ہفتہ, اگست 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

باب اول در بیان انجام مداہنت

by Md Yasin Jahazi
نومبر 3, 2025
in اسلامیات
0
باب اول در بیان انجام مداہنت
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اگر علمائے کرام بھی علمائے یہود کی طرح مداہنت اختیار کریں گے ،یعنی 1۔ ائمہ مساجد،حق جانتے ہوئے بھی مقتدیوں کی اصلاح نہیں کریں گے ،اور متولی سے ڈریں گے۔2۔ خطبائے کرام، حق جانتے ہوئے بھی نہیں بولیں گے اور نذرانہ کا خوف کریں گے ۔3۔ علمائے کرام، ارباب مدارس ،اور اسلامی ذمہ اداروں کے ذمے داران شرعی امور کے خلاف انجام پانے معاملات پر آواز بلند نہیں کریں گے، 4۔ ذمہ دار سماجی و سیاسی رہ نما اپنے فرائض منصبی سے کوتاہی برتتے ہوئے حق گوئی سے کام نہیں لیں گے، خلاصہ یہ کہ مداہنت سے کام لیں گے ،تو انھیں بھی علمائے یہود و نصاری کے اس انجام کے لیے تیار رہنا چاہیے ۔دیکھیے درج ذیل تفسیری حوالہ”یہودیوں کی اخلاقی و عملی بر بادیآگے یہاں دوسری و تیسری آیت میں بھی انہی یہو دو بد باطنوں کا ذکر ہے اور ان کی اخلاقی اور عملی بر بادی کو ظاہر فرمایا گیا ہے۔بنی اسرائیل یعنی یہود کا یہی حال تھا کہ یہ لوگ عموماً دنیوی لذات و شہوات میں منہمک ہو کر خدا تعالیٰ کی عظمت و جلال اور اس کے قوانین و احکام کو بھلا بیٹھے اور جو مذہبی پیشوا کہلاتے تھے انہوں نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ ترک کر دیا کیونکہ دنیا کی حرص اور اتباع شہوات میں وہ اپنے عوام سے بھی آگے تھے۔ مخلوق کا خوف یا دنیا کا لالچ حق کی آواز بلند کرنے سے مانع ہوتا تھا علمائے یہود کی اس غلط روش کو سخت بری عادت بتلایا گیا کہ جو اپنا فرض منصبی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر چھوڑ بیٹھے تھے اور یہ جانتے بوجھتے ہوئے کہ اگر ہم عوام کو ان کی غلط باتوں پر روک ٹوک اور منع کریں گے تو وہ ہماری بات سنیں گے اور باز آ جائیں گے پھر بھی عوام کے نذرانوں کے لالچ یا ان کے بد اعتقاد ہو جانے کے خوف سے ان مذہبی پیشوا اور علمائے یہود کے دلوں میں حمایت حق کا کوئی داعیہ پیدا نہ ہوتا اور سکوت و مداہنت برتتے اور یہ ان کے عوام بدکاروں کے اعمال بد سے بھی زیادہ اشد جرم تھا۔علماء و مشائخ کی مداہنت کے نتائجعلماء و مشائخ کے اسی سکوت اور مداہنت سے پہلی قومیں تباہ ہوئیں۔ اس لئے امت محمدیہ کو قرآن وحدیث کے بیشمار نصوص میں بہت ہی سخت تاکید و تہدید کی گئی ہے کہ کسی وقت اور کسی شخص کے مقابلہ میں اس فرض امر بالمعروف اور نہی عن المنکر “ کے ادا کرنے سے تغافل نہ برتیں۔ چنانچہ بلیغ اشارہ اس امر کی طرف اس آیت میں بھی ہے کہ مشائخ اور علماء پر لازم ہے کہ عوام کو حق تعالیٰ کی نافرمانی اور دینی اور اخلاقی تباہی سے روکیں اور جہاں تک ممکن ہو قو لی اور عملی کوششیں لوگوں کی اصلاح و نصیحت کے واسطے صرف کریں۔حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ مشائخ اور علماء کی ڈانٹ اور تنبیہہ کے لئے اس سے زیادہ سخت آیت قرآن پاک میں کوئی نہیں ہے۔ حضرت علی نے اپنے ایک خطبہ میں اللہ تعالیٰ کی حمدوث ثنا کے بعد فرمایا۔ لوگو! تم سے اگلے لوگ اسی بناء پر ہلاک کر دیئے گئے کہ وہ برائیاں کرتے تھے اور ان کے عالم و عابد مذہبی پیشوا خاموش رہتے تھے۔ جب یہ عادت ان میں پڑ گئی تو خدا نے انہیں قسم قسم کی سزائیں دیں پس تمہیں چاہیے کہ بھلائی کا حکم کرو۔ برائی سے روکو اس سے پہلے کہ تم پر بھی وہی عذاب آجائیں جو تم سے پہلے والوں پر آئے۔ یقین رکھو کہ اچھائی کا حکم اور برائی سے ممانعت نہ تو تمہاری روزی گھٹائے گا نہ تمہاری موت قریب کر دے گا۔سورہ المآئدۃ آیت نمبر 63لَوۡ لَا یَنۡہٰہُمُ الرَّبّٰنِیُّوۡنَ وَ الۡاَحۡبَارُ عَنۡ قَوۡلِہِمُ الۡاِثۡمَ وَ اَکۡلِہِمُ السُّحۡتَ ؕ لَبِئۡسَ مَا کَانُوۡا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۶۳﴾ترجمہ: ان کے مشائخ اور علماء ان کو گناہ کی باتیں کہنے اور حرام کھانے سے آخر کیوں منع نہیں کرتے ؟ حقیقت یہ ہے کہ ان کا یہ طرز عمل نہایت برا ہے آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانیمحمد یاسین جہازی

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
متفقہ فتویٰ علمائے ہند پر دستخط کرنے والے 460 علمائے کرام کی فہرست

متفقہ فتویٰ علمائے ہند پر دستخط کرنے والے 460 علمائے کرام کی فہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

ایران اسرائیل امریکہ جنگ میں کس کو کس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے

ایران اسرائیل امریکہ جنگ میں کس کو کس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے

5 مہینے ago
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

غزل

3 مہینے ago

مقبول

  • آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    بچوں کو کہانیوں کے ذریعے تعلیم دینے کے نفسیاتی طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کھلونا پر مبنی تدریس (Toy-Based Learning)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طرحی غزل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.