جمعرات, جون 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    اہلِ مدارس کے لیے تعلیمی ایجوکیشن پالیسیز میں اہم فارمولے

    احوال و کوائف اور تعارف حضرت مولانا مفتی محمد شوکت علی صاحب بھاگلپوری دامت برکاتہم شیخ الحدیث : دار العلوم سعادتِ دارین ستپون ، ضلع : بھروچ ، گجرات

    بھارت فرقہ پرستی اور تعصب کی تباہی کے دہانے پر

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بے نقاب ہوتا ہندوتو کا چہرہ

    جنود ربانی کے مقاصد اور مناصب

    تحریکِ ریشمی رومال: معاونین و ہمدردان کی ایک تاریخی فہرست

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    اقتدار کی منتقلی سے حکمرانی کے امتحان تککرناٹک میں نئی قیادت کے سامنے سیاسی استحکام اور سماجی توازن کا چیلنج

    تاریخی مساجد کو مندر میں بدلنے کی مہم

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ہندوستانی مسلمان اورمناسب حکمت عملی کی ضرورت!

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

    گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    نوجوانوں نے لیا ریل کے بجائے ری یل زندگی گزارنے کا عہد

    نوجوانوں نے لیا ریل کے بجائے ری یل زندگی گزارنے کا عہد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا نواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ جمنی کولہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا نواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ جمنی کولہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد

    نیا ڈیہہ بانکا بہار میں  اکابر علمائے کرام کی بہار

    نیا ڈیہہ بانکا بہار میں اکابر علمائے کرام کی بہار

    یو پی کے علمائے کرام کا جھارکھنڈ کےجامعۃ الہدی میں استقبال

    یو پی کے علمائے کرام کا جھارکھنڈ کےجامعۃ الہدی میں استقبال

    نجات کے حصول کے لئے تین چیزوں پر عمل کرنے کی ضرورت

    جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

    جمعیت علمائے ہند کا 6 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

واپسی

by Md Yasin Jahazi
جنوری 24, 2026
in زبان و ادب
0
باب اول در بیان انجام مداہنت
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

افسانہ نگارمدثراحمدشیموگہ

۔9986437327

بشیر انکل ریلوے اسٹیشن پر کھڑے ایسے مسکرا رہے تھے جیسے برسوں کی مزدوری نے آخرکار ان سے ہار مان لی ہو۔ چال کے لوگ انہیں چھوڑنے آئے تھے۔ کوئی کہہ رہا تھا کہ اب آرام کرو گے، کوئی کہہ رہا تھا کہ اپنے ملک کی مٹی ہی اصل ہوتی ہے۔
میں خاموش تھا۔ میں بھی اسی مٹی سے کٹا ہوا ایک اور آدمی تھا، فرق صرف یہ تھا کہ میری واپسی ابھی خواب میں تھی۔
بشیر انکل نے کہا تھا۔۔ بس ارشد۔۔ اب پردیس نہیں۔ اب اپنے لوگوں میں جینا ہے۔
ٹرین چلی گئی۔ انکل بھی۔
چار دن بعد فون آیا۔ آواز میں خوشی تھی، مگر وہ خوشی ایسی تھی جیسے کسی نے ادھار لی ہواورلوٹانی ابھی باقی ہو۔
پھر ایک شام، میں فیکٹری سے لوٹا تو کمرے میں بشیر انکل بیٹھے تھے۔
وہی انکل۔۔۔ مگر آنکھوں میں وہ چمک نہیں تھی جو اسٹیشن پر تھی۔ وہ چمک شاید سرحد پار رہ گئی تھی۔
انکل؟ آپ واپس…؟
انہوں نے مجھے دیکھا، کھڑے ہوئے اور ایسے لپٹے جیسے کوئی ڈوبتا ہوا آدمی آخری تنکے سے لپٹتا ہے۔رونا شروع کیا تو لگا جیسے برسوں کا جمع کیا ہوا صبر ایک ساتھ بہہ نکلا ہو۔ کچھ دیر بعد بولے،ارشد۔۔۔ وہ میرا گھر نہیں رہا۔
ان کے چار بچے تھے۔ دو بیٹے، دو بیٹیاں۔
بیٹے شہر میں نوکری کرتے تھے اور باپ ان کے لیے ایک بوجھ تھا۔۔ ایسا بوجھ جو عزت کے ساتھ اٹھایا جاتا ہے، محبت کے ساتھ نہیں۔
بیٹیاں سارا دن فون میں گم رہتی تھیں۔
ہنستی تھیں، سرگوشیاں کرتیں، اور باپ نصیحت کرتا تو طنز اتر آتا۔ ابا! یہ سب آج کل چلتا ہے۔
ایک رات انکل نے سناکہ فون کے اُس پار اجنبی ہنسی۔ دل جیسے کسی نے مٹھی میں لے لیا ہو۔
بیوی نے کہا،وہ فیملی فرینڈ ہیں۔ اب سماج بدل گیا ہے۔
انکل چپ ہو گئے۔ وہ سمجھ گئے کہ اب وہ باپ نہیں رہے بلکہ ایک پرانی سوچ بن چکے ہیں۔
چھوٹا بیٹانشے کاعادی ہو چکا تھا۔ آنکھیں خالی، باتوں میں بدحواسی۔انکل نے سمجھایا تو ہنسی آئی۔بس پیسے بھیجے ہیں آپ نے۔۔ اب حکم نہ چلائیں۔
ایک رات بڑے بیٹے کو دیر سے آنے پر صرف اتنا کہا،وقت کا خیال رکھا کرو۔
جواب آیا،آپ مہمان ہیں۔ مہمانوں کو سوال نہیں کرنے چاہئیں۔
مہمان۔۔ اپنے ہی گھر میں۔
چند دن بعد وہ جملہ سناجو زندہ انسان کو لاش بنا دیتا ہے۔۔
ابا بس کچھ دن کے مہمان ہیں چلے جائیں گے تو سکون ہوگا۔۔
انکل وہیں بیٹھے بیٹھے گر پڑے۔
جب ہوش آیا تو گھر خالی تھا۔بیوی کہیں،
بیٹے باہر،۔ بیٹیاں فون میں زندہ۔
وہ دیواروں سے باتیں کرنے لگے۔میں نے کیا کم کیا؟
کیا پیسہ بھی باپ نہیں بناتا؟۔۔
اسی رات انہوں نے خاموشی سے ٹکٹ لیا۔
کسی کو بتایا نہیں۔
واپسی سے پہلے میرے کمرے میں آئے۔
میں نے چائے رکھی۔ وہ دیر تک کپ کو دیکھتے رہے، جیسے اس میں اپنا عکس ڈوبتا دیکھ رہے ہوں۔
بولے،ارشد۔۔میں نے اپنوں کے لیے اپنی زندگی قربان کر دی۔اور آخر میں۔۔ اپنے ہی پرائے ہو گئے۔
میں نے کچھ کہنا چاہا،مگر لفظ میرا ساتھ چھوڑ گئے۔
انہوں نے آہستہ سے کہا،میں اب کبھی واپس نہیں جاؤں گا۔جب میں نہ رہوں مجھے یہیں دفن کر دینا۔
میں ان سے لپٹ گیا۔ان کے کندھے ہلکے تھے،
سانس مدھم۔
اچانک وہ خاموش ہو گئے۔
میں نے آواز دی،انکل۔۔۔؟۔
کوئی جواب نہیں۔ بشیر انکل کی آنکھیں بند تھیں۔۔ہمیشہ کے لیے۔
چائے ٹھنڈی ہوچکی تھی۔کمرہ خاموش تھا۔ اور مجھے پہلی بار شدت سے محسوس ہوا۔۔
کہ کچھ لوگ پردیس میں کماتے کماتےاپنے ہی گھروں میں مرجاتے ہیں۔
اور جو واپس آتے ہیں وہ صرف دفن ہونے آتے ہیں۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

آئینی روایت کا امتحان کرناٹک میں گورنر کا طرزِ عمل اور جمہوریت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

رحلت نبوی ﷺ: تاریخ بہ تاریخ لمحہ بہ لمحہ

رحلت نبوی ﷺ: تاریخ بہ تاریخ لمحہ بہ لمحہ

2 ہفتے ago

قرآن حکیم غیر مسلموں کی نظر میں

8 مہینے ago

مقبول

  • گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • خطرے میں شہریوں کی آزادی و حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مختصر واقعہ شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.