بدھ, ستمبر 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home متفرق مضامین

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب التشرف بمعرفۃ احادیث التصوف کی طباعتوں پر ایک نظر

by Md Yasin Jahazi
جنوری 24, 2026
in متفرق مضامین
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

طلحہ نعمت ندوی

مولانا تھانوی علیہ الرحمہ کی کتابیں جس توجہ کے ساتھ اشاعت کی مستحق ہیں وہ انہیں حاصل نہیں ہورہی ہے۔ مولانا کی کتابوں کو قدیم اشاعت کے مطابق عربی فارسی اور اردو کے کسی ماہر فن سے تصحیح کے بعد شائع کرنے کی ضرورت ہے ورنہ ان میں اتنی اغلاط باقی رہ جاتی ہیں کہ مبتدی طلبہ کیا بڑوں کے لیے بھی سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے۔ مولانا کی کلید مثنوی ضخیم جلدوں میں ہے، اس کا نیا ایڈیشن چند سال قبل نئی کتابت کے ساتھ شائع ہوا ہے لیکن قدیم سے زیادہ غیر مستند ہوگیا ہے۔ ایک تو اغلاط کی تصحیح کما حقہ نہیں ہو سکی ہے، دوسرے معاصر مذاق کے مطابق نہ اس میں رموز و اوقاف ہیں نہ پیراگراف۔ تیسرے اشعار کے سلسلے میں بہت بڑی غلطی یہ ہوئی ہے کہ مولانا نے اپنے دور کے عام مذاق کو پیش نظر رکھتے ہوئے فارسی اشعار کی صرف تشریح کی تھی ارود میں ترجمہ نہیں کیا تھا، اور ان میں بڑا حصہ ایسا تھا جو ایک فارسی داں ہی سمجھ سکتا تھا، زمانہ حال کے مطابق اس کی ضرورت تو تھی کہ ہر شعر کے ساتھ اس کا ترجمہ بھی شائع کیا جائے، اور اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے قاضی سجاد حسین میرٹھی کا ترجمہ مثنوی مکمل متن کے ساتھ شامل کر دیا گیا لیکن ناشر صاحب یہ نہیں سمجھ سکے کہ مولانا تھانوی کے درج کردہ اشعار کلید مثنوی قاضی صاحب کے ترجمہ کردہ متن مثنوی سے بہت مختلف ہیں، حضرت تھانوی نے وضاحت فرمائی ہے کہ اشعار مثنوی کے اختلاف کی صورت میں ہم نے شیخ سعدی کے روایت کردہ متن کو ترجیح دی ہے کیوں کہ ان کا اعلم علمائے مثنوی ہونا سب کے نزدیک مسلم ہے، ضرورت تھی کہ مولانا تھانوی کے متن کے مطابق ترجمہ اشعار کا انتخاب کیا جاتا لیکن ایسا نہیں ہوسکا، اس طرح مولانا کی اصل محنت ہی نگاہوں سے مخفی ہوگئی ہے۔ کچھ یہی صورت ان کی دوسری کتاب التشرف بمعرفۃ احادیث التصوف کی بھی ہے، ایک ضرورت سے اس کتاب کی طرف مراجعت کا اتفاق ہوا، نئی طباعت میں کچھ غلطی کا احساس ہوا تو قدیم طباعتوں کی تلاش ہوئی، دو قدیم طباعتیں ملیں، سب کا ایک دوسرے سے مقابلہ کرکے دیکھا تو عجیب وغریب صورت حال نظر آئی۔ حضرت تھانوی یہ کتاب جس قدر تحریر فرماتے تھے ماہنامہ الہادی دہلی میں اشاعت کے لیے پیش کردیتے تھے جو ان کے علوم و افادات کی نشر واشاعت کا خاص اہتمام کرتا تھا۔ یہ کتاب بھی اسی طرح کئی سالوں تک وقفہ وقفہ سے بالاقساط شائع ہوتی رہی، جب اس کے تین حصے مکمل ہوگئے تو ناشر محمد عثمان مالک مطبع محبوب المطابع (جو شاید ماہنامہ الہادی کے مالک بھی تھے) نے انہیں قسطوں کو یکجا کرکے کتابی شکل میں شائع کردیا، اس کے لیے الگ سے کتابت بھی نہیں کروائی گئی، اسی لیے ہر ورق بلکہ صفحہ پر شمارہ نمبر بھی موجود ہے۔ راقم کے خیال شاید حضرت تھانوی کی ایما سے ہی ایسا کیا گیا ہوگا، اور اس کی وجہ شاید یہ بھی ہو کہ اگلا حصہ ایک نئی بحث سے شروع بھی کرنے کا ارادہ تھا اور بیچ میں کچھ عرصہ کا وقفہ بھی تھا، لیکن جب کتاب مکمل ہوئی تو اس کے بعد پھر اس مطبع سے مکمل کتاب کی کوئی طباعت سامنے نہیں آسکی۔ کئی سال کے بعد حیدر آباد میں اللجنۃ العلمیہ کے نام سے ایک اشاعتی ادارہ قائم ہوا جس کے علمی نگراں جناب ڈاکٹر ضیاء الدین شکیب تھے جو مولانا سید مناظر احسن گیلانی کے شاگرد تھے۔ ایسا لگتا ہے کہ مولانا ہی نے ان کو حضرت تھانوی رحمة الله عليه کی کتابوں کی اشاعت کی طرف توجہ دلائی چنانچہ انہوں نے پہلے حضرت تھانوی کی التکشف فی مہمات التصوف شائع کی اس کے بعد التشرف کی اشاعت کی طرف توجہ کی، الہادی کے تمام شمارے بقول خود ان کے بہت محنت اور تلاش کے بعد جمع کیے اور اس کتاب کی تمام قسطیں ان سے منتخب کرکے یکجا کیا، اس پر ایک جامع مقدمہ بھی لکھا جس میں الہادی کے تمام شماروں اور مشمولات کی تفصیل لکھی، لیکن اس پر سنہ اشاعت درج نہیں ہے، اغلب یہ ہے کہ یہ ۱۳٦٠ه‍ کے قریب شائع ہوئی ہوگی۔ مجموعی طور پر یہ ایڈیشن بہتر ہے، انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ اس طباعت کو مولانا تھانوی کے مذاق کے مطابق مرتب کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس لیے انہوں نے تمام ضمنی عبارتوں کو اپنی جگہ سے ہٹادیا تھا لیکن مقدمہ میں ان کو شامل کر دیا تھا، البتہ اس میں ایک تو عربی اور اردو عبارتوں میں بھی کچھ اغلاط اس طرح رہ پاگئی ہیں کہ پہلے ایڈیشن کی طرف مراجعت کے بغیر سمجھنا مشکل ہے، ایک جگہ متن حدیث ہی ساقط ہوگیا ہے، اور الہادی کے آخری دور کے شمارے دستیاب نہیں کہ ان کی طرف مراجعت کرکے اس کی تصحیح کی جائے۔ نیز ایک کمی یہ رہ گئی ہے، جو دونوں طباعتوں کو سامنے رکھنے سے ظاہر ہوئی، کہ انہوں نے لکھا ہے کہ ہم نے حضرت تھانوی کے عناوین ہی باقی رکھے ہیں، اگر وہ اردو میں نہیں تھے تو ان کا ترجمہ کر دیا ہے، لیکن دونوں کو سامنے رکھنے سے بہت سے عناوین پہلی طباعت میں نہیں ملے، نہ بہ ظاہر مرتب وناشر کو کوئی ایسا نسخہ ملا ہوگا جس پر حضرت مصنف کے قلم حذف واضافہ ہو ورنہ وہ اس کا ذکر ضرور کرتے۔ نئی طباعت میں اس کی وضاحت ضروری تھی کہ کیا اضافہ کیا گیا ہے، کیوں کہ کسی کی کتاب میں حذف واضافہ یا مذاق جدید کے مطابق ڈھال کر پیش کرنا کوئی جرم نہیں ہے لیکن مقدمہ میں اس کی صراحت ضروری ہے ورنہ قاری ہر جملہ اور لفظ کو مصنف کی تحریر سمجھ کر پڑھتا ہے۔ اس کے بعد چند سال قبل ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان سے نیا ایڈیشن شائع ہوا ہے جس میں عربی متن نہیں ہے صرف اردو پر اکتفا کیا گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس میں جو اصلاحات ہیں وہ تو مت پوچھیے، حضرت تھانوی نے عربی متن کا اردو میں ترجمہ کرتے ہوئے ایک چوتھائی تک تخریج احادیث کا بھی ترجمہ کیا تھا اس کے بعد چھوڑ دیا تھا اس میں ان تخریجات کو متن سے ہٹا کر حاشیہ میں درج کر دیا گیا ہے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ اس طباعت میں احادیث کی تخریج بھی کی گئی ہے۔ ضیاء الدین شکیب صاحب نے جو مقدمہ لکھا تھا اس کے آخری حصہ میں کتاب کی بہت سی عبارتیں اور کتاب سے متعلق تفصیلات تھیں، اس مقدمہ کا آدھا ہی حصہ شائع کیاگیا اور یہ وضاحت بھی نہیں کی گئی کہ یہ کس طباعت کا مقدمہ ہے اور اس کو ملخص لکھا گیا، جس سے حضرت تھانوی کی بہت سی عبارتیں درج کتاب ہونے سے رہ گئیں۔ اس طرح یہ کتاب اب بھی نظر ثانی وتحقیق کی محتاج ہے۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
باب اول در بیان انجام مداہنت

واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تعلیمی تصورات بچوں کی حقیقی زندگی سے اٹیچ ہونا ضروری ہیں

2 ہفتے ago
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

7 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.