بدھ, اکتوبر 21, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈبی جے پی حکومتوں کے دور میں مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں

    آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

ابرہم  ہارولڈ میسلو کا تحریکی نظریہ

by Admin
اکتوبر 21, 2026
in زبان و ادب
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی
ابرہم  ہارولڈ میسلو کا تحریکی نظریہ

لوگوں کے اخلاق و عادات کے جاننے کا نظریہ ہے۔

دوسرے ماہرین نفسیات کے برعکس جو بیماروں کا مطالعہ کرتے تھے میزلو نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں صحت مند لوگوں کا مطالعہ کرنا چاہیے۔

 انسانی ضروریات ایک ترتیب میں پوری ہوتی ہیں۔

 اگر نچلے درجے والی ضروریات مثلا جسمانی ضروریات پوری نہ ہوں تو یہ اس شخص کو اعلی درجے کی طرف جانے سے روک دیں گی۔ اگر آدمی کو آکسیجن نہ ملے تو وہ اپنی پیاس بھول جائے گا ۔

انسانی ضروریات کی ترتیب

  • جسمانی ضروریات (Physiological needs)

ان میں ہوا ،کھانا، پانی، گھر ،  اورجملہ بشری تقاضے شامل ہیں۔ اگر انسان کی اپنی فطری  ضروریات پوری نہ ہوں، تو زندگی کی ثانوی درجے کی ضروریات کے بارے میں نہیں سوچے گا۔ اگرایک انسان خطرناک حد تک بھوکا ہے ، تو وہ پہلے کھانے کے بارے میں سوچے گا، اعلیٰ درجے کے کپڑے کے بارے میں نہیں سوچے گا۔

  • حفاظتی ضرورتیں (Safety Needs)

جب جسمانی ضروریات  پوری ہوجاتی ہیں تو پھر انسانوں میں دوسرے درجے کی ضروریات کی امنگیں جوان ہونے لگتی ہیں۔ انسان محفوظ ماحول اور اپنے تحفظ کے تئیں دلچسپی ظاہر کرنے لگتا ۔اس مرحلے پر انسان اپنی بھوک  پیاس کی بجائے اپنے خوف اور پریشانیوں کے بارے میں زیادہ سوچتا ہے۔ وہ ایک محفوظ گھر، محفوظ ملازمت، بچوں کا تحفظ  اور بڑھاپے کے لیے تحفظات کا انتظام کرنے لگتا ہے۔

  • تعلقات کی ضروریات (  Social Needs Love and Belongingness/)

جسمانی اور اور حفاظتی ضروریات کی تکمیل کے بعد اگلا مرحلہ ، اہل خانہ ، بچوں اور دوستوں کے محبت بھرے تعلقات کی ضرورت ابھرتی ہے۔ اس ضرورت کی عدم موجودگی تنہائی، مایوسی،دماغی الجھن اور سماجی پریشانی کا باعث بنتی ہے۔

  • عزت نفس (Self-Schema)

چوتھے مرحلے میں انسان میں شہرت، توجہ اور عزت حاصل کرنے کی خواہش جاگتی ہے۔  وہ  اعتماد، مقابلہ اور آزادی کی ضرورت محسوس کرتا ہے ۔ آزادی کا مطلب بولنے کی آزادی، مرضی کا کام کرنے کی آزادی، علم  حاصل کرنے کی آزادی اور  اپنے تحفظ کی آزادی ہے۔اور یہ چیزیں انسان میں عزت نفس پیدا کرتی ہیں۔

  • خود شناسی (Self-actualization)

جب اوپر بیان کی گئی سب ضرورتیں پوری جاتی ہیں ، تو انسان میں  خود شناسی کی ضرورت ابھرتی ہے۔میسلو کا ماننا ہے کہ یہ جینے کا سب سے اعلیٰ درجہ ہے۔ خود شناسی انسان کو زندگی کا اعلیٰ نصب العین مقرر کرنے کا شعور پیدا کرتی ہے ، جس میں انسان خود کے بجائے دوسروں کے لیے جینا مرنا زندگی کا اصلی مقصد بنالیتا ہے۔ میسلو کے نزدیک  ابراہم لنکن، تھامس جیفرسن، البرٹ آئنسٹائن، ولیم جیمز اور سپینوزا خود شناس لوگ تھے۔ میسلو کے خیال میں دنیا کی دو فی صد آبادی ہی خود شناس ہے۔

خود شناس لوگوں کی خصوصیات

  1. یہ لوگ حقیقت شناس ہوتے ہیں۔
  2. اپنی ذات سے باہر مسائل پر توجہ مرکوز کر سکتے ہيں۔
  3. وہ تحلیقی ہوتے ہیں اور بہت زیادہ سماجی ضوابط کے پابند نہیں ہوتے۔
  4. انھیں کام سے محبت ہو جاتی ہے۔ کام اور چھٹی میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا۔
  5. وہ اختلافات پر خوف زدہ ہونے کی بجائے مزہ لیتے ہيں۔
  6. وہ اپنے دوستوں کی کامیابیوں پر خوش ہوتے ہیں۔
  7. ان کے نزدیک راستہ بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ منزل۔
  8. ان کی قدریں جمہوری ہوتی ہیں۔
  9. ان کے تجربات و احساسات کی شدت عام لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔
  10. وہ جھوٹ کو جھوٹ اور سچ کو سچ ماننے کے اصول کے پابند ہوتے ہیں۔

اسلام میں تحریکی نظریہ

اس نظریہ کی بنیاد پر بھارت میں  اسکولوں میں 1995 میں بچوں کے لیے مڈ ڈے میل اسکیم کا آغاز کیا گیا تھا۔

محمد عربی ﷺ نے یہ نظام چھٹی صدی عیسوی میں ہی بنایاکر عملی شکل میں پیش کردیا تھا۔ جس کا نام تھا اصحاب صفہ۔

بھارت میں یہ نظام دارالعلوم دیوبند کے قیام(1866) کے بعد سے لے کر آج تک  سبھی مدارس میں قائم ہے۔

اسلام اور ہمارے اکابر نے بھی زندگی کے مختلف پہلووں پر قابل تقلید افکارو نظریات پیش کیے ہیں؛ لیکن افسوس کہ ہم نے انھیں دنیا کے سامنے اس کی زبان و اسلوب میں پیش نہیں کیا، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہم دنیا کی افکارو نظریات کے غلام ہوگئے ۔ اس پر افسوس صد افسوس!!

اسی طرح  بھارت کو خود کو وشو گرو کہتا ہے؛ لیکن یونی ورسیٹی کو دور؛ پرائمری اسکول میں بھی پڑھانے کے لیے کوئی تھنکر نہیں ہے۔ اس پر بھی افسو س صد افسوس!!

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

پنشادی:پڑھانے کے پانچ مراحل پر مشتمل طریقہ کار

3 مہینے ago
روزے کا احترام

رمضان اور ہمارا ذوق و شوق

8 مہینے ago

مقبول

  • ابرہم  ہارولڈ میسلو کا تحریکی نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • برونر کا دماغی ترقی کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بلوم ٹیکسونومی کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈبی جے پی حکومتوں کے دور میں مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.