اتوار, ستمبر 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home جمعیت علمائے ہند

دائرہ حربیہ کے متعلق جمعیت علما کا ایک اہم فیصلہ

by Md Yasin Jahazi
نومبر 27, 2025
in جمعیت علمائے ہند
0
جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیت علمائے ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس بصدارت مولانا مفتی محمد کفایت اللہ صاحب دفتر جمعیت دہلی میں 12و 13/ جولائی1930ء کو منعقد ہوا، جس میں مولانا سید انور شاہ صاحب، مولانا حسین احمد صاحب، مولانا ابوالمحاسن سید محمد سجاد صاحب، مولانا عبد الحلیم صاحب، مولانا حفظ الرحمان صاحب، مولانا محمد نور الدین صاحب شریک ہوئے۔ مجلس نے دو دن کے غور و خوض کے بعد بارہ تجاویز منظور کی ہیں۔
پہلی تجویز میں مولانا ابو الحسن صاحب اور مولانا فاخر صاحب کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا۔ اور دوسری تجویز میں مولا نا عبد الرحمان، مولانا امیر حمزہ صاحب اور مفتی محمد نعیم صاحب کی گرفتاری پر انھیں مبارک باد دی گئی۔
تیسری تجویز میں مفتی محمد نعیم صاحب کی جگہ مجلس عاملہ کے لیے مولانا فخر الدین صاحب کو منتخب کیاگیا۔
چوتھی تجویز میں جمعیت العلمائے دار الحربیہ دہلی کو بعض ضروری اختیار دیے گئے کہ وہ اپنے عملی پروگرام میں سول نافرمانی کی مزید صورتوں کو داخل کر سکتا ہے اور حسب ضرورت اور مصلحت پروگرام کے کسی جز کو ملتوی بھی کر سکتا ہے۔ مجلس کو روپیہ فراہم کرنے کا بھی اختیار دیا گیا ہے۔ گرفتاری کی حالت میں جدید عہدے داروں کے انتخاب کا اختیار صدر جمعیت کو دیا گیا ہے۔
پانچویں تجویز میں رضا کاروں کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے اور جو گرفتار ہوگئے ہیں، انھیں مبارک باد دی گئی ہے۔ اس کے بعد ایک تجویز میں اصول عدم تشدد پر زور دیا گیا ہے اور مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی حالت میں -خواہ کتنی ہی مصیبت برداشت کرنی پڑے- تحمل و برداشت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور کسی طرح تشدد کا طریقہ اختیار نہ کریں۔ موجودہ حالات میں تحریک آزادی کی کامیابی اسی پر منحصر ہے۔
ساتویں تجویز میں کانگریس کی مجلس عاملہ کو نا جائز قرار دینے کی حکومت کی کارروائی کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہے اور اس کی ملامت کی گئی ہے۔ اس قرار دادو میں مجلس عاملہ کانگریس کی جس تجویز کی بنا پر اسے ناجائز مجلس قرار دیا گیا ہے، اس کے متعلق ظاہر کیا گیا ہے کہ ورکنگ کمیٹی کے جس رزولیوشن کو اس قابل نفرت حکم کے جواز کا حیلہ بنایا گیا ہے، اس میں ہندستانی پولیس اور فوج سے انسانی اور شریفانہ خدمات سے کام کام لینے کی اپیل کی گئی تھی، جو انسانی شرافت اور اخلاقی مروت کا لازمی فریضہ ہے۔ ایسے فریضہ کی ادائیگی، یا ادائیگی کی ترغیب دینے کو کسی قانون کے ماتحت رد نہیں کیا جا سکتا
آٹھویں تجویز سائمن رپورٹ کے متعلق ہے، جس میں ظاہر کیا گیا ہے کہ مجلس اس رپورٹ پر اظہار رائے کرنا اس وجہ سے ضروری نہیں سمجھتی کہ کمیشن کا تقرر ہی ہندستانیوں کی خود داری اور وضع کے خلاف تھا، تاہم جہاں تک ہندستان کی آزادی کا تعلق ہے، رپورٹ کو رجعت پسندانہ قرار دیا گیا ہے۔ جہاں تک فرقہ وارانہ مسائل کا تعلق ہے، ظاہر کیا گیا ہے کہ اس میں مسلمانوں کے اہم مطالبات میں سے ایک مطالبہ بھی اس کی اصلی صورت میں منظور نہیں کیا گیا ہے۔ کمیشن نے فیڈرل حکومت کی جو تجویز پیش کی ہے، اسے بھی رپورٹ کی مجوزہ تجاویز کی صورت میں مسلمانوں کے لیے مضر خیال کیا گیا ہے۔
نویں تجویز صوبہ سرحد کے تازہ واقعات کے متعلق ہے، جس میں صوبہ سرحد اور آزاد قبائل کے باشندوں کے ساتھ حکومت کے رویہ پر شدید احتجاج کیا گیا ہے۔
دسویں تجویز شاردہ ایکٹ میں اس ترمیم سے متعلق ہے، جو حال میں مجلس مملکت میں ہوئی تھی اور اسے کافی قرار دیا گیا ہے۔
گیارھویں تجویزریاست میسور میں ……سے متعلق زیر تجویز قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے اور اس قانون کو پرسنل لاء میں مداخلت قرار دیا گیاہے۔
آخری تجویز مراد آباد ……پارٹیوں کی اس کارروائی کے خلاف ہے، جو وہاں کے مکاتب کو بند کرنے کے متعلق اختیار کی گئی ہے اور اسے جبریہ تعلیم کے نفاذ کی تائید کرتے ہوئے مسلمانوں کی قرآنی اورمذہبی تعلیم میں مداخلت قرار دیاگیا ہے اور سفارش کی گئی ہے کہ ایسے بچوں کو -جو اس قسم کی تعلیم حاصل کرتے ہوں – جبری تعلیم سے مستثنیٰ کیا جائے۔
(روزنامہ ملت، 23/جولائی 1930ء، ص/ 3)

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

اقتدار کے ایوانوں میں لرزش کانگریس کی داخلی جنگ اور کرناٹک کا بے چین سیاسی منظرنامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

11 مہینے ago
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

دارالامان میں نفلی صدقے کا وجوب

7 مہینے ago

مقبول

  • بچوں کے لیے تعلیمی چیزیں،جو تدریس و تفہیم کے لیے ضروری ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن سے گیتا تک: انسانیت، محبت اور بھائی چارے کا پیغام

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی تصورات بچوں کی حقیقی زندگی سے اٹیچ ہونا ضروری ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سختی اور تحقیر نہیں، آسانی اور حسنِ سلوک

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.