منگل, اکتوبر 13, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

by Admin
اگست 18, 2026
in اسلامیات
0
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دسویں قسط

محمد یاسین جہازی

سعودی عرب اور جمعیت علمائے ہند کے تعلقات 27 تا 29 اکتوبر 1956ئ کو منعقد ہونے والے جمعیت علمائے ہند کے انیسویں اجلاسِ عام میں شرکت کے لیے سعودی عرب کی متعدد اہم شخصیات کو دعوت دی گئی۔ سعودی سفیر شیخ یوسف الفوزان اور سعودی وزارتِ تعلیم کے سیکریٹری عبدالعزیز بن عبداللہ نے مصروفیات کے باعث شرکت سے معذرت کرتے ہوئے جمعیت کی قومی و دینی خدمات کو سراہا اور اجلاس کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اسی اجلاس میں شاہ سعود کو حرمین شریفین کی توسیع پر خصوصی مبارک باد پیش کی گئی اور ان کی اس خدمت کو تاریخِ اسلام کا عظیم کارنامہ قرار دیتے ہوئے مزید توفیق کی دعا کی گئی۔5 مارچ 1959 کو جمعیت علمائے ہند نے سعودی عرب میں متعین ہندستان کے سفیر مصطفیٰ محمد کامل قدوائی کے اعزاز میں دہلی میں عصرانے کا اہتمام کیا۔ اس کے بعد 19 اپریل 1959 کو مولانا سعید رمضان کی دعوت پر حج کے موقع پر مکہ مکرمہ میں ہونے والے موتمر اسلامی عام میں شرکت کے لیے جمعیت نے مولانا سید فخر الحسن اور مولانا سید محمد اسعد کو اپنا نمائندہ مقرر کیا۔23 نومبر 1961 کو شاہ سعود کی علالت پر جمعیت علمائے ہند کے ناظم عمومی مولانا محمد حفظ الرحمن صاحب نے ان کی صحت یابی کے لیے برقی پیغام بھیجا۔ 27 نومبر 1961 کو شاہ سعود نے بوسٹن (امریکہ) سے جوابی پیغام بھیج کر جمعیت اور اس کی تمام شاخوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی صحت میں بہتری کی اطلاع دی۔ اس کے بعد 30 نومبر 1961 کو جمعیت نے تمام مسلمانوں سے شاہ سعود کی صحت کے لیے دعا کی اپیل جاری کی۔8 تا 10 جون 1963 کو منعقد ہونے والے بیسویں اجلاسِ عام کے لیے شاہ سعود، شہزادہ فیصل اور سعودی سفیر یوسف الفوزان نے اپنے تہنیتی پیغامات بھیجے اور اجلاس کی کامیابی کی دعا کی۔

(جاری)۔۔۔۔ @all

Admin

Admin

Next Post
نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تاریخی مساجد کو مندر میں بدلنے کی مہم

5 مہینے ago

بچوں کے رویوں کی تفہیم اور مثبت انداز میں رہنمائی کے فطری طریقے

1 مہینہ ago

مقبول

  • تعلیمی اداروں میں طلبہ کی جسمانی،جذباتی،جنسی تحفظات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذر بچوں کی تدریس میں اساتذہ کا کردار کیا ہونا چاہیے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذروں بچوں کے لیے تعلیمی اداروں کا کیا رول ہونا چاہیے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذور بچوں کے تعلیمی مسائل، یا دیر سے سیکھنے والے طلبہ کے تدریسی طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دن کی تنظیم و ترتیب (Organising the Day)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.