اتوار, اگست 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

تہذیب کا جنازہ اور اسٹیج کی چکاچوند

by Md Yasin Jahazi
جنوری 25, 2026
in متفرق مضامین
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ارشاد قاسمی نانپور ،سیتامڑھی

رابطہ : 9431664474

یہ ایک نہایت افسوسناک اور فکر انگیز حقیقت ہے کہ ہمارے معاشرے میں بعض مواقع پر تعلیم اور تہذیب کے نام پر ایسے رجحانات کو فروغ دیا جا رہا ہے جو اسلامی اقدار سے ہم آہنگ نہیں بلکہ ان سے براہِ راست متصادم ہیں۔ یومِ آزادی، یومِ جمہوریہ اور دیگر تعلیمی و قومی تقریبات میں کم سن بچیوں سے رقص کروانا اور جسمانی نمائش پر مبنی حرکات کرانا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے، حالانکہ یہ طرزِ عمل ہماری دینی تعلیمات، مشرقی تہذیب اور فطری حیا کے سراسر خلاف ہے۔ اسلام نے عورت کو جو مقام عطا کیا ہے وہ عزت، وقار اور احترام کا مقام ہے، نہ کہ نمائش اور تماشہ بننے کا۔ عورت کو معاشرے کی زینت ضرور کہا گیا ہے مگر اس زینت کا تعلق اس کے کردار، علم اور اخلاق سے ہے، نہ کہ اس کے جسمانی اظہار سے۔اسلامی معاشرت کی بنیاد حیا پر قائم ہے، اور حیا محض لباس تک محدود نہیں بلکہ نظر، گفتگو، حرکات و سکنات اور مجموعی طرزِ زندگی کو محیط ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ حیا ایمان کا حصہ ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ جس معاشرے میں حیا کمزور پڑ جائے وہاں ایمان کی حرارت بھی ماند پڑنے لگتی ہے۔ جب ہم کم عمر بچیوں کو اسٹیج پر لا کر ایسے انداز میں پیش کرتے ہیں جو ان کی فطری معصومیت اور حیا کے منافی ہوں تو دراصل ہم ان کے ذہنوں سے اخلاق کا پہلا سبق خود اپنے ہاتھوں سے مٹا رہے ہوتے ہیں، اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں سے اخلاقی زوال کا آغاز ہوتا ہے۔اس سے بھی زیادہ تشویشناک صورت حال یہ ہے کہ بعض دینی یا نیم دینی اداروں میں رقص کو نئے ناموں اور نئے انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ پس منظر میں نعت یا مذہبی کلام چلا کر جسمانی حرکات کو جائز سمجھ لینا ایک فکری مغالطہ ہے، بلکہ خود فریبی کے سوا کچھ نہیں۔ اسلام میں عبادت، ذکر اور نیکی کا ہر عمل وقار، خشوع اور سنجیدگی کا تقاضا کرتا ہے، نہ کہ نمائش اور تماشا۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں پہلے ہی خبردار فرمایا تھا کہ شیطان انسان کے لیے گناہ کو خوشنما بنا کر پیش کرتا ہے، اور آج یہی عمل خوبصورت عنوانات اور رنگین پردوں میں لپیٹ کر کیا جا رہا ہے تاکہ برائی کو فن، ترقی اور جدیدیت کے نام پر قابلِ قبول بنا دیا جائے۔تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور منتظمین پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قوم کی فکری اور اخلاقی سمت درست کریں۔ استاد محض نصاب پڑھانے والا نہیں بلکہ نسلوں کا معمار اور کرداروں کا معلم ہوتا ہے۔ اگر استاد خود ایسے مناظر کی حوصلہ افزائی کرے جو حیا اور اخلاق کے منافی ہوں تو وہ آنے والی نسل کو صرف تعلیم نہیں بلکہ بے سمتی بھی سکھا رہا ہوتا ہے۔ تعلیمی اداروں کا مقصد یہ نہیں کہ بچے ناچنا سیکھیں بلکہ یہ ہے کہ وہ سوچنا، سمجھنا، سنورنا اور سنبھلنا سیکھیں، تاکہ وہ کل ایک صالح معاشرے کی بنیاد بن سکیں۔تاریخ گواہ ہے کہ قومیں محض ظاہری رنگینیوں سے نہیں بنتیں بلکہ مضبوط کردار، اعلیٰ اخلاق اور واضح اقدار سے بنتی ہیں۔ جب کسی قوم کی ترجیحات میں اخلاق پیچھے اور تفریح آگے آ جائے تو سمجھ لینا چاہیے کہ اس قوم کے زوال کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ ہمیں یہ سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ ہم نئی نسل کو کس سمت لے جا رہے ہیں۔ کیا ہم انہیں علم، شعور، حیا اور خودداری دے رہے ہیں یا انہیں صرف اسٹیج کی چکاچوند، داد کی بھوک اور وقتی شہرت کا عادی بنا رہے ہیں؟ اگر ہم نے آج رخ درست نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔تعلیمی اور دینی اداروں کا اصل مقصد تقریبات کی چمک دمک نہیں بلکہ کردار سازی، اخلاقی تربیت اور فکری بالیدگی ہونا چاہیے۔ اگر یہی ادارے بے حیائی کے فروغ کا ذریعہ بن جائیں تو پھر اصلاح کے مراکز خود فساد کا حصہ بن جاتے ہیں، جو کسی بھی قوم کے لیے سب سے بڑا المیہ ہوتا ہے۔ اس لیے وقت کا تقاضا ہے کہ والدین ہوش کے ناخن لیں، اساتذہ اپنی ذمہ داری کو سمجھیں، ادارے اپنی ترجیحات درست کریں اور معاشرہ مجموعی طور پر اپنی تہذیبی شناخت کی حفاظت کرے۔ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ اسلامی تعلیمات تنگ نظری نہیں بلکہ انسانیت، شرافت اور وقار کی ضامن ہیں۔ جو قوم اپنی اقدار پر سمجھوتہ کر لیتی ہے وہ رفتہ رفتہ اپنی پہچان بھی کھو بیٹھتی ہے۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم آزادی اور تہذیب کے نام پر ایسے رجحانات کو فروغ دینے کے بجائے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں نسلِ نو کی صحیح رہنمائی کریں، کیونکہ مضبوط قومیں وہی ہوتی ہیں جو اپنی جڑوں سے جڑی رہتی ہیں، نہ کہ وہ جو ہر نئی ہوا کے ساتھ اپنا رخ بدل لیں۔Salam Masnoon

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
مولانا محمود مدنی

قائد جمعیت کی قیدوبند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حج کی فرضیت کا بیان 

میقات کا بیان 

3 مہینے ago
حج کی فرضیت کا بیان 

حج کے فرض ہونے کی شرطوں کا بیان 

3 مہینے ago

مقبول

  • کیا یورپ واقعی سونے کی چڑیا ہے؟

    کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کھلونا پر مبنی تدریس (Toy-Based Learning)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طرحی غزل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.