارکان کی محنت، فکر مندی اور جامعۃ الہدی جہاز قطعہ کے اراکین کے تعاون کا بڑا حصہ ہے۔ ان کی یہ کوشش قابلِ ستائش ہے کہ انھوں نے علاقہ میں محبت، اتحاد اور دینی قیادت کے احترام کا ماحول پیدا کیا ہے ۔ اس لیےدعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مجمع کو مبارک بنائے

تمام مہمانوں کی آمد کو قبول فرمائے ، علمائے حق کی حفاظت فرمائے ، اپنے علاقہ میں اتحاد، خیر اور دینی بیداری پیدا فرمائے ، اور ہم سب کو دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ـ آمین یا رب العالمین۔

اپنی بات اس شعر کے ساتھ ختم کرتا ہوں کہ

آپ آئے تو بہاروں نے لٹائی خوشبو

پھول تو پھول تھے کانٹوں سے بھی آئی خوشبو

وآخر دعوانا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
کارروائی رپورٹ سالانہ تعلیمی پروگرام جامعۃ الہدی جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ

سکریٹری رپورٹ جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے ضلع گڈا جھارکھنڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حلال ذبیحہ کا مسئلہ

حلال ذبیحہ کا مسئلہ

11 مہینے ago

بچوں کی نصابی کتابیں مرتب کرنے کے جامع اصول

3 ہفتے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.