اتوار, ستمبر 6, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

سرور کائنات ﷺ کی عید

by Md Yasin Jahazi
مارچ 20, 2026
in اسلامیات
0
سرور کائنات ﷺ کی عید
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

رمضان کے آخری دن کا سورج غروب ہونے کے بعد نبی اکرم ﷺ نے مسجد نبوی کے صحن سے چاند دیکھا اور یہ دعا پڑھی کہ

 اللَّہُمَّ أَہْلِلْہُ عَلَیْنَا بِالیُمْنِ وَالإِیمَانِ وَالسَّلاَمَۃِ وَالإِسْلاَمِ، رَبِّی وَرَبُّکَ اللَّہُ۔

نماز مغرب ادا کرنے کے بعد گھر تشریف لائے اور تمام ازواج مطہرات سے ملاقات کی۔ پھر اپنی قیام گاہ پر واپس تشریف لائے۔ اتنے میں عشا کا وقت ہوچکا تھا، اس لیے پہلے عشا کی نماز ادا فرمائی۔ پھر صدقۃ الفطر غریبوں میں تقسیم فرمایا اور لیٹ گئے۔

رات کے آخری پہر میں نماز تہجد کے لیے بیدار ہوئے، تو پہلے غسل فرمایا، ہرے رنگ کا لباس اور سیاہ کلر عمامہ مبارک زیب تن کیا اور مسجد نبوی تشریف لے گئے اور نماز فجر ادا فرمائی۔ نماز فجر کی بعد کی مجلس جلدی ختم فرماکر گھر تشریف لے آئے اور طاق عدد کھجور تناول فرمایا۔ اس کے بعد صحابہ کے ساتھ پیدل چلتے ہوئے تھوڑی دور پر واقع حضرت سعید بن ابی العاصؓ کے گھر کے راستے سے عیدگاہ تشریف لے آئے۔ راستے میں زبان اطہر پر تکبیر جاری تھی۔یہ ایک کھلی جگہ تھی، جہاں ایک نیزہ گاڑ کر عیدگاہ بنالیا گیا تھا، اس کے پیچھے چند صفیں بنا لی گئی تھیں جہاں بچے، جوان اور بوڑھے سب موجود تھے۔ اور یہاں سے کچھ فاصلہ پر عورتیں بھی موجود تھیں۔ اور سب لوگ رنگ برنگے نئے لباسوں میں ملبوس امام الانبیا ﷺ کا انتظار کر رہے تھے۔ سرور کائنات ﷺ سیدھے مصلیٰ پر تشریف لائے، صفیں درست کرنے کا حکم دیا اور عید کی دو رکعت نماز پڑھائی، پھر خطبہ دیا۔

چوں کہ مجمع کافی تھا اور عورتیں بالکل اخیر میں تھیں، اس لیے اس خیال سے کہ خطبہ کی آواز یہاں تک نہیں پہنچی ہوگی، آپ ﷺ عورتوں کے مجمع کے پاس تشریف لائے اور انھیں نصیحت فرماتے ہوئے کہا کہ جہنم میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہوگی۔ اس پر ایک خواتین نے سوال کیا کہ اس کی کیا وجہ ہے یا رسول اللہ!تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس لیے کہ عورتیں ناشکری اور شوہروں کی نافرمانی کرتی ہیں۔ اس خطاب کا فوری اثر یہ ہوا کہ صحابیات مطہرات نے اپنے زیورات اور کانوں کی بالیاں تک اتار کر حضرت بلال حبشی ؓ کے حوالے کردیا، جنھیں آپ ﷺ نے مستحقین میں تقسیم کردیا۔ پھر آپ ﷺ بنی زریق کے راستے سے عیدگاہ سے گھر تشریف لے آئے۔

آپ ﷺ کا حجرہ مبارکہ مسجد نبوی سے متصل تھا، یہاں مسجد نبوی میں کچھ حبشی تماشہ دکھا رہے تھے اور آس پاس بچوں کی بھیڑ جمع تھی۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ چوں کہ کم سن تھیں، اس لیے ان کی بھی خواہش ہوئی، تو سرورکائناتﷺنے انھیں اپنے کاندھے کے آڑ سے اس وقت تک دکھاتے رہے، جب تک کہ خود اماں حضرت عائشہ ؓ تھک نہیں گئیں۔ اتنے میں حضرت عمر ؓ آگئے، انھوں نے دیکھا کہ مسجد نبوی میں تماشہ کیا جارہا ہے، اس لیے حبشیوں کو مارنے کے لیے کنکریاں اٹھانے لگے، تو حضورﷺ نے دیکھ کر فرمایا کہ ائے عمر! چھوڑ دو، دکھانے دو، آج عید کا دن ہے۔

 چوں کہ شب بیداری ہوگئی تھی، اس لیے گھر آکر بستر پر منھ ڈھانپ کر سوگئے۔ کچھ دیر میں حضرت عائشہ صدیقہؓ کی نو عمر سہیلیاں آگئیں اور مل کر اشعار گانے لگیں۔ اتنے میں حضرت ابوبکر صدیق ؓ آگئے۔ انھوں نے سرورکائنات ﷺ کی نیند میں خلل اندازی سمجھ کر بچیوں کو ڈانٹنا شروع کیا، تو چہر انور سے چادر ہٹاکر فرمایا کہ ان بچیوں کو گانے دو، آج عید کا دن ہے۔

اس لیے عید کا پیغام یہ ہے کہ ؎

گلے شکوے مٹاکر مسکراؤ عید کا دن ہے

پرانی رنجشوں کو بھول جاؤ عید کا دن ہے

وہ جن کو بے سبب ٹھکرا دیا ہے دنیا والوں نے

گلے ان بے سہاروں کو لگاؤ عید کا دن ہے

اخوت، بھائی چارہ، دوستی، اخلاص پھیلاؤ

محبت کے دیے گھر گھر جلاؤ عید کا دن ہے

وہ جن بچوں کے بچپن کارخانے چھین لیتے ہیں

وہ بچپن پھر انھیں واپس دلاؤ عید کا دن ہے

کسی کے واسطے نفرت نہ رکھو اپنے سینے میں

جو روٹھے ہیں انھیں چل کر مناؤ عید کا دن ہے

کم از کم آج کے دن ہو ہو خوشی ہر ایک چہرے پر

سبھی مل کر دعا کو ہاتھ اٹھاؤ عید کا دن ہے

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post

فرقہ پرست ہندو استھان میں بدلتا بھارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب التشرف بمعرفۃ احادیث التصوف کی طباعتوں پر ایک نظر

7 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے 34ویں فقہی سمینار کی روداد

10 مہینے ago

مقبول

  • بچوں کی نصابی کتابیں مرتب کرنے کے جامع اصول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ازواج مطهرات كے ساتھ پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم كا سلوك

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.