جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

ہمارے اعمال برکات سے محروم کیوں ہوجاتے ہیں

by Md Yasin Jahazi
مارچ 4, 2026
in اسلامیات
0
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

صحابہ کی مقدس محفل سے مسجد نبوی گلزار بنی ہوئی ہے۔ نبی اکرم صلٰی اللہ علیہ وسلم کا ووجود باجود اس محفل کی رونق میں دوبالگی پیدا کررہا ہے ۔ نورانیت کی یہی فضا چھائی ہوئی ہے کہ اچانک ایک ایسا شخص اس بیچ آجاتے ہیں ، جن کے بال بہت کالے اور جن کا کپڑا انتہائی سفید ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ لمبے سفر سے نہیں آئے ہیں، لیکن وہ وہاں کا رہنے والابھی نہیں ہے ، کیوں کہ حاضرین میں سے کوئی بھی ان سے آشنا نہیں ہے ۔ اس کے باوجود ایک بے تکلف آشنا دوست کی طرح محفل میں آتے ہیں اور سرکاردوجہاں ﷺ کے سامنے دو زانو اس طرح بیٹھ جاتے ہیں کہ اپنے گھٹنے آں حضرت ﷺ کے گھٹنے سے ملادیتے ہیں ۔ اور اپنے ہاتھ حضور اکرم ﷺ کی رانوں پر رکھ دیتے ہیں ۔ پھر سوال و جواب کا سلسلہ شروع کرتے ہیں ۔ پانچ سوال کرتے ہیں ؛ لیکن سوالوں کے جواب پانے کے بعد وہ اجنبی ایک ایسا جملہ بول دیتے ہیں کہ حاضرین محو حیرت ہوجاتے ہیں کہ آخر یہ کون ہیں ، کس قسم کا آدمی ہیں کہ سوال بھی کررہے ہیں اورجواب کے صحیح ہونے پر مہر تصدیق بھی ثبت کررہے ہیں ۔ان کا پہلا سوال ہوتا ہے: یا محمد اخبرنی عن الاسلام ائے محمد ﷺ مجھے اسلام کے بارے میں بتائیے ۔نبی اکرم صلٰی اللہ علیہ و سلم جواب دیتے ہیں : اسلام یہ ہے کہ تم اس بات کی گواہی دو کہ اللہ کے سوا کوئی ذات عبادت و بندگی کے لائق نہیں اور محمد اس کے رسول ہیں۔ اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو اور ماہ رمضان کے روزے رکھواور اگر حج بیت اللہ کی استطاعت رکھتے ہو تو حج کرو۔ اس جواب کی تصدیق و تصویب کے بعد دوسرا سوال کرتے ہیں کہ اخبرنی عن الایمان مجھے بتائیے کہ ایمان کیا چیز ہے؟۔ آپ ﷺارشاد فرماتے ہیں کہ ایمان یہ ہے کہ تم اللہ کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور قیامت کو حق جانواور ہر خیر وشر کی تقدیر کو بھی حق جانو اور حق مانو۔ اس جواب کی بھی تصدیق و تصویب کرتے ہیں اور تیسرا سوال پوچھتے ہیں کہ اخبرنی عن الاحسان مجھے بتائیے کہ احسان کسے کہا جاتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہوتا ہے کہ اللہ کی عبادت و بندگی تم اس طرح کرو گویا تم اس کو دیکھ رہے ہو، پس اگر یہ مقام (مشاہدۂ حق ) تمھیں حاصل نہ ہوتو پھر عبادت کرو اس طرح اور اس تصور کے ساتھ کہ وہ تمھیں دیکھ رہا ہے۔ اجنبی سلسلہ سوالات جاری رکھتے ہوئے قیامت اور اس کی نشانیوں کے بارے میں بھی سوال کرتے ہیں اور جواب پاکر واپس ہوجاتے ہیں ۔ کچھ لمحات یوں ہی گذرجاتے ہیں ، پھر کائنات دوعالم ﷺحضرت عمر ؓ سے پوچھتے ہیں کہ تمھیں پتہ ہے کہ سوال کرنے والا کون تھا۔ صحابہ کا اپنے معمول کے مطابق وہی جواب ہوتا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول ہی زیادہ جاننے والے ہیں۔ آپﷺ نے فرمایا کہ وہ حضرت جبرئیل تھے تمھاری مجلس میں اس لیے آئے تھے کہ تم لوگوں کو تمھارا دین سکھادیں۔
ان سوالات و جوابات میںہمارا روئے سخن تیسرے سوال وجواب کی طرف ہے۔ اس میں حضرت جبرئیل علیہ السلام نے جس چیز کی تعلیم دی ہے ، وہ ہماری زندگی کے لیے سب سے اہم تعلیم ہے ۔ اگر ہماری زندگی ، ہماری عبادتیں ، ہماری نمازیں، ہمارا یقین، ہمارا ایمان ، غرض ہمارا ہر ہر عمل اس تصور و فکر سے خالی ہے ، تو یقین مانیے کہ ہمارا کوئی بھی عمل بامعنی نہیں ہوسکتا، ہماری کوئی بھی عبادت لائق تحسین نہیں ہوسکتی، ہماری کوئی بھی دین کے سلسلے کی جدو جہد باوزن نہیں ہوسکتی، ہمارے کسی بھی اعمال پر ان کے برکات و ثمرات مرتب نہیں ہوسکتے ۔ یہی وجہ ہے کہ نماز پڑھتے پڑھتے ہماری پیشانیاں نشان آلود ہوجاتی ہیں ؛لیکن نماز کا کوئی بھی فائدہ و ثمرہ ہماری زندگی میں نظر نہیں آتا ۔ نماز کی شان امتیازی ہے کہ ان الصلاۃ تنھی عن الفحشاء والمنکر کہ نماز بیشک ہر قسم کی برائیوں اور بے حیائیوں کے لیے روکاوٹ ہے ؛ مگر ہمارا مشاہدہ یہ کہتا ہے کہ ہماری زندگی نماز پڑھتے پڑھتے آخری منزل میں پہنچ چکی ہے، لیکن ہماری ایک بھی نمازبرائی کے لیے مانع نہیں بنی ۔ آخر کیا وجہ ہے ؟ دو ہی باتیں ہوسکتی ہیں : یا تو اعمال کے وہ برکات و ثمرات حقیقت میں ہے ہی نہیں ، جو بیان کیا گیا ہے ، صرف شوق و ذوق پیدا کرنے لیے ترغیبی و ترہیبی کلمات ہیں، یا پھر ہماری نماز اور ہمارے اعمال ،وہ اعمال اور وہ نماز ہے نہیں ، جن کے بارے میں یہ ارشادات فرمائے گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ اول الذکر بات اسی طرح درست نہیں ہوسکتی، جس طرح یہ بات درست نہیں ہوسکتی کہ دودو مل کر چار کے بجائے پانچ ہوجاتے ہیں۔ موخر الذکر بات ہی صحیح ہے کہ درحقیقت ہمارے اعمال اس درجے کے ہوتے ہی نہیں کہ وہ اعمال ہماری زندگی میں اپنے اثرات و نقوش چھوڑ جائیں۔ ان کے فوائد و ثمرات تبھی مرتب ہوسکتے ہیں، جب ہماری نماز میں ، ہمارے تمام اعمال میں احسان کی کیفیت پیدا ہوجائے ۔
احسان کے دو درجے ہیں:ایک درجہ تو یہ ہے کہ عابد عبادت اس تصور کے ساتھ کرے کہ میں اللہ کے سامنے ہوں اور اللہ مجھے دیکھ رہا ہے۔ یہ مقام درجۂ دوم کے عابدوں اور عارفوں کا ہے ۔ اور دوسرا درجہ یہ ہے کہ عابد اس یقین کے ساتھ عبادت کرے کہ میں اللہ کو دیکھ رہا ہوں ۔ یہ مشاہدۂ حق کا درجہ ہے ، جو عرفائے کاملین کا مقام ہے۔اگر ہماری عبادتیں اور ہمارے تمام معاملات احسان کی ان کیفیات سے عاری ہیں ، تو سمجھ لیجیے کہ ہمارے کسی بھی اعمال پر ان کا کوئی بھی فائدہ و ثمرہ مرتب ہونے والا نہیں ہے۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

اولیاء اللہ کے مشن: حاجی نور الحسن مرحوم کی یاد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم:آٹھواں سال: 1926ء

8 مہینے ago
حج کی فرضیت کا بیان 

ممنوعات احرام کا بیان

5 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.