مسلمانوں کی قربانیوں کو تذکرہ کرتے ہوئے شیخ صاحب نے کہا کہ سب جذباتی ہیں۔ ہجرت کا تذکرہ کیا ، جس میں لوگ گھر بار چھوڑ کر پاکستان جانے لگے؛ لیکن کتنے وہاں جائیں گے اوربسیںگے۔1947 ئ سے پہلے کا انداز تکلم چھوڑنا ہو گا۔ آپ کا براہ راست تعلق آپ کے اس بھائی سے ہے، جن کے ہاتھ میں طاقت ہے۔ آپ کے رہ نما آج بھی 1947ئ سے پہلے کی تقریریں کر رہے ہیں، جن کا تعلق حقائق سے نہیں ہیں۔ زمانہ بدل گیا۔ ہمیں حالات کے اعتبار سے بدلنا چاہیے۔
شیر کشمیر جناب شیخ عبداللہ مرحوم کا خطاب، بموقع: عرب حمایت کنونشن، 25؍نومبر1973
















