منگل, اکتوبر 13, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

اصلاح رسوم کمیٹی کی چند مفید تجاویز

by Admin
اکتوبر 13, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محترم حضرات و خواتین ….. سلام مسنون۔

اصلاح رسوم کمیٹی، کی تشکیل کی خبر تو آپ کو مل ہی چکی ہوگی، خواہش تو تھی کہ کمیٹی کیا کر رہی ہے؟ کی اطلاع آپ کو دی جاتی کیا کرنا چاہتی ہے آپ کو بتائی، آپ اس سے کیا تو تعلق رکھتے ہیں، کس حد تک اور کس طور تعاون کر سکتے ہیں آپ سے دریافت کرتی لیکن، تشکیل کے بعد کے ابتدائی مراحل نے توقع سے زیادہ وقت لے لیا۔

اب تک کمیٹی کی تین نشستیں ہو چکی ہیں، ان میں کیا کچھ ہوا کی تفصیل میں جاتے ہوئے فی الحال آپ کو اتنا بتا دیں کہ ہم نے اپنے لیے کچھ قواعد و ضوابط مرتب کرکے طریقہ کار طے کر لیا ہے اور اس پر عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔

جلسہ عام کی پاس شدہ تجاویز کی خلاف ورزی سے متعلق چند شکایات کمیٹی کے پاس آئی تھیں، اس سلسلے میں ابتدائی چھان بین ہو چکی ہے اور کمیٹی اپنی آئندہ نشست میں اس سے متعلق کوئی فیصلہ کرے گی۔

دریں اثنا آپ کو اتنا بتا دیں کہ کمیٹی کا طریقہ کار اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ….. اگر جلسہ عام کی پاس شدہ تجاویز کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو ان خلاف ورزی کرنے والے حضرات و خواتین کے نام کمیٹی کی منظوری سے برادری میں تشہیر کئے جائیں ….۔

جلسہ عام منعقدہ 20 اپریل 1972ء کی پاس شدہ تجاویز آپ کے سامنے ہیں۔ انہیں ذہن میں رکھیے، ان کی تشہیر کیجیے، خود ان کی خلاف ورزی نہ کیجیے، کوئی ایسا کرتا ہے تو اسے اپنے طور پر روکیے، اخلاقی دباؤ ڈالیے۔ اصلاح رسوم کمیٹی سے پورا تعاون کیجیے تاکہ آپ کی آنے والی نسلیں خوشحالی اور اطمینان و سکون کی زندگی بسر کر سکیں (شکریہ)۔

برائے اصلاح رسوم کمیٹی قوم پنجابیان (ریاض عمر رئیس والے) کنوینر 1333 حویلی حسام الدین حیدر، بلیماراں دہلی مورخہ 22 مئی 1972ء اعلیٰ پریس دہلی

جلسہ عام منعقدہ 20 اپریل 1972ء کی پاس شدہ تجاویز

  • تجویز 1: خاطر جمع کی رسم!
    • اس تقریب پر تواضع صرف دودھ سے کی جائے۔
    • بھیجنے والی خاتون کو صرف پانچ کلو مٹھائی دی جاسکتی ہے، بطور بھاجی، لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کے ہاں زیادہ سے زیادہ چودہ کلو مٹھائی بھیجی جاسکتی ہے۔
    • اور رجوعاً لڑکی والوں کی طرف سے بھی زیادہ سے زیادہ چودہ کلو مٹھائی لڑکے والوں کے ہاں بھیجی جاسکتی ہے۔
    • دیگر اشیاء، ترکاری، فروٹ، برتن وغیرہ بھیجنے کی رسم ترک کی جاتی ہے۔
  • تجویز 2: بھاری منگنی!
    • اس رسم کو قطعاً بند کیا جاتا ہے۔
  • تجویز 3: چوڑی مہندی!
    • دلہن کے لئے عید الفطر کے موقع پر صرف ایک خوان چوڑی مہندی، دو جوڑے کپڑے، چودہ کلو مٹھائی بھیجی جاسکتی ہے۔
    • اس موقع پر کوئی زیور نہ بھیجا جائے۔
    • عیدین کے موقع پر عیدی کی رقم لڑکے والوں کی طرف سے اکتیس روپئے (اور لڑکی والوں کی طرف سے اکتیس روپئے) سے زائد نہ ہوں۔
  • تجویز 4: قربانی کا جانور!
    • منگنی کے دوران لڑکے والوں کی جانب سے بہو کے لئے قربانی کا جانور نہ بھیجا جائے۔
  • تجویز 5: بکری کے جوڑے!
    • لڑکے والا دلہن کیلئے مہندی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ سات جوڑے بھیج سکتا ہے۔
    • زیور کے معاملہ میں اعتدال سے کام لیا جائے۔
  • تجویز 6: دعوت نامہ!
    • شادی کا دعوت نامہ کاغذ پر یا سادہ کارڈ پر ہونا چاہئے، اس مقصد کے لئے نمائشی و قیمتی کارڈ یا کاغذ کا استعمال نہ کئے جائیں۔
  • تجویز 7: اجتماع طرفین!
    • اجتماع طرفین یکجا ہو: بہتر ہے کسی مسجد میں ہو۔ مگر کسی ہوٹل میں نہ ہو۔
    • زیبائش، ڈیکوریشن (آرائش) سے اجتناب کیا جائے۔
  • تجویز 8: پابندی وقت!
    • شادی کی ہر تقریب میں وقت کی پابندی کی جائے اور ہر تقریب موسم گرما میں رات دس بجے، موسم سرما میں رات نو بجے سے قبل ختم کردی جائے۔
    • اجتماع طرفین کا جو وقت مقرر ہو اس سے نصف گھنٹہ میں نکاح پڑھادیا جائے۔
  • تجویز 9: بارات کا کھانا!
    • بارات کا کھانا بند کیا جاتا ہے۔
    • البتہ مہمانوں کی تواضع ٹھنڈے گرم مشروبات سے کی جاسکتی ہے۔
    • مشروبات میں آئس کریم، قلفی وغیرہ شامل نہیں ہیں۔
    • مشروبات کے ساتھ کوئی دیگر چیز پیش نہ کی جائے۔
    • نیز اسراف فریقین کے درمیان کھانے کا لین دین نہ ہوگا۔
  • تجویز 10: جہیز!
    • دلہن والوں کی طرف سے جہیز میں قیمتی سامان دینے سے اجتناب کیا جائے۔
    • اس معاملے میں سادگی واعتدال سے کام کیا جائے۔
    • جہیز کی نمائش و اعلان ممنوع قرار دیئے جاتے ہیں۔
  • تجویز 11: ولیمہ!
    • ولیمہ کی دعوت میں سادگی سے کام لیا جائے، اور صرف ایک کھانا پیش کیا جائے۔
    • یعنی روٹی، ایک وضع کا سالن، کھیر یا میٹھے چاول بصورت دیگر سلونے میٹھے چاول۔
  • تجویز 12: ولیمہ پر داماد کے جوڑے!
    • لڑکی والے ولیمہ والے دن داماد کے لئے سوٹ کیس یا اس کے بدل نقدی بھیجتے ہیں، اس رسم کو قطعی بند کیا جاتا ہے۔
  • تجویز 13: سم دہیانے کے دین دستور!
    • فریقین کے آپس میں دین دستور قطعی بند کئے جائیں۔
  • تجویز 14: عقیقہ!
    • عقیقہ مسنون ہے، سنت کے مطابق اس کو ادا کیا جائے۔
    • اذان کی مٹھائی بھیجنے کا دستور بند کیا جائے۔
    • اس موقع پر مٹھائی برتن میں تقسیم نہ کی جائے۔
  • تجویز 15: کرتا ٹوپی!
    • کرتا ٹوپی کی رسم بالکل بند کی جاتی ہے۔

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّه

Admin

Admin

Next Post

کوٹھاری ایجوکیشن کمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

ہندستان اس طرح آزاد ہوا

9 مہینے ago
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

2 مہینے ago

مقبول

  • آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    تعلیم و تدریس کے لیے موزوں ماحول کی اہمیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیچے اور اوپر کے درجے میں روابط اور تسلسل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کوٹھاری ایجوکیشن کمیشن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اصلاح رسوم کمیٹی کی چند مفید تجاویز

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اداروں میں طلبہ کی جسمانی،جذباتی،جنسی تحفظات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.