اتوار, اگست 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

نکاح کو سب سے زیادہ مشکل لڑکیوں نے بنایا ہے

by Admin
جولائی 18, 2026
in اسلامیات
0
کیا یورپ واقعی سونے کی چڑیا ہے؟
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد عادل ارریاوی

3 صفر المظفر 1448ھ________________________________

نکاح اسلام کا نہایت آسان پاکیزہ اور بابرکت نظام ہے مگر افسوس کہ ہم نے اپنی بے جا خواہشات غیر ضروری شرائط اور معاشرتی رسم و رواج کے ذریعے اسے اس قدر مشکل بنا دیا ہے کہ بہت سے نوجوان بروقت نکاح سے محروم رہ جاتے ہیں۔ آج اگر ایک عام لڑکا کسی کے یہاں رشتے کے لیے جاتا ہے تو سب سے پہلے اس کے سامنے اتنی لمبی فہرست رکھ دی جاتی ہے کہ وہ سن کر ہی پریشان ہو جاتا ہے۔سب سے پہلے کہا جاتا ہے کہ لڑکا آئیڈیل ہونا چاہیے عمر کم ہو اچھی نوکری یا کامیاب کاروبار ہو خوب پیسے والا ہو ہینڈسم ہو خوبصورت ہو گورا رنگ ہو لمبا قد ہو خوب صحت مند ہو اپنا ذاتی گھر ہو نئی گاڑی ہو اچھا خاصا بینک بیلنس بھی موجود ہو۔ پھر یہ بھی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے ماں باپ زندہ نہ ہوں تاکہ ان کی خدمت یا ذمہ داری نہ اٹھانی پڑے اور اگر بہن بھائی ہوں بھی تو صرف ایک یا دو ہوں زیادہ نہ ہوں تاکہ کسی قسم کی خاندانی ذمہ داری نہ آئے۔ اور کچھ لڑکیوں کی یہ شرط بھی ہوتی ہے کہ لڑکا بغیر داڑھی والا ہو بالکل کلین شیو ہو ہجڑے شکل کا جدید فیشن کے مطابق رہنے والا ہو ہر وقت سجی سنوری شخصیت کا مالک ہو تاکہ دیکھنے میں زیادہ خوبصورت اور اسمارٹ لگے خواہ اس کی دینداری اخلاق اور کردار ثانوی حیثیت ہی کیوں نہ رکھتے ہوں۔ پھر شادی کی بات آئے تو مطالبات کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ دس سے پندرہ تولے سونا چالیس سے پچاس سوٹ دس سے بیس لاکھ روپے حق مہر ہر ماہ پچیس سے تیس ہزار روپے جیب خرچ الگ گھر گھر کے تمام کاموں کے لیے نوکرانی ہر ہفتے لازمی میکے جانا روزانہ یا کم از کم ہر شام باہر گھومنے جانا رات کا کھانا اکثر ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں کھانا اور اس کے ساتھ لڑکی کے ماں باپ اور بہن بھائیوں کی مالی مدد بھی کرنا۔ پھر بھی اگر یہ سب کچھ کر دیا جائے تو مزید نئی نئی خواہشات سامنے آتی رہتی ہیں۔ اب ذرا انصاف سے بتائیے کہ آخر نکاح کو مشکل کون بنا رہا ہے؟ایک اور افسوسناک حقیقت یہ بھی ہے کہ ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو ایسا جرم سمجھ لیا گیا ہے جیسے کوئی بہت بڑا گناہ کر دیا گیا ہو۔ اگر کوئی شخص دوسری شادی کر لے تو ساری زندگی اسے طعنے دیے جاتے ہیں گھر میں جھگڑے ہوتے ہیں لوگ باتیں بناتے ہیں اور اسے برا بھلا کہتے رہتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص زنا جیسے سنگین گناہ میں مبتلا ہو جائے تو کچھ دن بعد لوگ اسے بھول جاتے ہیں اور زندگی معمول پر آ جاتی ہے۔یہی وہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے لاکھوں لڑکیاں اپنے گھروں میں بیٹھی رہ جاتی ہیں ان کی عمریں گزرتی چلی جاتی ہیں اچھے رشتے غیر ضروری شرائط کی وجہ سے واپس چلے جاتے ہیں اور پھر بعد میں یہی شکایت کی جاتی ہے کہ اچھے رشتے نہیں ملتے۔آج اگر ہم واقعی اپنے معاشرے سے بے حیائی فتنوں اور نکاح میں بڑھتی ہوئی رکاوٹوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہوگی۔ نکاح کو مشکل نہیں بلکہ آسان بنانا ہوگا۔ غیر ضروری شرائط بے جا مطالبات اور فضول رسم و رواج کو چھوڑ کر سنتِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اپنانا ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے۔اللہ ربّ العزت ہمارے معاشرے میں نکاح کو آسان بابرکت اور سنت کے مطابق بنانے کی توفیق عطا فرمائے، آمین یارب العالمین ۔

Admin

Admin

Next Post
عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حجۃ الوداع

حجۃ الوداع

3 مہینے ago
سرور کائنات ﷺ کی عید

سرور کائنات ﷺ کی عید

5 مہینے ago

مقبول

  • مولانا محمود مدنی

    دل پل میں تولہ ہوتا ہے اور پل میں ماشا: مولانا محمود مدنی صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • چار ملعون لوگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نجات دین اسلام ماننے ہی میں ہے: مولانا اشرف عباس صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس قرآن کی مجلس میں ضرور شرکت کریں: نائب امیر الہند مفتی محمد سلمان منصور پوری استاذ دارالعلوم دیوبند کا بیان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.